• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    یہود کو آمین اور سلام سےچڑ ہوتی ہے جب احناف سلام بلند آواز سے کرتے ہیں تو آمین کو دل میں کیوں کہتے ہیں اسے بھی ظاہری آواز سے کہنا چاہیے تاکہ یہود اس کو سن سکیں لیکن یہاں تو مسلمان بھی آمین کی آواز سے چڑ کھاتے نظر آتے ہیں اور لوگوں کو منع کرتے ہیں
  2. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس کی سند درج ذیل ہے:عَنِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ : قُلْتُ لَهُ : أَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يُؤَمِّنُ عَلَى إِثْرِ أُمِّ الْقُرْآنِ ؟ , قَالَ : " نَعَمْ , وَيُؤَمِّنُ مَنْ وَرَاءَهُ حَتَّى أَنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً , ثُمَّ قَالَ : إِنَّمَا آمِينَ دُعَاءٌ...
  3. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    شاید آپ کو علم نہیں ہے کہ اہل حدیث تسمیع اور تحمید دونوں کے قائل ہیں، اور ایسے حالات میں امام کی آواز نہ سننے والا مقتدی مکبر کی آواز کو سن کر اگلے رکن میں داخل ہوتا ہے، یعنی پیچھے والے مقتدی مکبر کی آواز سنے بغیر کچھ نہیں کرتے، گویا مکبر ان کے لیے امام بن جاتا ہے، یہ تو تھا آپ کی اوپر والی بات...
  4. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    ٌجناب ہمیں آپ نے کہاں دیکھ لیا ہے جو عینک طعنے برسنے شروع ہو گئے ہیں؟
  5. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    مین نے ابھی اس حدیث کے بارے بات ہی نہیں کی ، لیکن اس حدیث سے بھی آمین بالجھر ہی ثابت ہوتا ہے، حافظ ابن حجرعسقلانی رقم طراز ہیں: قال الزبیر بن المنیر مناسبة الحدیث للترجمة من جھة ان فی الحدیث الامر بقول امین و القول اذا وقع به الخطاب مطلقا حمل علی الجھر و متی ارید بہ الاسرار او حدیث النفس قید...
  6. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کیا خوب استدلال ہے کہ ایک بار ثابت ہوگا ، چلو یارو امام کے پیچھے ایک بار ایسی آمین کہہ کر تو دکھاؤ کہ جس سے مسجد گونج جائے، لیکن آپ کا کیا کر سکتے ہین تقلید کے سامنے بے بس ہیں
  7. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اشماریہ بھائی کوئی حقیقت سے لگتی بات کریں مذکورہ حدیث سے محدثین آمین بالجہر ہی مراد لیا ہے، یہ تقلید کے کرشمے ہیں کہ حدیث میں معنوی تحریف کرتے ہوے آپ کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا ، اس حدیث کا جو معنی محدیثین نے مراد لیا ہے، وہ یہی ہے کہ امام اور مقتدی بلند آواز سے آمین کہیں گے: امام البخاری (باب جہر...
  8. ح

    شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جائے

    کسی بھائی کے پاس اگر یہ تمام مووی موجود ہے ہمیں ضرور ارسال کریں ، میں اس مووی کا اصل مقصد جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیوں بنائی گئی ہے؟ اس کا تھیم کیا ہے؟
  9. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جناب الله سے ڈرتے هوئے صرف یہ بتا دیں کہ اس حدیث میں امام کی آمین کا پتہ کیسے چلے گا؟ اس کی ایک مثال دوسری جگہ اس طرح ہے اذا قال الامام : سمع اللہ لمن حمدہ، فقولو ربنا لک الحمد، اس حدیث کا مطلب یہ کہ امام کی سمع اللہ سن کر ہی مقتدی ربنا لک الحمد کہیں گے، اگرامام کی آوازہی نہ آئے تو مقتدین تو...
  10. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کیا مندرجہ بالا جملہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ آپ نے امام کی جہری آمین کو تسلیم کیا ہے؟
  11. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    بھائی جان شاید آپ اس معاملے میں اپنے علماء کے اقوال سے بابلد ہیں، امام ابن امیر الحاج حنفی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی یہی رائے دی ہے: یہ امام ابن الہمام رحمۃ اللہ علیہ کے ارشد تلامذہ میں سے ہیں۔ یہ اپنے استاد کے فیصلہ پر صاد فرماتے ہیں چنانچہ اپنی کتاب " حلیہ " میں لکھتے ہیں: و رجع مشایخنا بما لا...
  12. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    امام ابن امیر الحاج رحمۃ اللہ علیہ: یہ امام ابن الہمام رحمۃ اللہ علیہ کے ارشد تلامذہ میں سے ہیں۔ یہ اپنے استاد کے فیصلہ پر صاد فرماتے ہیں چنانچہ اپنی کتاب " حلیہ " میں لکھتے ہیں: و رجع مشایخنا بما لا یعری عن شیئی لمتاملہ فلا جرم ان قال شیخنا ابن الہمام و لو کان الی شیئی الخ ( تعلیق الممجد علی...
  13. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    الحمد للہ مبارک ہو اشماریہ بھائی نے امام کی جہری آمین کو تسلیم کر لیا ،یعنی امام تو اونچی آواز ہیں میں آمین کہے گا، جناب نے آدھی بار کو تو مان لیا ہے ،باقی بھی ان شاء اللہ مان جائیں گے، اب ہماری احناف بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان کا امام بلند آواز سے آمیں کہے، کیوں بیان کی گئی حدیث پر عمل اسی صورت...
  14. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    صحیح بخاری میں تعلیقا روایت ہے:وَقَالَ عَطَاءٌ: «آمِينَ دُعَاءٌ» أَمَّنَ ابْنُ الزُّبَيْرِ: وَمَنْ وَرَاءَهُ حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ نے فرمایا ''آمین دعا ہے 'ابن زبیر اور ان کے مقتدیوں نے آمین کہی حتی کہ مسجد گونج اٹھی۔ (کتاب الاذان باب جہر الامام...
  15. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    حنفی حضرات نے خفض سے مراد سکوت لیا حالاں کہ اس کا معنی سکوت بالکل بھی نہیں ہے، اسی بات کی وضاحت کرتے ہوئے ایک حنفی نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، حنفی مذہب کی مشہور کتاب شامی ( رد المختار ) کی جلد : 4، /ص: 388 میں لکھا ہے۔ کمال ابن الہمام بلغ رتبۃ الاجتہاد یعنی امام ابن الہمام مرتبہ اجتہاد کو...
  16. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    پھر آپ سے گزارش ہے غلط بیانی سے کام نہ لو، سادی سی بات کو سمجھنے کی کوشش کرو جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو ،یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ امام کی آمین کی آواز آے گی تو تمام مقتدیوں کو پتہ چلے گا کہ امام نے آمین کہہ دی اور پھر امام کی آمین کی آواز سن مقتدی بھی آمین کہیں گے اس طرح اس حدیث پر...
  17. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : { إذا أمن الإمام فأمنوا ، فإنه من وافق تأمينه تأمين الملائكة : غفر له ما تقدم من ذنبه }
  18. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    سری نماز میں آمین کی آواز ہی نہین ہے اس لیے یہودی اس کو سن بھی نہین سکتا ،بات جہری آمین کی ہے جسے حنفی اور یہودی دونوں سنتے ہیں اور دونوں کو یہ کام اچھا نہیں لگتا، بہر حال حنفی اور یہودی اس معاملے میں مشترک ہیں
  19. ح

    مصیبت زدہ کے کام آؤ

  20. ح

    کچھ احادیث کا جائزہ وتحقیق!

    عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ الرُّكْنَ، وَالمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الجَنَّةِ، طَمَسَ اللَّهُ نُورَهُمَا، وَلَوْ لَمْ يَطْمِسْ نُورَهُمَا لأَضَاءَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالمَغْرِبِ صحیح عند الالبانی
Top