• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    فطرانہ کی مقدار اور مسائل

    ایک صاع کا جدید اعشاری نظام کے مطابق وزن بنتا ہے دو کلو اور ایک سو گرام یعنی اکیس سو گرام لہذا دوکلو چالیس گرام والی بات غلط ہے ۔
  2. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    سند کا التزام حکم ربانی کے ہی پیش نظر تھا اور ہے ۔ رہا یہ معاملہ کہ حکم ربانی پر شدت سے عمل درآمد کی وجہ تو وہ وہی ہے جو آپ نے ذکر کی ہے اور یہ وجہ بھی اللہ تعالى نے قرآن میں ہی بیان فرمائی ہے ۔
  3. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    آپکا یہ کہنا کہ "تابعین نے اسناد کے التزام کی ضرورت محسوس کی" قابل تحریر ہے ‘ کیونکہ اسناد کی ضرورت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی محسوس کی تھی ۔ اسکی دلیل سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا استإذان والا واقعہ ہے ۔ رہا یہ سوال کہ اسکا التزام کیوں ضروری سمجھا گیا تو اسکا جواب یہ ہے...
  4. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    مدلس کی معنن روایت مردود اور غیر مدلس کی معنعن روایت مقبول ۔ مصحف ومقلوب کی تصحیف وقلب واضح ہو جائے تو محفوظ حصہ مقبول وگرنہ ساری مردود۔ مدرج میں ادراج شدہ الفاظ مردود باقی مقبول۔ المزید فی متصل الأسانید بشرط صحت سند مقبول۔ سیء الحفظ ‘ کثیر الغفلۃ اور مختلط کی روایات مردود ۔ مضطرب میں اگر...
  5. رفیق طاھر

    اردو لغت پی ڈی ایف

    لیکن اس لغت میں بہت سی بد عقیدگیاں اور لغت کی غلطیاں بھی ہیں !!!!
  6. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    صحیح حدیث : جسکے تمام رواۃ عادل اور تام الضبط ہوں اور اسکی سند متصل ہو ‘ اور وہ روایت معلل یا شاذ نہ ہو ۔ حسن حدیث : جس میں راوی خفیف الضبط ہو اور باقی شرائط صحیح والی ہی ہوں ۔ ان دو اقسام کے علاوہ باقی تمام تر روایات ضعیف یا مردود ہیں ۔
  7. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    موقوف روایات جو حکما مرفوع ہوتی ہیں : ایسی روایات جن میں اجتہاد کو دخل نہ ہو ‘ مثلا کوئی صحابی کہے کہ قرب قیامت کچھ ایسا واقعہ رونما ہوگا ‘ یا جنت یا جہنم یا آخرت کے احوال کے بارہ میں کوئی بات کہے ۔ متصل روایت قابل قبول ہے اور غیر متصل مردود
  8. رفیق طاھر

    فہم حدیث بہ اصول اہل حدیث

    صرف مرفوع روایات یا ایسی روایات جوظاہرا تو موقوف ہوتی ہیں لیکن حکما مرفوع ۔
  9. رفیق طاھر

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    صحیح ! اب سوال یہ ہے کہ زیر بحث حدیث قرآن کی کس آیت کے خلاف ہے ؟ لیکن اس سوال کا جواب جاننے سے قبل ہم لفظ "خلاف" کے معنى کا تعین کر لیں کہ "کسی چیز کا کسی چیز کے خلاف ہونا" کیا ہوتا ہے ؟ لہذا محترم جناب عابد قائم خانی صاحب اس بات کی وضاحت کر دیں کہ خلاف ہونا‘ یا تناقض ‘ یا تباین ہونا کسے...
  10. رفیق طاھر

    محمد حسین میمن کے اس نقطہ کو کوئی بھی اہل حدیث علمی نقطہ ثابت کردے اس کو ایک کروڑ روپے کا نقد انعام

    محترم جناب عابد قائم خانی صاحب! میرا ایک سوال ہے : اگر کوئی چیز سو روپے کی ایک کلو ملتی ہو لیکن خریدار کو کہا جائے کہ یہ چیز سو روپے کی آدھا کلو ہی ملتی ہے ۔ لہذا میں آپکو پورا آدھا کلو تول کر دے رہا ہوں ۔ کیا شریعت اسلامیہ اسے جائز قرار دیتی ہے ؟ اگر ہاں تو کیوں اور اگر نہیں تو کیوں ؟؟؟ اس...
  11. رفیق طاھر

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    ہمارے مدارس میں ہمہ قسم اصول فقہ کی کتب پڑھائی جاتی ہیں ۔ مثلا : اصول فقہ پر ایک نظر تسہیل الوصول إلى فہم علم الأصول اصول الشاشی حسامی الوجیز وغیرہ
  12. رفیق طاھر

    سنن ابی داود مترجم اردو مع مختصر شرح و تخریج وتحقیق آڈیو میں !

    خیال تو نیک ہے کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  13. رفیق طاھر

    روزہ۔۔ احکام و مسائل

    ایک صاع اڑھائی کلو نہیں بلکہ سوا دو سیر یعنی ایک کلو اور سو گرام کا ہوتا ہے ۔ اڑھائی کلو وزن درست نہیں
  14. رفیق طاھر

    روزہ۔۔ احکام و مسائل

    شوال کے چاند کے لیے بھی ایک معتبر آدمی کی گواہی ہی کافی ہے ۔ محولہ بالا حدیث میں ایک واقعہ ذکر ہے جو دو گواہیوں کو لازم نہیں کرتا خوب سمجھ لیں
  15. رفیق طاھر

    روزہ۔۔ احکام و مسائل

    ایک تین اور پانچ رکعتوں میں تشہد صرف آخری رکعت میں ہوگا جبکہ سات اور نو رکعت وتر میں آخری اور آخری سے پہلی رکعت میں بھی تشہد ہوگا صحیح مسلم کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا
  16. رفیق طاھر

    روزہ۔۔ احکام و مسائل

    سورہ بقرہ کی محولہ بالا آیت اس مذکورہ مسئلہ پر ہرگز دلالت نہیں کرتی ۔ اس بارہ میں تفصیل بحث کے لیے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں روزے کی جگہ فدیہ دینے کی شرعی حیثیت - URDU MAJLIS FORUM
  17. رفیق طاھر

    سنن ابی داود مترجم اردو مع مختصر شرح و تخریج وتحقیق آڈیو میں !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ھو ‘ وبعد ! گزشتہ تعلیمی سال یعنی شوال 1432تا رجب 1433 کے دوران جامعہ دار الحدیث محمدیہ عام خاص باغ ملتان منعقدہ سنن ابی داود کلاس کو مکمل طور پر ریکارڈ کرکے دین خالص ویب پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔ کلاس کے آغاز میں ایک مفید مقدمہ...
  18. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    یعنی اسوقت موجود تمام تر صحابہ کرام اور تابعین عظام وتبع تابعین میں سے کوئی بھی "آپکے بقول سلطان جابر " کے سامنے کلمہ حق کہہ کر افضل جہاد کی سکت نہ رکھتا تھا ؟؟؟ یاد رہے اس "کوئی بھی " میں بہت سے اہل بیت بھی شامل ہیں !!! حتى کہ اولاد علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بھی !!!!
  19. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    یزید کی کمیوں اور کوتاہیوں کا تذکرہ اس تھریڈ سے متعلق تب ہو گا جب کسی کو کسی کمی یا کوتاہی کی بناء پر معیناً لعنت کرنے کا جواز ثابت ہوگا۔ رہی آپکی یہ بات کہ " آپ کے رگ و ریشے میں محبت یزید سرایت کر چکی ہے" تو یہ آپکے اپنے ہی قول " آپ کمیاں کوتاہیاں بتائیں گے تو پتہ چلے گا کہ۔۔۔ الخ " سے متناقض...
  20. رفیق طاھر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    دوسری علت آپکی اپنی وضع کردہ ہے ۔ رہی پہلی علت تو وہ یزید بن معاویہ میں بھی موجود ہے کیونکہ وہ مؤمن شخص تھا ۔ اور مؤمن یقینا اللہ اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنیوالا ہوتا ہے ۔ اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا اسکے علاوہ اور بھی کئی ا یک دلائل ہیں جو فرد معین پر لعنت کرنے...
Top