• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    جناب دوزخ اور جنت میں جزا سزا کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن اپ لوگ بغیر کسی دلیل کے قبر کے عزاب کا انکار کرتے ہیں برزخی قبر کہتے ہین ۔ کیا برزخی قبر کا زکر ہے قرآن میں ۔
  2. ابومحمد

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    بھائی جان ڈاکٹر بنانا آج کل ٹاپ پر ہے لیکن جنا ب جب ڈاکٹر بنایا جاتا ہے تو اناٹومی ایک سبجکٹ ہے جس میں ایک لاش کو لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں جس میں ہر حصہ دیکھا جاتا ہے کیا یہ اخلاقی اور شرعی اعتبار سے ٹھیک ہے ۔ یہ تو سب سے معتبر اور معزز شعبہ کا حال ہے باقی آپ بتا دیں شعبے ۔
  3. ابومحمد

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    جناب اسکی سند میں االاعمش ایک راوی ہیں جو کہ مدلس ہیں اور عن سے روایت کر رہے ہیں اور سماع کی تصریح کی جائے ؟ مدلس کی تدلیس والی روایت حجت نہیں ہوتی الکامل لابن عدی ٣٤ جلد ١ ، الرسالہ امام شافعی ٣٨٠ فتح المغیث ١٨٢ جلد ١ حافظ ابن عبد البر کہتے ہیں اھل علمم کہتے ہیں کہ اعمش کی تد لیس...
  4. ابومحمد

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    گڈ مسلم بھائی لڑکیوں پڑھانا چاہئے لیکن یہ سوچیں کون سی چیز جو عصری علوم آج کل پڑھائے جاتے ہیں ان میں کوئی بھی ایسا نہیں جس میں ان کو کوئی فائدہ ہوتا ہے ۔
  5. ابومحمد

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    جس طرح کچھ حضرات کا یہ کہنا غلط ہے کہ عذاب اس قبر میں نہیں بلکہ برزخی قبر میں ہوتا ہے ۔
  6. ابومحمد

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    نہیں روح کا لوٹایا جانا ضروری نہیں ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا جسم کو عذاب دینے کے لئے روح کو لوٹا نے ضروری نہیں ۔
  7. ابومحمد

    محمد يعقوب بلياوی الایوبی

    اھلا و سھلا مرحبا آپ سے استفادہ کا موقع اللہ نے ہمیں میسر کیا ہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
  8. ابومحمد

    مقالات اثریہ

    ایک مدت سے بعض مسائل میں بہت اختلاف سننے کو ملتے تھے ان پر مدت سے امید آرزو لگائے بیٹھے تھے کہ اللہ کرے کہ کوئی ساتھی اٹھے اور ان بعضاختلا فی مسائل جو شروع کئے جا رہے ان کاجائزہ لیا جائے اب الحمدللہ مذکورہ مکمل کتاب انھیں مسائل کی توضیح پر مشتمل ہے کتاب کا مطالعہ کرنے سے فاضل مولف میں اصول حدیث...
  9. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    متن میں لکھ دیتا ہوں جو سمجھنا چاہے گا سمجھ لے گا۔ 76.15. وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِاٰنِيَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَا۩رِيْرَا۟ 15۝ۙ 76.15. اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا (١) جو شیشے کے ہونگے۔ 76.16. قَوَا۩رِيْرَا۟ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا...
  10. ابومحمد

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    وقاص بھائی میرے بھائی چونکہ آپ اصل حقیقت سے آگاہ ہی نہیں ہیں لہذا بغیر علم کے اس طرح کے فتوے مت لگائے مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ مجھے بھی حقیقت سے آگاہ کریں ۔میں نے غلط لفظ استعمال کیا معذرت ۔
  11. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب اور محترم الیاس ستار صاحب اصل میں میں آپ اور آپ کے استاد کا علم دیکھنا چاہتا تھا ۔ لیکن مجھے بہت مایوسی ہوئی ۔ایک سوال کے جواب میں قریبا پندرہ دن ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سنتے تھے پہلو میں شور دل کا جناب آپ کا اصول قرآن کو بھی غلط ثابت کر دیتا ہے ۔جناب اگر میں نے قرآن سے غلط مطلب...
  12. ابومحمد

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    الیاسی صاحب مجھے تو لگتا آپ کو اس زمانہ کا ابوحنیفہ مل گیا مبارک ہو ۔آپ تو ان کی تعریف میں زمیں آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں ۔
  13. ابومحمد

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    وقاص بھائی جب بھی کوئی مضمون لکھتا ہے اور اس کے آخر میں جاری ہے لکھتا ہے تواس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اس میں اضافہ و تبدیلی ہونی ہے اگر محترم ابن بشیر صاحب نے تبدیلی یا اضافہ کیا ہے تو اس میں کیا بات ہے ؟آپ تو نیتوں پر حملے کر رہے ہیں ۔جس کا ہم کو مکلف نہیں بنایا گیا ،خواہ مخواہ کی یاواہ گوئی...
  14. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب شکر ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہے ۔ اسی طرح حدیث بھی بظاہر تو متعارض لگتی ہے لیکن ہوتی نہیں صرف دماغ کو صحیح استعمال کرنے سے سمجھ آ جاتی ہے ۔
  15. ابومحمد

    عصری اسکول کے لیے دینیات کا نصاب

    انشاء اللہ میں کوشش کرتا ہوں ۔
  16. ابومحمد

    عصری اسکول کے لیے دینیات کا نصاب

    ہاں نصاب ہے الاثر پبلیکیشنز کا لیکن یہ نہیں پتا کہ ٥ کلاس سے آگے ہے کہ نہیں ٥ تک ہے
  17. ابومحمد

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    اصل میں امین اوکاڑوی گستاخ کی روحانی اولادیں آخر ان کی ملفوظات کو آگے ہے بڑھائیں گی۔جناب کی جہالت کا یہ عالم ہے اتنا پتا نہیں کہ مقلد کے ٤ اصول ہوتے ہیں یا مجتہد کے ہوتے ہیں جنا ب ۔لگتا ہے اھل حدیثوں کی مخالفت میں جناب خود کو مسند امام صاحب پر براجمان کرنا چاہتے ہیں۔
  18. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب آپ ویسے بہت ہی گئے گزرے ہیں جب آپ نے ایک اصول بنایا اور اس اصول کی روشنی میں نے آپ سے سوال کیا تو جواب آپ نے دینا ہے یا میں نے پتا نہیں لوگوں کو سیدھی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی ۔جواب آپ نے دینا ہے میں نے نہیں ۔اگر جواب ہو تو ٹھیک ورنہ خاموش رہیں یا اپنے استا د سے ہی پتا کر دیں اور...
  19. ابومحمد

    جمع بین الصلاتین کی متعلق روایات میں اھل حدیث علماء کی تاویل

    جناب آپ کا تعارف تا کہ پتا چلے کہ استاد محترم نے تو جو کیا سو کیا اب ان کے شاگرد کیا گل کھلاتے ہیں ۔جنا ب جو بندہ صحابہ پہ طعن کرتا ہے میں اسے استاد تو کیا بندہ ہی نہیں سمجھتا آگے آپ کی مرضی کہ آپ ان کا احترام کریں یا نہ کریں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔علماء نہیں علما ء سوء کے لئے کہو ۔
  20. ابومحمد

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    باربروسا صاحب یہ باتیں آپ کی پوسٹوں میں دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ آپ ان چیزوں کے اتنے خلاف ہیں تو خدارا اپنا تکفیر کا نظریہ بھی بدل دیں جو ان معمولی اختلاف کے مقابلہ میں ہائیڈروجن بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے اللہ آپ کو اور مجھے اسلام پر عمل کرنے کی توفیق دے اور ہدایت کے رستہ پر چلائے۔ آپ کایوزر...
Top