• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    بہت سے اقوال پر دلیل موجود ہوتی ہے لیکن وہ دلیل انکے ساتھ متصل یا مقترن نہیں ہوتی ! دلیل مذکور نہ ہونا الگ بات ہے اور کسی قول یا عمل کا بلا دلیل ہونا الگ بات ہے ۔
  2. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    وقت کے ضیاع کے سوا کچھ بھی نہیں ملے گا!!!!!
  3. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    میں علماء کی تصریحات کا محتاج نہیں ہوں ‘ الفاظ کی دلالت جو کہہ رہی ہے وہ واضح کر رہا ہوں اور اس پر دلیل بھی دے رہا ہوں ۔ میں آپکی دانشوری وغیرہ وغیرہ کو مورد الزام نہیں ٹھہراتا کیونکہ یہ تمغہ آپکے سر ہے یا آپکے شقیقی بھائیوں کے سر ۔ محترم ذرا غور فرمائیں کہ جب بلا دلیل قول پر عمل ہوگا تو عمل...
  4. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    چلو اصلی نہ سہی جعلی مدون اول ہی سہی آپ نے ابوحنیفہ صاحب کو مدون اول تو قرار دیا ہی ہے ناں ۔ ویسے اس بات کا اعتراف تو آپ کر چکے ہیں کہ ابو حنیفہ صاحب اصلی مدون اول نہیں ہیں اب صرف جعلی مدون اول باقی رہ گیا ہے۔ چلو اب ابو حنیفہ کو جعلی مدون اول ہی ثابت کر دیں ۔ باقی ساری فضول باتیں جو آپ نے کہی...
  5. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مفتی صاحب ! آپکی بیان کردہ تقلید کی اس تعریف کا محاکمہ بعد میں کرتے ہیں ان شاء اللہ ۔ پہلے اس ادھار کو چکا لیں جسکا آپ تذکرہ فرما رہے ہیں ۔ لہذا اس مراسلہ کے جواب تک میں اس تعریف کے محاکمہ کو مؤخر کرتا ہوں ۔ اور آپ سے بھی گزارش ہے کہ ایک موضوع پر بات مکمل ہو جانے کے بعد دوسرا شروع فرمایا کیجئے...
  6. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    محترم ابو طلحہ وجمشید صاحبان ! "بلاحجۃ" کا تعلق آپ قول کے ساتھ جوڑیں یا عمل کے ساتھ دونوں صورتوں میں مفہوم وہی بنتا ہے جو میں نے بیان کیا ! اگر عمل کے ساتھ تعلق جوڑیں تو معنى بنتا ہے مقلد کا بے دلیلا عمل جو کسی بھی ایسے شخص کی بات سن کر کیا جائے جسکا قول حجت نہیں ہے ۔ اور اگر قول کے ساتھ اسکا...
  7. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم جناب عابد الرحمن صاحب ! یہ تو ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی جون جولائی کی کڑکتی دھوپ میں عین نصف النہار کے وقت کہے ابھی رات ہی ہے ! مفتى صاحب آپ کا یہ فتوى پڑھ کر میں بہت حیران ہوا ہوں کہ ابھی بھی امام ابو حنیفہ صاحب آپ سے مکاشفہ میں ہم کلام ہوتے ہیں اور اس طرح کے بلند بانگ دعوے کرتے ہیں یا...
  8. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یہ آپکا بہتان عظیم ہے ! ہم حنفی اہل الحدیث نہیں صرف اہل الحدیث ہیں ۔ لفظ حنفی کی گالی آپ نے ساتھ شامل کی ہے ۔ آئندہ اس سے اجتناب فرمائیں ! اگر آپ تقلید کی تعریف نہیں کرسکتے تو کوئی بات نہیں لیکن کم ازکم "حنفیت" جیسا گندہ لقب تو نہ لگائیں !!!
  9. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    طحاوی دوراں صاحب ! اردو مجلس میں ہم نے ان تمام تر باتوں کو تقلید کی تعریف میں شامل نہیں قرار دیا تھا ۔ اگر ایسا ہے تو آپ اس عبارت کا اقتباس پیش فرمائیں ۔! ہاں تقلید کے بارہ میں واضحتى سوالات ضرور کیے تھے ۔ اور وہ آپکو بھی حق ہے کہ آپ بھی کرلیں ۔ ہم انکے جواب دیں گے ان شاء اللہ ۔ رہی آپکی...
  10. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    اسی لیے تو عرض کیا ہے کہ مفتی صاحب آپ جس تقلید کو درست سمجھتے ہیں اسکی جامع ومانع تعریف فرما دیں ۔ بس
  11. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    لیں جناب علامہ طحاوی صاحب ہم نے تو کر لی آنکھیں ٹھنڈی اور اب آپ بھی کرلیں...
  12. رفیق طاھر

    تقلید کی جامع تعریف

    محترم ندوی صاحب ! کسی بھی چیز کی تعریف میں یہ باتیں شامل نہیں ہوتیں جنکا آپ نے سوال کیا ہے ‘ ہاں ضمنا اگر آجائیں تو علیحدہ بات ہے ۔ آپ اصول فقہ یا اصول حدیث کی کوئی سی کتاب بھی اٹھا لیں اور ان میں موجود تعریفات کو پڑھیں تو یہی سوالات ہر ہر تعریف پر آنجناب کی طرف سے پید ہونگے ۔ کیونکہ کسی بھی...
  13. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    بحمد اللہ تعالى میں وہاں جواب دے چکا ہوں اور میرے جواب کے اک عرصہ بعد تک وہاں سناٹا تھا اسکے بعد میں اس تھریڈ میں دوبارہ نہیں گیا ۔ اگر کوئی اشکال وہاں وارد ہوا ہے تو اسکا لنک دیں اور ابھی نقد جواب وصول کریں جناب پریشان کیوں ہوتے ہیں محترم طحاوی دوراں وغزالی زماں صاحب ہم تو آپکی راہوں میں پلکیں...
  14. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم المقام مفتی عابد الرحمن صاحب اہل الحدیث کا وجود کب سے اور یہ نام کب سے ہے اور اسکی دلالت کیا ہے یہ سب کچھ ہم بہت پہلے واضح کر چکے ہیں لیکن اگر آپکو نئے سرے سے ہی پوچھنا ہے تو اس کے بارہ میں ایک مستقل موضوع شروع کرلیں یہ موضوع تو صرف تقلید کے گرد گھومتا ہے لہذا اسے تقلید کی حد تک ہی رہنے...
  15. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مفتى عابد الرحمن صاحب ! آنجناب سے درمندانہ اور عاجزانہ اپیل ہے کہ آپ پہلے اپنی محبوبہ "تقلید" کی جامع ومانع تعریف متعین فرما دیں ۔ تاکہ یہ علم حاصل کیا جاسکے کہ کون مقلد ہے اور کون نہیں ؟ اور محترمہ "تقلید" صاحبہ حلال بھی ہیں یا نہیں ! امید ہے کہ آپ ہماری معروضات پر غور فرمائیں گے ۔
  16. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    مفتی صاحب ! اس فورم پر اپنی مختصر ترین بامقصد تحریر کی نشاندہی فرمانا پسند فرمائیں گے ؟
  17. رفیق طاھر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    یا اللہ خیر ۔۔۔۔۔ یہ طول ممل ابھی مفتی صاحب کے ہاں اختصار کہلاتا ہے ! نہ جانے تفصیل کیا ہوگی ؟؟؟
  18. رفیق طاھر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    آپ ابھی بھی درست نہیں سمجھے ہیں ۔ کیونکہ اہل الحدیث لوگ فرقہ دیوبند کو ایک بدعتی فرقہ سمجھتے ہیں جن میں سے کچھ افراد خارج از اسلام ہیں اور کچھ نہیں ہیں ۔
  19. رفیق طاھر

    کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

    منتظر جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. رفیق طاھر

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    تلمیذ صاحب ! آپکا یہ سمجھنا حق وباطل کا آمیزہ ہے ۔ کیونکہ اہل الحدیث پاکستانی ہوں یا غیر پاکستانی سبھی آل دیوبند کے کفریہ شرکیہ افعال کو کفریہ شرکیہ افعال گردانتے ہیں اور انکے کفریہ شرکیہ عقائد کو کفریہ شرکیہ عقائد کہتے ہیں ۔ کسی بھی دیوبندی کی معیناً تکفیر اسوقت تک نہیں کرتے جب تک اس میں تکفیر...
Top