• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ مقبل بن ہادی رحمہ اللہ کا تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وکی پیڈیا
  2. خضر حیات

    رسالہ اشاعۃ السنۃ 1884 اور 1886

    یاد رہے ! احسان احمد صاحب قادیانی ہیں۔
  3. خضر حیات

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    ایک عمومی اصول ہے کہ تعاونوا علی البر والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان نیکی کے کاموں میں تعاون کرنا چاہیے، برائی کے کاموں میں تعاون نہیں کرنا چاہیے۔ جوا، شراب نوشی وغیرہ غلط کاموں کے لیے تعاون فراہم کرنا جائز نہیں۔
  4. خضر حیات

    حضرت علی رضی اللہ عنہ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کےلیے

    صحابہ کا منکر قرآن کا منکر قرآن کریم جمع صدیق اکبر نے کیا، مشورہ فاروق اعظم کا تھا،کتابی شکل عثمان نے دی. ان تین کا منکر دراصل قرآن کا منکر ہے۔ بعد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں اعراب والے نقطے لگائے گئے، تو وہ بھی انہیں مصاحف پر تھے، جو اس سے پہلے تین خلفائے راشدین کے دور میں تیار ہوئے۔
  5. خضر حیات

    حضرت علی رضی اللہ عنہ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کےلیے

    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتےہیں: أعظم الناس أجرأ في المصاحف أبو بكر، رحمة الله على أبي بكر، هو أول جمع كتاب الله (المصاحف لابن ابی داود ،وإسناده حسن(فتح الباري 12/9) قرآن کریم کی تدوین میں سب سے زیادہ ثواب کے مستحق حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں، اللہ ان پر رحمت کرے، پہلی شخصیت ہیں، جنہوں نے...
  6. خضر حیات

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ بگز کیا ہوتے ہیں؟
  7. خضر حیات

    جامع خادم الحرمین الشریفین برنامج میں حدیث پر تحقیق

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک طرف الحکم علی الحدیث کا آپشن ہے۔ اس پر کلک کریں۔ یہاں بعض محدثین کے احکام دیے گئے ہوتے ہیں۔ مثلا اسی حدیث پر امام ترمذی اور دارقطنی کا حکم موجود ہے۔ اس سافٹ ویئر کا اصل ہدف اورمقصد مشہور امہات کتب حدیث سے روایت کی تخریج، اور اسانیدومتون کا مقارنہ ہے۔ ان...
  8. خضر حیات

    اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھوڑ مجھے نیک اولاد عطا کر

    اللہ سب کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے۔ کون سی نعمت کب دینی ہے؟ کس کو دینی ہے؟ کس کو نہیں دینی ؟ فائدہ نعمت ملنے میں ہے یا نہ ملنے میں؟ یہ حکمتیں اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ نعمت مل جائے، شکریہ ادا کریں، نہ ملے تو دعا کے ساتھ ساتھ صبر کریں۔ والدین کو بچوں سے بہت پیار ہوتا ہے، ان کو ہر طرح...
  9. خضر حیات

    محدث بک

    چودہ صدیوں میں حدیث کو حجت ماننے والے علما نے ’فہم قرآن‘ کے لیے جو ذخیرہ پیش کیا ہے۔صرف عربی زبان میں تصنیف کردہ کتب کی تعداد چھ ہزار ہے۔
  10. خضر حیات

    بقیہ بن ولید کی تدلیس؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہتر یہی ہے کہ اسی تھریڈ میں ہی جواب الجواب کا انتظار کرلیں۔
  11. خضر حیات

    ایک اور کفایت اللہ بھائی

    ماائتلف خطا و لفظا و اختلف شخصا ابتسامه
  12. خضر حیات

    ایک محدث کا بوقت وفات”لا إله إلا الله“پڑھنے کا انوکھا انداز

    آج ہم اس ’حدثنا،أخبرنا‘کی لذت سے ناآشنا ہوگئے۔ وہ کیف وسرور جسے محدثین نے بوقت وفات بھی محسوس کیا، جس کی حسرت تخت وتاج کے مالک حکمرانوں نے بھی کی۔ یا اللہ ہمیں محدثین کے نقش قدم پر چلا۔
  13. خضر حیات

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    علما وحکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت علامہ عبد الرحمن ابن الجوزی چھٹی صدی ہجری کے جلیل القدر علما میں سے ہیں، ہر فن مولا تھے، اور اکثر علوم و فنون میں ان کی تصنیفات موجود ہیں، اسلامی وغیر اسلامی تاریخ میں کثرت تالیف کے اعتبار سے ان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ابن الجوزی ایک مصنف سے بھی بڑھ کر بلا کے خطیب...
  14. خضر حیات

    بدمذہب کے فریبی لفظ سے عوام کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوشش

    بین المسالک یہ رویہ کہیں کم، کہیں زیادہ تقریبا ہر مسلک میں ہی پایا جاتا ہے۔ بہرصورت افسوس ناک رویہ ہے۔ بدعت سے نفرت، بدعتی سے بیزاری ہونی چاہیے، لیکن جس طرح محبت میں غلو نہیں ہونا چاہیے، نفرت میں بھی حد کے اندر رہنا چاہیے۔ تمام تر اختلافات کے باوجود سنی مسالک میں ’اسلامی اخوت‘ کا مظہر باقی رہنا...
  15. خضر حیات

    دعوت شیطانی سے متعلق ابن لعل دین کی کتاب

    ابن لعل دین کی یہ کتاب ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئی۔ برائے توجہ @قاری مصطفی راسخ صاحب۔
  16. خضر حیات

    زکوة کیسے ادا کریں جب قرض ہو۔۔۔

    جی فرمائیے۔
  17. خضر حیات

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    شیخ زبیر صاحب نے آثار السنن پر جو رد لکھا ہے، غالبا اس میں القول الحسن وغیرہ کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔
  18. خضر حیات

    زکوة کیسے ادا کریں جب قرض ہو۔۔۔

    زکاۃ جب فرض ہوتی ہے تو اس کے حساب سے زکاۃ نکالی جاتی ہے۔ سابقہ یا آئندہ کا اعتبار نہیں کیا جاتا۔ مثال کے طور پر پانچ لاکھ روپیہ اگر ایک سال آپ کے پاس رہے، تو تب اس میں بارہ ہزار پانچ سو روپے بطور زکاۃ آپ دیں گے۔ اگر ایک دو ماہ یا دس ماہ رہے، پھر آپ نے استعمال کرلیے، کوئی گھریلو ضرورت کی چیز خرید...
  19. خضر حیات

    اگر آپ موٹر وے پر رک کر یہ کام کرتے ہیں تو خبر دار ہو جائیں

    اس رویے کا تذکرہ اور بھی بعض لوگوں نے کیا ہے۔ بہت افسوس ناک صورت حال ہے۔
  20. خضر حیات

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔

    شیخ صالح آل طالب کے معاملے میں ہماری سعودی حمایتی اور سلفی لکھاری خود عدل و انصاف سے ہٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ لمبی لمبی تحریریں لکھی ہیں، اگلے پچھلے سب تعلقات ذکر کیے ہیں، اپنے عہدے اور ذمہ داریاں بتائی ہیں، لیکن کوئی دو لفظ کی یہ بات نہیں لکھ پایا کہ شیخ صالح آل طالب واقعتا فلاں جگہ پر موجود ہیں،...
Top