الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جامیہ مداخلہ کی ابتداء و ظہور
جامیہ یا مداخلہ ایک گمراہ فرقہ ہے جس کا بانی محمد أمان الجامي الحبشي (١٩٣٠ - ١٩٩٥) تھا یہ شخص ایتھوپیا سے تعلق رکھتا تھا پھر وہاں صومالیہ گیا اور پھر یمن اور وہاں سے سعودی چلا گیا اور وہاں جاکر اپنی ضلالت و گمراہیوں کو اس نے فروغ دینا شروع کیا۔ اسی حبشی کی نسبت سے...
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے نکلی مدخلیوں کی چیخیں
جب غزہ میں اسرائیلی یہودی فوج فلسطینی مسلمان عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی تھی اور ان کے گھروں پر بمباری کر انہیں زندہ جلا رہی تھی اسی وقت اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری...
اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی کا مدخلیوں والا فتویٰ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وَدَّت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
اہل کتاب میں سے کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ لوگوں کو گمراہ کردیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو...
مداخلہ خود بھی ذلیل ہوئے اور اپنے پیروکاروں کو بھی ذلیل کروایا
تحریر : حافظ ضیاء اللہ روپڑی
قارئین کرام، جو شخص علم استدلال کے طریق پر سلف صالحین کے مناھج اور اُن کے اقوال کے محل کو جان کر بات کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، وہ دلیل کے ساتھ بات کرتا ہے۔ وگرنہ یہ تعلّی آمیز دعوے اور مُفخم الفاظ میں منھج...
جہاد دفع اور طلب کا فرق
متعدد ریاستوں میں جہاد دفاعی کی شرعی حیثیت
ترک جہاد قدس والی ریاستوں کا حُکم
اس مضمون میں ہماری گفتگو رُحیلی/ مدخلی شبہات کے رد میں خصوصا بن سلمان کی مزعومہ خلافت کے سیاق میں ہوگی، کیونکہ استھزائے جہاد قدس کے بعد اسے منھج سلف کے نام پر پُوری دُنیا میں ایکسپورٹ یہی ریاست...
جہاد فلسطین منھج سلف کے آئینے میں
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام ابن قیم رحمہ اللہ تعالی “الفروسیہ” میں فرماتے ہیں کہ
{قتال دفاعی قتال طلبی سے زیادہ وسیع اور وجوب کے اعتبار سے زیادہ عام ہے(یعنی اس میں طلبی جیسی شروط و قیود نہیں)..اور جہاد کی اس نوع میں یہ شرط...
جہاد قدس کے بارے میں مدخلی تلبیسات کا شرعی محاکمہ
تحریر : حافظ ضیاء اللہ روپڑی
ہماری سابقہ تحریر کے رد عمل میں مداخلہ اور اُن سے متاثرہ افراد کی طرف سے شدید رد عمل ظاہر ہوا جس میں حسب توقع تاصیل علمی کی بجائے “شاہ” کی وفاداری، اتہامات اور ذہنی جمود کی چیخ تھی۔
میں نکتہ وار کُچھ باتیں آپ کے...
اہل حدیث عالم حافظ ضیاء اللہ روپڑی کی مدخلیت پر یلغار، علیم الدین مدخلی ہوا فرار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جب صیہونیوں کے سہولت کار مدخلی اُمت مسلمہ کے سب خائن حکمرانوں کی خاطر جہاد کی نفی، مخالفت اور شکوک و شبہات پیدا کرنے میں لگ گئے تو صیہونیوں کے خلاف قدس کے جہاد کے حق میں جامعہ امام ابن...
جہاد قدس اور منھج اہلحدیث فتنہ مدخلیہ کی زد میں
مُلکوں کی نہیں مناھج کی جنگ ہے
ایم بی ایس کی امارت میں اللہ رب العزت کا استھزاء اور سلیمان رُحیلی
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
تحریر مکمل پڑھیے تاکہ مذکورہ بالا تینوں نکات آپس کا ربط سمجھ میں آئے اور مدخلیت کی حقیقت عیاں ہوجائے۔ ظاہری نظر...
مدخلیت کوئی نیا فرقہ نہیں بلکہ اخوانیوں کی طرف سے دیا گیا طعنہ ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کچھ ہندوستانی دیسی مدخلی جو اہل حدیثوں کے اندر تقیہ کر چھپے بیٹھے ہوتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر مدخلی فرقے کی تائید میں کچھ شوشے چھوڑتے رہتے ہیں انہیں میں سے ایک شوشہ یہ بھی ہے کہ...
فجر کی نماز قضا ہو جائے تو کیا فجر کی قضا کو ظہر کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نمازِ فجر کا آخری وقت طلوعِ شمس ( آفتاب) ہے پس اگر طلوع آفتاب تک نہ پڑھی تو اس کے بعد یہ قضاء ہوگی۔
پھر جب مثلاً آپ نیند سے اٹھے ( اگر نماز فجر نیند کی وجہ سے قضا ہوئی ہو ) تو اٹھتے ہی پہلی فرصت...
مدخلی مولوی سلیمان رحیلی کتمان حق میں علمائے بنی اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اس طرح کے ہوتے ہیں علمائے سلاطین۔ تُمھاری اُمت کے ایک عظیم حصے کی دن رات نسل کشی جاری ہے اور وہ جگر سوز مناظر ہیں کہ دُنیائے کُفر بھی چیخنے پر مجبور ہو چُکی۔
میں پوچھتا ہوں کہ...
مدخلی فتنہ فریضہ جہاد کے خلاف عوام میں خلاف فطرت اور خلاف شریعت رویوں کے ذریعے حقیقی تصور جہاد کو بگاڑنے کے درپے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اُمت اسلام کے حقوق کی ادائیگی میں جب تک وطنیت کے بُت نہیں گرائے جائیں گے، کُفار اسی طرح الگ الگ کرکے سب کو نوچتے رہیں گے۔ آج فلسطینیوں کے بچے ہیں...
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت دیکھ کر بھی مدخلیوں کی مختلف واہیات قسم کے ڈھکوسلوں کے ذریعے یہود کی خُفیہ تائید
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
سلف صالحین اسی لیے امراء کے دروازے پر ذاتی دینی مفاد کے لیے بھی جانے سے گریز کرتے کہ اس سے بیان حق کی صلاحیت چھن جاتی اور وھن آجاتا ہے۔ چنانچہ ہم دیکھتے...
عورت کا تبلیغ میں نکلنا جائز ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قطعاً کسی عورت کیلیے جائز نہیں کہ وہ بغیر محرم کے دعوت تبلیغ کیلیے گھر سے باہر چلی جائے ؛ جب وہ فرض حج کیلیے نہیں جاسکتی تو تبلیغ کیلیے کیسے جاسکتی ہے؟!
اور نہ اس کی نظیر محمد رّسول اللہ ﷺ کے زمانے یا صحابہ وتابعین کے زمانے سے ملتی ہے ؛...
کیا لڑکی چین پہن سکتی ہے جس پر اس کا نام لکھا ہو؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
خواتین کیلئے کسی بھی دھات سے زیورات بنانے / استعمال کرنے میں ممانعت نہیں ہے ؛ پھر چاہے اس سے چین بنالے یا کوئی اور زیور۔
رہا اس پر نام وغیرہ لکھنا تو جس طرح مردوں کیلئے چاندی کی انگوٹھی اور چاندی سے بنے آلاتِ حرب پر نقش...
جہاد فلسطین کی بعض فقہی جہات، بدعتی جماعتوں سے جہادی تعاون پر مدخلی تلبیسات
(قسط دوم)
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
سابقہ قسط میں ہم نے مُنتن یاہو کے زیر نگرانی عرب معاہدوں کے حوالے سے یہ واضح کیا کہ وحدت ادیان سماویہ اور دین انسانیت (humanism) کی شقوں کو قبول کرکے عرب ریاستیں اصولی طور...
جہاد فلسطین کے تین مخالف
از قلم : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
اللہ رب العزت کی سُنت ہے کہ جہاد سے ہمیشہ اندر کا جُزوی یا کُلی نفاق باہر آتا ہے، خصوصا وہ جہاد جو مسلمانوں کی جان مال عزت اور مقدسات دینیہ کی حُرمت کے دفاع کے لیے ہو ، جس کے غیر مشروط وجوب میں سلف سے لے کر خلف تک اجماع چلا آتا ہے۔...
Whether it is the scenes of mothers crying over the bodies of their charcoaled babies, with some even swearing their babies died whilst hungry, or the dusted Palestinian neighborhoods being leveled to the ground by the indiscriminate airstrikes of the apes and swines — this on-going brutal...
ایمان و اخلاص کے بغیر سب بے سود ہے!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
❍ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَقَدِمْنَا إِلَىٰ مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءً مَّنثُورًا﴾ [الفرقان: ۲۳]
اور انہوں نے دنیا میں جو عمل کیا ہوگا‘ ہم اس کی طرف متوجہ ہوں گے اور اسے اڑتا ہوا غبار بنا دیں گے۔
❍ سیدنا ابن عباس...