الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ
زیر نگرانی : جمعیت اہل حدیث سندھ
بانی و رئیس: علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ
مدیر : علامہ ابراہیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
اس ادارے کے قیام کی بنیادی تجویز شیخ العرب والعجم علامہ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کی تھی، جسے بعد میں علامہ عبداللہ ناصر...
ڈاڑھی کے نقصانات میں یہ چیز بھی شامل کردی جائے کہ ڈاڑھی کا خلال رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے جیسا کہ اس لنک http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11974/29/پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اب نقصان یہ ہے کہ جس شخص کی ڈاڑھی ہی نہ ہو وہ بھلا کیسے اللہ کے رسول ﷺ کی اس عظیم سنت پر عمل کرپائے گا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
پیارے بھائی گزارش ہے کہ ذرا وضاحت کردیں کہ علامہ البانی رحمہ اللہ کی یہ کون سی تقریر ہے اور یہ ترجمہ کس نے کیا ہے؟ جزاکم اللہ خیراً
ان صاحب نے مکمل کوشش کی ہے کہ علماء کی گستاخیوں میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ اللہ ایسے شریر لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ دور حاضر میں علماء مختلف قسم کے ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں بہرحال ان غلطیوں کی طرف کوئی مصلحانہ انداز اختیار کرکے نصیحت کرکے اور ان کی باتوں سے یہ لگے کہ وہ واقعتاً اصلاح...
جی بہن! آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ جزاکِ اللہ خیراً ، میں نے دو باتوں کی طرف نشاندہی کی تھی جو اس کے ناجائز ہونے کا سبب بن رہی ہیں۔ (1) اجتماعیت (2) غیر مکلف بچوں کو زبردستی رلانا۔ (3) اس میں تیسری چیز بھی شامل کرلی جائے جس کی طرف آپ نشاندہی فرمارہی ہیں۔ کہ کسی کے دیدار کے لئے زبردستی خود کو...
اس ویڈیو میں قادری صاحب نے جو کچھ کہا ہے اس کا خلاصہ جو میں سمجھا ہوں ،جیسا کہ انہوں نے کہا بھی ہے کہ یہ نقش ہے ۔ جس کا مفہوم یہ نکلا کہ اسی اساس پر وہ ساری بحث کررہے ہیں۔ گویا کہ حقیقی جوتی کا حکم اور ہے۔
عرض ہے کہ یہ کتنی عجیب فقاہت کہ ایک شے اصلاً خود نہیں رکھی جاسکتی ،لیکن اس کا عکس رکھا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو آقا کہنے کی شرعی حیثیت
جہاں تک اس لفظ کے مفہوم کا تعلق ہے۔ تو فیروز اللغات میں اس کا معنی یہ بتایا گیا ہے:’’مالک،خداوند، صاحب،خاوند،شوہر،حاکم، افسر‘‘
(فیروز اللغات: ۲۵)
ظاہر سی بات ہے کہ مالک ، خداوند کے معنی میں استعمال کرنا ناجائز اور شرک ہے۔
البتہ سردار کے...
مختصر تعارف
رئیس المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ
نام و نسب:
امام بخاری رحمہ اللہ کا سلسلۂ نسب یہ ہے:
ابو عبداﷲمحمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن بردزبہ البخاری الجعفی رحمہ اللہ۔
ولادت:
امام محمد بن اسماعیل البخاریرحمہ اللہ194ھ میں پیداہوئے۔
آپ رحمہ اللہ بچپن میں نابینا پیدا ہوئے تھے...
ویسے عام اہل ایمان بھی شفاعت کریں گے ۔ اور اللہ تعالیٰ ان کی شفاعت کو قبول کرے گا۔ اس عموم میں حافظ قرآن بھی آجائے گا ،البتہ مذکورہ متعین تعداد اور گھرانے کا تعین غیر ثابت ٹھہرے گا ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
سلف سے رونا یا رونے کی کوشش کرنا تو ثابت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رونے کی آواز کا سنائی دینا بھی ثابت ہے ، البتہ اجتماعی طور پر اس کاخصوصی انتظام کرنا غلط ہے ،اور پھر ایسے نو عمر بچوں کو اجتماعی طور پر رلانا جو ابھی مکلف کے زمرے میں بھی نہیں آتے۔ بہرحال غلط ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
سبک ایک علاقہ ہے ، اور اس علاقے کی طرف منسوب کئی علماء ہیں ۔ جن میں سے کچھ یہ ہیں۔
(1) تقی الدین السبکی
( 2) تاج الدین السبکی
(3) بہاء الدین السبکی
تقی الدین السبکی ، تاج الدین اور بہاء الدین کے والد ہیں۔ ان کے عقیدے میں گڑ بڑ تھی۔ اور ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے رد میں الدر المضیہ بھی لکھی اور...
دور حاظر کو بنظر غائر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کیسے کیسے نت نئے فتنے، برائیاںہیںجو ہمارے لئے اور ہمارے ایمان کے لئے ناسور ہوتے جارہےہیں۔ان فتنوں اور برائیوں سے بچنے کے شریعت نے کئی اسباب بتلائے ہیں، جن کو اگر اختیار کر لیا جائے تو یقیناً ایسے فتنوں سے بچا جاسکتا ہے ۔ یہاں یہ بات بھی قابل غور...
اللہ کی توفیق سے ہم نے بھی اپنے خطابات میں اسی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی ہے کہ تمام اخبارات اور میڈیا پر مختلف قسم کے لوگوں کی طرف سے اس طرح کی اپیلیں تو منظر عام پر آتی رہیں کہ اس چینل پر پابندی لگادو ،یا فلاں کو سزا دی جائے ،فلاں کو سزا دی جائے ۔لیکن کسی نے یہ آواز نہیں اٹھائی کہ اس قوالی...
اسد علی بھائی سے گزارش ہےکہ آپ نے ’’کامل مرشدکی نظر‘‘ سے جو مراد لی ہے کہ ’’کسی صحیح اللہ کے نیک بندے کی دعا سے دل کے حالات بدل جانا‘‘
گزارش یہ ہے کہ کسی صحیح اللہ کے نیک بندے کی دعا یقینا اس کا فائدہ کسی دوسرے کو پہنچ سکتا ہے۔لیکن مرشد کی نظر جیسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہییں۔