الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہاد فلسطین کی بعض فقہی جہات، عرب ریاستوں کا اسرائیل سے خُفیہ سمجھوتہ اور مدخلی کائیں کائیں کا راز
(قسط اول)
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
مسئلہ فلسطین اس وقت اُمت کا اہم ترین مسئلہ ہے کیونکہ یہ اساس عقیدہ، فقہ جہاد اور اُمت مسلمہ کے خلاف عالمی صہیونی منصوبے کو بیک وقت ضمن میں لیے ہوئے ہے۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان کے ایک مولوی صاحب کا کہنا ہے کہ قنوت نازلہ حاکم وقت کے حکم پر کی جاتی ہے، جب تک حکومت وقت کا اعلان نہ آئے مساجد میں قنوت نازلہ نہیں کی جائے گی عام طریقہ سے دعائیں کریں۔
اس کی دلیل کیا ہے؟ نیز ہندوستان میں اس وقت تو ہندؤں کی حکومت ہے، تو ہم کس کے اعلان کا انتظار...
فلسطین میں یہودیوں کی جانب سے ہونے والی اہل اسلام کی اجتماعی نسل کشی
اور مسلم نوجوان کا علماء سے سوال
مدخلی مولوی : یہ بچے اس لیے مارے جارہے ہیں کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا طریق جہاد بدعتی ہے۔
مسلم نوجوان : فلسطین کو قدسیوں کا اجتماعی قبرستان بنایا جارہا ہے۔
مدخلی مولوی : جی وہ تو ہوگا کہ...
مشروعیت جہاد فلسطین اور مدخلی شبہات
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جھاد فلسطین اور اخراج یھود اُمت مسلمہ پر عشروں سے واجب ہے، اور یہ جہاد دفاعی ہے جس کے لیے ضروری قوت وغیرہ سمیت کوئی شرط نہیں، جیسا کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے صراحت کی ہے(لا يشترط له شرط) کیونکہ یہ دین...
الف لام کی اقسام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اولا ﺍﻟﻒ ﻻﻡ کی ﺩﻭ قسمیں ہیں :
الف لام ﺍﺳﻤﯽ
الف لام ﺣﺮﻓﯽ
ﺍﻟﻒ ﻻﻡ ﺍﺳﻤﯽ : ﻭﮦ ہے جو ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻢ ﻣﻔﻌﻮﻝ کے صیغوں پر آتا ہے مثلا: الضارب، المضروب۔ یہ "الذی" اسم موصول کے معنیٰ میں ہوتا ہے اس لئے اسے الف لام اسمی کہا جاتا ہے۔ جیسے : ﺍَﻟﻀَّﺎِﺭﺏُ ﺑﻤﻌﻨﯽ...
مجھے کس جماعت میں شامل ہونا چاہیے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تم سوال کرتے ہو کہ مجھے کس جماعت میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔ تو میں تمھیں نصیحت کرتا ہوں کہ تم حق اور سچ ( یعنی کے خالص توحید ) اور اس کی پیرکاروں کی نصرت کرو۔ اور ان لوگوں کو تلاش کرو جو اس بات پر پورا اترتے ہیں اور پھر ان کے ساتھ...
مروّجہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کی ابتدا کب ہوئی؟
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی شریعت میں کوئی اصل نہیں، نبی ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین رحمہم اللہ کے دور میں ''عید میلاد'' کا کوئی وجود ہی نہیں تھا،اس بدعت کی ابتدا چوتھی صدی ہجری میں ہوئی، سب سے پہلے مصر میں فاطمی شیعوں نے جشن عید میلاد النبیﷺ...
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے لیکر نبوت ملنے تک
بسم اللہ الرحمن الرحیم
۱- ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابو القاسم محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لؤ ی بن غالب بن فہر بن مالک بن النضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار...
اشرف علی تھانوی دیوبندی کا نقشِ نعلین سے تبرک و توسل سے رجوع
دیوبندیو کا حکیم الامت اشرف علی تھانوی دیوبندی نقشِ نعلین سے تبرک و توسل کے قائل تھا اس کے لیے اس نے نقش نعلین تشہیر کے لیے اپنی کتاب نیل الشفا میں شائع بھی کیا اور اس سے تبرک و توسل کی تلقین بھی کی۔
اس کے برعکس مفتی کفایت اللہ...
کثیر اھلحدیثوں کو توحید الوہیت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی
مساجد کو مسیحی شرکیہ رسومات کے لیے پیش کرنا عظیم ترین جہالت ہے جس کا سلف سے کر خلف کوئی ثبوت نہیں، بلکہ یہ ایک جدید دین(دین انسانیت) اور سُنت سیئہ کا جاری کرنا ہے جس کا وبال اس کے اہل پر برابر پڑتا رہے...
علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ اس روایت کو "الموضوعات " میں لے کر آئےہیں۔ اور اس کی سند میں ایک راوی محمد بن على بن الفتح ضعیف ہے ۔
قال الإمام الذهبي في ترجمة: مُحَمَّدُ بنُ عَلِيِّ بنِ الفَتْحِ: «وَقَدْ أُدْخِلَ فِي سَمَاعه مَا لَمْ يَتَفَطَّنْ لَهُ» سير أعلام النبلاء (٣٥/ ٣٨)
اسی طرح ميزان...
افغانستان کی کہانی مفتی اعظم کی زبانی
نسوارخان ایک غریب آدمی تھا اور گاوں میں رہتا تھا وہاں محنت مزدوری کر کے اپنا ایک گھر بنایا تھا اور اپنے پڑوسی چوہدری اللہ رکھہ کے کھیتوں میں کام کرکے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔
نسوار خان اسی طرح زندگی گذار رہا تھا کہ ایک دن ایک مسافر آیا جو کسی دور دراز...
وطنیت کی لکیروں کی وجہ سے معاشی طور پر ذلت و تباہی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پہلے زمانے میں ایک شخص پشاور سے اپنے گھوڑوں پر سامان باندھ کر نکل پڑتا وہ سامان کابل میں فروخت کر کے کابل سے وہ اشیاء خریدتا جو ترکستان میں لوگوں کی ضرورت ہوتی تھی اور وہ ترکستان میں فروخت کر کے وہاں سے ایسی اشیاء لیتا...
وطنیت کی تباہ کاریاں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
14 اگست کو پاکستان کے دیوبندیوں نے کہا " یا اللہ پاکستان کے دشمنوں کو تباہ فرما "
اس بد دعا میں ظاہر ہے سب سے پہلے ہندوستان آتا ہے اور ہندوستان کے دیوبندی بھی ہندوستان کا حصہ ہیں تو پاکستانی دیوبندیوں نے ہندوستانی دیوبندیوں کو بد دعا دے ڈالی۔
اگلے...
وطنی عید جشنِ آزادی کی شرعی حیثیت
الحمد لله القوي المتين والصلاة والسلام على مَن بُعث بالسيف رحمةً للعالمين. أما بعد
اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے :
وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا
اور ر(حمن کے نیک بندے وہ ہیں) جو باطل کام میں شامل نہیں...
دورِ حاضر کا سب سے بڑا شرک وطن پرستی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد لله القوي المتين والصلاة والسلام على مَن بُعث بالسيف رحمةً للعالمين. أما بعد
اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے :
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ...
دورِ حاضر کا سب سے بڑا طاغوت "وطن"
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد لله القوي المتين والصلاة والسلام على مَن بُعث بالسيف رحمةً للعالمين. أما بعد
اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے :
فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لَا انْفِصَامَ لَهَا...
آپ کا تعلق کس گروہ ہے ہیں زرا وضاحت فرمائیں گے؟ کیونکہ بخاری مسلم کی تمام احادیث کے صحیح ہونے پر اہل السنۃ والجماعت کا اتفاق رہا ہے! اور جہاں تک صحیحین میں مدلس کی عن والی روایت ہے تو وہ سماع پر محمول ہوتی ہے، یا اس کے متابعات کی بنا پر صحیح ہوتی ہے۔
حافظ زبیر علی زئی فرماتے ہیں :
صحیح بخاری...