• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ایک دیرینہ رکن کی درخواست

    اللہ ہمارے بھائی کی سب پریشانیاں حل فرمائے۔
  2. خضر حیات

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    بھینس کی قربانی کو جائز یا ناجائز سمجھنے والے فریقین کے لیے ہمارا خیال اچھا ہے۔ میرے نزدیک جواز والا موقف زیادہ بہتر ہے، البتہ احتیاط یہی ہے کہ گائے کی قربانی کرلی جائے۔
  3. خضر حیات

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    اس کا مطلب ہے کہ آپ نے پڑھے بغیر وہی بات کی ہے، جو پہلے ہو چکی ہے۔
  4. خضر حیات

    پاکستان اور عربی زبان

    کلاسیں اردو میں ہوتی ہیں۔
  5. خضر حیات

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    شیخ گزارش ہے کہ حاصل مطالعہ ذکر کرتے رہیں، کتابوں کا تعارف جاری رکھیں۔
  6. خضر حیات

    بھینس کی قربانی کا مسئلہ

    گائے ہے تو احتیاطا اسی کی قربانی کریں۔ اور جہاں گائے ذبح کرنے سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، وہاں بھینس کرلیا کریں۔ پھر بھی جیسا کہ شیخ فیض صاحب نے فرمایا، اس قسم کے مسائل میں فریقین کی طرف سے بے جا شدت نہیں ہونی چاہیے۔
  7. خضر حیات

    Get an Official IELTS, TOEFL certificate now.

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا۔ یہ پوسٹ بھی غالبا خود کار طریقے سے ہوئی ہے ! ایسی چیزیں حذف کردی جاتی ہیں، لیکن ساتھ آپ کی تردید بھی ہے، تو رہنمائی کے لیے باقی رکھنا بہتر ہے۔
  8. خضر حیات

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔

    چار پانچ دن سے یہ خبر گردش کر رہی ہے۔ اس کے سچے اور جھوٹے ہونے کے امکانات موجود ہیں۔ لیکن اب تک اس کی تردید نہ آنا، یہ اس کے درست ہونے کا ایک قرینہ ہوسکتا ہے۔
  9. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :32 ✍ عبيد الله الباقي ..................................... توحید الأسماء والصفات كے باب میں فرق ضالہ- جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ▪ دلیل حلول الحوادث، ودلیل التجسيم کی تردید . • اشاعرہ و ماتریدیہ کا دعوی ہے کہ...
  10. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :31 ✍ عبيد الله الباقي ..................................... توحید الأسماء والصفات كے باب میں فرق ضالہ- جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ¤ توحید الأسماء والصفات کے باب میں کلابیہ، اشاعرہ، اور ماتریدیہ کے بینادی اصول : ▪...
  11. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :30 ✍ عبيد الله الباقي ..................................... توحید الأسماء والصفات كے باب میں فرق ضالہ- جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ▪" دلیل الأعراض وحدوث الأجسام " کی تردید. ¤ تعطیل صفات کے لئے " دلیل الأعراض...
  12. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :29 ✍ عبيد الله الباقي ..................................... توحید الأسماء والصفات كے باب میں فرق ضالہ- جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ¤ توحید الأسماء والصفات کے باب میں معتزلہ کے دو بینادی اصول ہیں : • شبہ تعدد قدماء ...
  13. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :28 ✍ عبيد الله الباقي ..................................... توحید الأسماء والصفات كے باب میں فرق ضالہ- جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ¤ توحید الأسماء والصفات کے باب میں معتزلہ کے دو بینادی اصول ہیں : • شبہ تعدد قدماء ...
  14. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :27 ✍ عبيد الله الباقي ........................................ توحید الأسماء والصفات کے باب میں فرق ضالہ-جهمیہ، معتزلہ،اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ¤ " اثبات صفات سے خالق اور مخلوق کے درمیان تشبیہ لازم آتی ہے " جہمیہ کا یہ دعوی ہے،...
  15. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط :26 ✍ عبيد الله الباقي ........................................ توحید الأسماء والصفات کے باب میں فرق ضالہ-جہمیہ، معتزلہ، اشعریہ، اور ماتریدیہ- کے بنیادی اصول، اور ان کی تردید . ▪ جہمیہ سے مراد : جہم بن صفوان سمرقندی کے متبعین ہیں؛ جس نے اپنے معتقدات جعد بن...
  16. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط:25 ✍ عبيد الله الباقي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ تعطیل پر ایک نظر (٤) ¤ عباسی خلیفہ متوکل کے دور میں سمرقند کے علاقے میں ایک اور فرقہ وجود میں آچکا تھا، اس فرقہ کی بنیاد بھی عقلی و کلامی دلائل پر رکھی گئی، فرقہ ماتریدیہ ابو منصور محمد بن...
  17. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط:24 ✍ عبيد الله الباقي ایک نظر تاریخِ تعطیل پر (٣) ¤ مامون، معتصم، اور اور واثق کا دور گزر چکا تھا؛ تقریبا یہ چودہ سال کا عرصہ علماء اہل السنہ والجماعہ لے لئے نہایت اذیت ناک، اور تکالیف سے پُر تھا، لیکن دور متوکل کی ابتداء کے ساتھ ہی ایک نئے دور کا آغاز ہوا،...
  18. خضر حیات

    توحید اسماء و صفات از شیخ عبید اللہ باقی

    مبادئ توحید الأسماء والصفات قسط: 23 ✍ عبيد الله الباقي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظر تاریخِ تعطیل پر (2). سب سے پہلے جس نے تعطیل صفات کی بات کہی وہ جعد بن درہم تھا، تابعین کے دور میں اسے پذیرائی حاصل نہ ہوئی، یہ اور اس کے ہم نوا آئمہ سلف کی نگاہ میں مذموم و مقموع رہے، اور جب...
  19. خضر حیات

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ کے باخبر ہونے سے میں بے خبر نہ ہوتا ، تو آپ کو کال ہی کر لیتا۔ میں ملتان چونگی منصورہ کے قریب آیا تھا، ارادہ تھا آپ کو اور ارشد بھائی کو سلام کرتا جاؤں، شیخ مبشر ربانی صاحب کے مرکز بھی جانا تھا، لیکن سب کچھ رہ گیا۔
  20. خضر حیات

    ابن سبا کے بارے کتاب کا اردو تر جمہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اڑھائی تین سو صفحات کی کتاب ہے، ظاہر ہے اس کے لیے کسی مستقل مترجم کی خدمات حاصل کرنا پڑیں گی۔ ویسے چیک کرلیں، اس کتاب کا ترجمہ کہیں ہو نہ چکا ہو۔ عبد اللہ بن سبا کے متعلق ویسے اردو میں معلومات چاہیے ہوں، تو یہ لنک دیکھا جاسکتا ہے: عبد اللہ بن سبا، سابقہ شیعہ کی...
Top