• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جناب بات تو وہی ہوئی نتیجتا ً جو ہم نے سمجھنے کے بعد آپ کو سمجھائی مگر آپ کی سمجھ میں نہیں اہل حدیث مفتیان کی بات کرکے ناسمجھی کا اظہار کردیا کیونکہ افتاء اور تقلید متضاد چیزیں ہیں ۔ مقلد میں اجتہاد کی صلاحیت نہیں اسی لئے اس نے تقلید کی لیکن وہ فتویٰ دیکر بتاتا ہے کہ میں مجتہد ہوں فیا للعجب...
  2. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    یہ واقعی ایک ابتسامہ اور لطیفہ ہے کیونکہ آپ نے جس آیت کے جواب میں یہ کہا ہے اس میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم ہے جو کہ قرآن و سنت کا نام ہے۔
  3. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    وہی لائحہ عمل ہو گا جو ہم نے تعارف کروایا ہے یعنی ما وافق الکتاب و السنۃ
  4. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    اہل حدیث کا یہ تعارف صحیح نہیں ، بلکہ اہل حدیث نام ہے ماو من وافق الکتاب والسنۃ یعنی جس کی بات قرآن و سنت کے موافق ہے خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
  5. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    یہ جملہ بھی قابل غور ہے کہ قرونِ اولیٰ کا طریق کیا تھا؟؟ یعنی کافی لفظ بتلا رہا ہے کہ وہ کم تعداد نہیں تھی ، اور پھر اس تعداد کا سمٹنا بھی بتلا رہا ہے کہ ان کو جو اگر ترجیح دی بھی گئی تو کس حیثیت سے ؟؟
  6. حافظ محمد یونس اثری

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    جناب یہی تو ہماری دعوت ہے ،بس اس میں تھوڑا سا اضافہ کرلیں تاکہ بات اور نکھر جائے کہ یہ منصب اس لئے نہیں کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب ہے۔اور اگر بالفرض وہ یہ دعوت دے بھی تو کیا اس کے فہم کی اقتدا کی جائے گی؟؟ ہر گز نہیں ۔ جواب وہی ہے کہ یہ اس کا منصب نہیں۔ فافھم و تدبر
  7. حافظ محمد یونس اثری

    بیٹھک

    اللہ آپ سب کی جہود کو قبول فرمئے۔ ہم بھی اسے وقت نہیں دیتے باوجود اس کے کہ ہم اس کی افادیت کے اقراری ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ لوگوں سے یہ سیکھنے والا تعلق جاری رکھے اور اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر ہم بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں۔ والسلام
  8. حافظ محمد یونس اثری

    کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

    بہت عمدہ بحث ہوچکی ہے۔ میں صرف اس بحث میں اس حد تک حصہ ڈالنا چاہتا ہوں اس کو دو سوالوں میں منقسم کریں ایک سوال یہ ہے کہ بیوی کو اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام ضرور لگانا چاہئے ؟ جبکہ دوسرا سوال یہ ہے کہ بیوی اپنے شوہر کا نام اپنے نام کے ساتھ لگاسکتی ہے؟ دونوں میں فرق یہ ہے کہ اگر سوال اس حوالے...
  9. حافظ محمد یونس اثری

    ایک بھائ کا سوال

    چونکہ ہر ایک رسم کو دین سمجھ کر نہیں کیا جاتا اس لئے کچھ تو فضول خرچی اور اسراف پر مبنی ہیں اور کچھ غیروں کی متشابہت پرمبنی ہیں ،البتہ چند ایک پر بدعت کا لفظ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جیسا کہ نکاح کے وقت چھ کلمہ پڑھانا وغیرہ ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
  10. حافظ محمد یونس اثری

    بیٹھک

    شکر ہے میں تے اینویں ہی گھبرا گیا سی!!ابتسامہ
  11. حافظ محمد یونس اثری

    بیٹھک

    میں اس عبارت کے بارے میں یقین دہانی چاہتا ہوں کہ پوسٹ میں دکھا ئی دے رہا ہے کہ یہ کلمات مولانا خضر حیات صاحب نے لکھے ہیں، لیکن مجھے یقین نہیں آرہا ،اس حوالے سے ذرا وضاحت کریں یہ عبارت کس نے لکھی ہے ؟ کیونکہ اس میں تو ان کے گمراہ کن منہج کی مدح کی جارہی ہے گویا کہ کو بھی اسی طرح کا طرز فہم اور...
  12. حافظ محمد یونس اثری

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    اس کی مکمل تفصیل درج کی جائے اور تفصیل میں ان کی کاغذی کارروائی یا دعوی کو چھوڑ کر عملی طور پر کیا کچھ ہوتا ہے یہ تفصیل ضرور منظر عام پر آجائے ،پھر کہا جائے کہ یہ سہولت ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. حافظ محمد یونس اثری

    ایک سوال

    ادیانِ سماویہ سے ہٹ کر اگر بات ہوتو کوئی حیثیت نہیں ۔ اور ادیان سماویہ میں سے بھی یہودو نصاری جو کہ اس وقت یورپ علاقوں میں رہتے ہیں ان کے عملی مظاہر سب کے سامنے ہیں ، خنزیرجیسے نجس جانور کا کھانا ، کتے جیسے نجس جانور کے ساتھ لگاؤ، اسی طرح قضائے حاجت کے بعد زیادہ سے زیادہ صرف ٹشو پیپر کے...
  14. حافظ محمد یونس اثری

    اہل حدیث مساجد میں شہر کے مطابق پورے سال کی نماز وں کے اوقات پر مشتمل اشتہار وغیرہ چسپاں ہوتے...

    اہل حدیث مساجد میں شہر کے مطابق پورے سال کی نماز وں کے اوقات پر مشتمل اشتہار وغیرہ چسپاں ہوتے ہیں۔ اس میں دیکھ لیا جائے۔ اپنے قریبی شہر کے مطابق ٹائمنگ سے واقف ہوجائیں گے۔
  15. حافظ محمد یونس اثری

    میرا خیال ہے مرض دو قسم کی ہوتی ہے ، (1) شدید (2) ہلکی ۔ یہ دوائی شدید مرض والے کو پہلے چبھتی...

    میرا خیال ہے مرض دو قسم کی ہوتی ہے ، (1) شدید (2) ہلکی ۔ یہ دوائی شدید مرض والے کو پہلے چبھتی ہے پھر سکون ملتا ہے، اور ہلکی مرض والے کو فورا سکون ملتا ہے ۔ اسے چبھن نہیں ہوتی۔ یعنی اگر کسی کو یہ دوائی چبھ رہی ہے تو سمجھ لو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. حافظ محمد یونس اثری

    کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

    ما المسئول عنھا باعلم من السائل فی الحال الحمدللہ طبع ہوچکی ہے،یقیناً ادارہ فوری طور پر اسے پی ڈی ایف وغیرہ میں منتقل کرنے کا متحمل نہیں ہے۔
  17. حافظ محمد یونس اثری

    جنت و جہنم پہلے سے پیدا ہوچکی ہیں ۔

    اس حوالےسے ہمارا ایک تفصیلی مضمون ماہنامہ دعوت اہل حدیث میں شائع ہوا تھا ،جسے محدث فورم کا بھی حصہ بنادیا گیا تھا، جسے ملاحظہ فرمائیں اس لنک پر...
  18. حافظ محمد یونس اثری

    مسلمان کی عزت و احترام

    ذیل میں ہم مختلف نکات کے تحت وقتا فوقتا احادیث پیش کریں گے جس سے مسلمان کی عزت اور اس کی حیثیت کو مختلف طرق سے جانا جاسکتا ہے۔ (1) مسلمان کی عزت و حرمت کعبہ کی حرمت سے بڑھ کر نبی ﷺ کعبہ کا طواف کررہے تھے ، اس دوران آپ نے کعبہ کو مخاطب کرکے فرمایا: ’’ ما أطيبك وأطيب ريحك . ما أعظمك وأعظم حرمتك...
  19. حافظ محمد یونس اثری

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی تو مجھے سنن دارقطنی اور سنن کبریٰ بیھقی میں جو روایت ملی وہ یہ ہے : ”حدثنا إبراهيم بن محمد بن علي بن بطحا ثنا الحسين بن زيد بن الحكم الجبري ثنا حسن بن حسين العرني حدثنا حسين بن زيد عن جعفر بن محمد عن أبيه عن علي بن حسين عن الحسين بن علي عن علي بن أبي طالب عن النبي...
Top