الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ ابن جوزی کی مذمت یزید میں کتاب شیخ زبیر علی زئی کے اصولوں کی روشنی میں
تحریر: محمد صالح حسن
یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کی مذمت میں سب سے زیادہ پیش کی جانے والی کتاب وہ ہے جس کا نام "الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید" جو علامہ ابن جوزیؒ کی طرف منسوب ہے۔ روافض اور اہلِ بدعت یزید...
کیا تم مجھے یزید کے بارے میں حسن رائے رکھنے پر ملامت کرتے ہو؟ میرے ماں باپ یزید پر قربان
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں، یہ سیدنا علی کے بھتیجے و حسین رضی اللہ عنہ کے کزن و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رازدار تھے۔ صحيح مسلم کی حدیث ہے:
حَدَّثَنَا...
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی یزیدی ہو گئے!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہمارا رافضیت سے متعلقہ تین قسم کے فتنوں سے پالا پڑا ہے، ایک شیعہ روافض، دوسرے نیم روافض ،اور تیسرے متاثرین روافض، پہلے دو تو اپنے عقائد و نظریات کی بنا پر اہل سنت سے علیحدہ ہیں ان کا اور اہل سنت کا فرق واضح ہو گیا، تیسرا...
ایک گدھے، ایک باندی (نوکرانی) اور اس کی مالکن کی حکایت مولانا رومی کی زبانی
از قلم : مفتی اعظم صاحب
مثنوی کا نام سنا ہے ؟
مولانا رومی کا نام تو سنا ہی ہوگا یہ صوفیوں کی دنیا کے ٹاپ ۱۰ صوفیوں میں شمار ہوتے ہیں
مثنوی ان کی شاعری اور حکایات پر مبنی کتاب ہے اور مولانا رومی کی نسبت سے اس کو "...
کیا ابن قدامہ نے اہل جمل و صفین کے باغی ہونے پر اجماع ذکر کیا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
امام ابن قدامہ مقدسی حنبلی (541 - 620ھ) رحمہ اللہ فرماتے ہے :
وَأَجْمَعَتْ الصَّحَابَةُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -، عَلَى قِتَالِ الْبُغَاةِ، فَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَاتَلَ...
دعا مانگنے کا سنت طریقہ
بسم الله الرحمن الرحيم
1. دعا مانگنے والے کا عقیدہ ٹھیک ہو
اللہ تعالیٰ فرماتے ہے : وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ( البقرہ 86)
اور جس وقت میرے...
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا لشکر باغی تھا؟
اسحاق جھالوی اور مرزا جہلمی جیسے روافض جو مغالطہ دیتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا لشکر باغی تھا!
(1) فرض کر لیا جائے اگر باغی تھا تو کیا رسول الله صلى الله عليه وسلم نے باغی جماعت کو فئتين عظيمتين من المسلمين کہا تھا! اور باغی جماعت کو...
آپ ان مغربی ممالک کی دوگلی پالیسی دیکھیں Freedom of speech کے نام پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق اڑانے، ان کے کارٹون بنانے ان کی شان میں گستاخیاں کرنے کی پوری اجازت ہے لیکن جب کوئی مسلمان شاتم رسول کی سزا کے متعلق لکھے تو اسے Community Standards کے خلاف بتا کر بین کر دیا جاتا ہے۔ اسی...
یہ عصر حاضر میں دار الحرب میں کی جانے والی انفرادی جہادی عملیات میں سے ہیں شباب الہند کے جو مجاہدین تھے ان کے رسائل میں یہ پڑھا تھا میں نے۔
اور اس کی دلیل میں علماء کے فتاویٰ آپ دیکھ سکتے ہیں مثلا شیخ ناصر الفہد حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
قد يكون الكفار في حال لا يمكن معه أن يقاوموا ويدفعوا عن...
حجاج اس بدعت اور ٹھگی سے بچیں
تحریر: کمال الدین سنابلی
موسم حج ختم ہوتے ہی کچھ اہلِ بدعت اور ٹھگ لوگ حاجیوں کو ٹھگنے لگ جاتے ہیں، انہیں بدعت میں بھی ملوث کرتے ہیں اور ان کا مال بھی ضائع کرواتے ہیں.
طریقہ کار ان کا یہ ہوتا ہیکہ یہ حاجیوں کی قیام گاہ پر پہونچتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ آپ نے...
مُعْرَبْ اور مَبْنِیْ کی بحث
آخری حرف کی تبدیلی کے اعتبار سے کلمہ کی دو قسمیں ہیں:
معرب
مبنی
معرب : وہ کلمہ ہے جس کا آخری حرف ہمیشہ بدلتا رہتا ہے، یعنی عامل کے بدلنے سے اس کے آخری حرف پر ہمیشہ تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔
اعراب : جو چیز آخری حرف پر بدلتی ہے اس کو اعراب کہتے ہیں۔
محل اعراب ...
رات کے وقت قربانی کرنا
تحریر: حافظ عبدالرحمن المعلمی
جمھور اہل علم رات وقت قربانی کے جواز کے قائل ہیں اگرچہ بعض اہل علم نے اس وقت قربانی کرنے کو ناپسند کیا ہے لیکن امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ﻻ ﻳﻀﺤﻰ ﻟﻴﻼ ﻭﻣﻦ ﺿﺤﻰ ﻟﻴﻼ ﻓﻲ ﻟﻴﺎﻟﻲ ﺃﻳﺎﻡ اﻟﻨﺤﺮ ﺃﻋﺎﺩ ﺃﺿﺤﻴﺘﻪ.
رات کے وقت قربانی نہیں کی جائے گی اور جس...
کفار کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی اور ہماری ذمہ داری
بسم الله الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
وَمَا كَانَ هَٰذَا الْقُرْآنُ أَن يُفْتَرَىٰ مِن دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِن تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ
اور یہ قرآن وہ...
جی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ قربانی صرف بهيمة الأنعام کی ہے اور بھینس ان میں سے نہیں لیکن جو لوگ اہل لغۃ کے حوالے سے الجاموس نوع من البقر والی بات کو دلیل بنا کر جاموس کو بقر پر قیاس کر بهيمة الأنعام میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اسی طرح اہل لغۃ نے الشاۃ کی نوع میں حمار الوحشی کو بھی شامل...
بنا دانتا جانور کی قربانی کا حکم؟
بسم الله الرحمٰن الرحیم
شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ (١٩٩٤م) فرماتے ہیں :
✺ «حنفیہ کے نزدیک قربانی کے جانور میں عمر کا اعتبار ہے دودھ کے دانت گرنے کا لحاظ نہیں ہے، اس لئے ان کے نزدیک ایک سال کے بکر ے دوسال کی گائے بھینس پانچ سال کے...
اہل لغۃ نے ہرن اور جنگلی گدھے کو بھی بھیڑ بکریوں کی نسل میں سے شمار کیا ہے اور ہرن و حمار الوحشی حلال جانور بھی ہیں تو کیا ہرن و حمار الوحشی کی قربانی کا بھی جواز نکالا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر بھینس کی قربانی کا جواز کیوں؟
ابن المنذر رحمہ اللہ جیسے علماء نے زکاة کے مسئلے میں بھینس کو گائے...