الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے لم یحضن کا ترجمہ "جنہیں حیض نہیں آتا" کس اصول کے تحت کیا ہے ؟؟؟؟
لم یحضن ماضی منفی کے معنى میں ہے یعنی "جنہیں حیض نہیں آیا" !!! یا "جو حائضہ نہیں ہوئیں" !!!
اور عورت کے بالغ ہونے کی نشانی حیض کا آنا ہوتا ہے ۔
جنہیں حیض نہیں آیا وہ نابالغ ہی ہیں !!!!
اللہ سے ڈریں اور قرآن میں تحریف...
جناب طلاق والی آیت سے آپکو کیا دشمنی ہے ؟؟؟؟
اور کلمہ " جنہیں حیض نہیں آیا " سے نابالغ نہیں تو کون مراد ہوسکتی ہیں ؟؟؟؟
کیونکہ جنہیں حیض آیا لیکن بند ہوگیا خواہ کبر سنی کی بناء پر خواہ بیماری کی بناء پر انکے لیے اس آیت میں لفظ " جو حیض سے مایوس ہوچکی ہیں" استعمال ہوا ہے ۔
میں نے یہ کہا کہ ہر شادی شدہ عورت کو امرأۃ کہا جاتا ہے خواہ وہ کسی بھی عمر کی ہو ۔
اور آپ کا بنت اور امرأہ میں فرق کرنا بے سود اور خلاف قانون ہے
آپ کی یہ وضاحت تحریف معنوی کہلاتی ہے ۔ کیونکہ قرآن میں کہیں بھی نکاح کے لیے بلوغت کو شرط قرار نہیں دیا گیا
آپ نے دعوى کیا تھا کہ ہم قرآن سے...
درست ترجمہ یوں ہے :
اور یتامى کو آزماؤ حتى کہ وہ نکاح کی عمر کو پہنچ جائیں ۔۔۔ الخ
اور یہ آپ نے ایک اور خیانت کی ہے کہ اس آیت میں خطاب "امرأۃ" کو ہے !!!
جبکہ اس آیت میں امرأۃ کو خطاب نہیں ہے بلکہ خطاب "نساء" کو ہے جس میں ہم قسم خواتین شامل ہوتی ہیں ۔
نیز یاد رہے کہ کوئی بھی شادی شدہ...
گوگل کروم استعمال کرنے والے ""setting میں جاکر "tools" پرکلک کریں ۔
encoding میں جاکر
arabic windows-1256 کو منتخب کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہوجائے گا ۔
إن شاء اللہ
آپ نے قرآن مجید میں معنوی تحریف کی ہے !!!
کیونکہ آنجناب کی پیش کردہ آیت میں "بالغ ہوکر" کے الفاظ موجود نہیں ہیں !
ترجمہ کرتے ہوئے آپ نے یہ الفاظ اپنی طرف سے داخل کیے ہیں ۔ اللہ سے ڈریں اور قرآن میں تحریف سے باز آجائیں !!!
رہی بات جن کو حیض نہیں آتا کسی بیماری یا ضعیف العمری کیوجہ سے ا نکے...
نہیں ہرگز ایسا نہیں ہوتا ہے ۔ کیونکہ رقم دینے والا مسکین کی طرف سے وکیل بن کر یہ کام کرتا ہے ۔ اور شرعا وکالت جائز ہے ۔
اس دور میں ایک تو اضرار نہیں تھا اور دوسرا غیرمعیاری کرنسی نہیں تھی ‘ اس لیے اس طرح کی وکالت کی ضرورت پیش نہیں آئی ‘ ہاں یہ ضرور ہے کہ اسلام نے اس وکالت کو دیگر دلائل میں...
مسکین صدقۃ الفطر کو وصول کرکے اسے بیچ سکتا ہے اور پیسے بنا سکتا ہے ‘ اس بارہ میں اہل علم کے مابین کوئی دو رائے نہیں ہیں ۔
جبتک اسلام کا غلبہ تھا تو اسلامی سکہ درہم ودینار رائج تھے یا پھر اجناس کا تبادلہ اجناس کے بدلے ہوتا تھا اور کسی بھی بائع یا مشتری کو ضرر کا اندیشہ تک نہ تھا ۔
لیکن آج کل...
اسلام کا نظریہ خلافت ایک باختیار خلیفہ کا تصور پیش کرتا ہے جو کہ عزل ونصب کرسکتا ہو ‘ حدود کا نفاذ کرتا ہو ‘ اور ارکان اسلام وایمان قائم کرے ۔
جبکہ جماعت غرباء کا نظریہ خلافت عملا صرف اور صرف گروہ بندی اور بیعت بازی تک محدود ہے ‘ اعلائے کلمۃ اللہ کے لیے انکے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ۔
ہذا ما اعلم...
كسی کی دیکھا دیکھی نیکی والا عمل کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ نیت نیکی کی ہو اور للہیت ہو ‘ جبکہ یہاں معاملہ نیکی والا کم اور سوکناپے والا زیادہ تھا ‘ جیسا کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے ظاہر ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے جب یہ دیکھا کہ ازواج مطہرات ایکدوسرے کی دیکھا دیکھی سوکناپے کیوجہ سے اعتکاف کے لیے تیار ہوگئی ہیں اور خیمے لگا لیے ہیں ۔ تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چلو تم ساری بیٹھ جاؤ اعتکاف میں نہیں بیٹھتا ‘ آخر گھروں کی فکر بھی تو کسی نے کرنی ہے ‘ جب آپ نے خیمہ اکھڑوا...
مانعین زکاۃ کے خلاف قتال روا رکھنا نص قرآنی میں مذکور ہے " فإن تابوا وأقاموا الصلاۃ وآتوا الزکاۃ فخلوا سبیلھم" لہذا اسے اجماع قرار دینا اجماع کی تعریف کے خلاف ہے ۔
آپ روایت ورش والا مصحف اٹھالیں ‘ جوکہ روایت نافع سے نہایت قریب تر ہے لیکن اسکی رسم ‘ نقاط وغیرہ وغیرہ کا اختلاف نظر آجائے گا ۔...
نہیں کسی بھی اجماعی مسئلہ(یاد رہے کہ آج تک نام نہاد اجماع ہوا ہی نہیں ہے ) کی دلیل کی بنیاد پر مخالفت اسے اجماع على الضلالہ قرار نہیں دیتی ہاں اجماع على الخطأ قرار دیتی ہے !
جیسا کہ بدر کے قیدیوں کے بارہ میں ہوا !!!