• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    احناف کے دلائل قرآن و سنت کے مطابق ہیں جب کہ غیر مقلدین (نام نہاد اہلحدیث) اپنے فہم کو حدیث باور کراتے ہیں۔ ان کے عامی حدیث کے نام سے دھوکہ کھا تے اور اندھوں کے اندھے مقلد بنے رہتے ہیں۔ یہ بت چارے اس صف میں کھڑے ہیں جس کا ہر شخص قبلہ سے منہ موڑے ہوئےہے اور یققین رکھےہے کہ میں صحیح قبلہ رخ ہوں...
  2. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    ماشاء اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  3. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    لطیف باتیں ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آجایا کرتیں۔ کسی کے جھوٹا ہونے کا جو مفہوم سلف میں تھا اس کی سمجھ ہونی چاہیئے۔ جھوٹا شخص ہر وقت جھوٹ نہیں بولا کرتا۔ یہاں معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی بات کو منصوب کرنے کا ہے کوئی عام معاملہ نہیں۔
  4. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    0 دراصل اس حدیث کے ایک راوی کو ضعیف کہہ کر رد کر دینا ہضم نہیں ہوراہا۔ وجہ اس حدیث کا متن ہے جس میں راوی نے بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کیا ہے۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان موجود ہے کہ جس نے میرے ساتھ کوئی بات جان باوجھ کر منصوب کی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنا لے۔ یہاں...
  5. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    جناب کا یہ اصول صرف اسی راوی کے لئے ہے یا تمام ضعیف روات کے لئے بھی؟
  6. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    سب سے پہلی بات یہ کہ اس کو بطور دلیل نہیں بلکہ اس ضمن میں پیش کیا جارہا ہے کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ کو بدعت کی تہمت سے بچایا جائے۔ یہ بات مسلمہ ہے کہ خلفائے راشدین کسی امر پر جب تک ان کے پاس نص نہ ہو صحابہ کرام کو اس پر جمع نہیں کر تے تھے۔ ایک صاف اور سیدھی بات کو الجھانے کی کوشش اچھی بات نہیں۔...
  7. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    جرح مفسر اسے کہیں گے جس میں جارح کسی کے ضعف کا سبب بتائے۔ اہم بات جارح بذاتِ خود جرح کی اہلیت رکھتا ہو اور اس کی جرح کو حتمی یقین نہ رکھا جائے۔ کیونکہ اس بات کا بھی وقی امکان ہے کہ جارح کو غلطی لگی ہو یا یہ بھی امکان ہے کہ جارح متعصب ہو۔ المیہ ابتدا میں کسی نے جرح کی اور بعد والوں نے آنکھیں بند...
  8. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    "ضعيف" "ليس بثقة" "سكتوا عنه" "منكر الحديث" "متروك الحديث" "ضعيف الحديث سكتوا عنه وتركوا حديثه" "ساقط" "ضعيف لا يكتب حديثه" "ليس بالقوي" کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ یہ مذکورہ راوی جھوٹا ہے؟
  9. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    آپ اختلافی مسائل کے پیچھے پڑ گئے حالانکہ میں نے اتفاقی مسئلہ کی بات کی کہ جس پر خلفاء راشدین سے لے کر اب تک اتفاق تھا اور ہے اس میں رخنہ ڈالنا اور تفرقہ بازی کو ہوا دینا کچھ ٹھیک بات نہیں۔
  10. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    درج ذیل حدیث کو ضعیف کہا گیا ہے۔ اس حدیث کا متن صحابہ کرام کےاجماع کے مطابق ہے۔ اس حدیث کے ضعف پر کیا دلائل ہیں؟ مصنف ابن أبي شيبة: كَمْ يُصَلِّي فِي رَمَضَانَ مِنْ رَكْعَةٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ...
  11. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحيح البخاری: کتاب الایمان: بَاب تَطَوُّعُ قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ الْإِيمَانِ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ارشاد باری...
  12. ع

    نماز وتر

    صحيح البخاري (2 / 24): 993 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الحَارِثِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ القَاسِمِ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ...
  13. ع

    نماز وتر

    صحيح البخاري - (ج 4 / ص 73) 938 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ...
  14. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    سنت مؤکدہ اسے کہتے ہیں جس کی تاکید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاکید سے انحراف غیرمقلدین کے ہاں جائزہوسکتا ہے مگر اہل سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو حرزِجاں بناتے اور اس سے اعراض کو گناہ یقین رکھتے ہیں۔
  15. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    اگر کوئی حنفی تراویح میں قیام طویل نہیں کرتا تو ان کے پیچھے تراویح پڑھنے والے غیرمقلدین بیس کیوں نہیں پڑھتے (تاکہ لمبے قیام کا بدل زیادہ رکعات سے ہوجائے جیسا کہ غیر مقلدین کہتے ہیں) آٹھ پڑھ کر کیوں بھاگتے ہیں؟ اس سے ایک تو فرقہ واریت کو ہوا ملتی ہے اور دوسرے بدنظمی بھی ہوتی ہے۔
  16. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    بیس 20 رکعات تراویح کی نسبت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی۔ اسی پر خلیفہ راشد عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تمام صحابہ کرام کو جمع کیا۔
  17. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ مسجد میں پڑھائی اور اول شب میں پڑھائی جب کہ تہجد کی جماعت کی نہ تو کبھی ترغیب دی اور نہ ہی کبھی مسجد میں پڑھائی۔ جس کا جواز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو وہ سنت کیونکر نہیں؟
  18. ع

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    ایک ہے قیام رمضان اور ایک ہے قیام اللیل۔ قیام رمضان کی جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں ادا کی اور قیام اللیل کی جماعت کبھی بھی مسجد میں ادا نہیں فرمائی ۔
  19. ع

    اس کا جواب بھی اسی طرح تفصیل سے چاہییے ، پلیز

    یہ سب چیزیں غیر مقلدین کو وراثت میں مل جاتی ہیں۔ ابتسامہ
Top