• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    خضر بھائی جتنا سوال کیا گیا تھا ۔ اسی کا جواب کافی تھا ۔ اور وہ آپ نے واضح دیا نہیں ۔ اور سینیئر ہونے کے باوجود روایتی سلفی جزبات (یعنی احناف اور امام ابو حنیفہؒ سے مخالفت کی تکرار) کا اظہار کر دیا ۔ اور ایک طرف آپ فرماتے ہیں کہ جامعین کا تعارف نہیں اور ریفر کر رہے ہیں سلفی مصنف کی طرف ۔ وہ...
  2. ا

    '' اس زندگی سے تو موت اچھی ! ''

    اسلاف سے حسن ظن رکھتے ہوئے ان کی باتوں کا بہترین معانی ہی بیان کرنا چاہییں۔ اپنی خواہش یا مسلک پرستی سے بچتے ہوئے ۔چاہے وہ امام ابو حنیفہؒ ہوں یا امام بخاریؒ۔ امام بخاریؒ کی سیرت میں جو یہ ذکر کیا جاتا ہے کہ آخری عمر میں حالات سے تنگ آکر وہ موت کی دعا مانگتے تھے ۔اور بعض لوگ جو (مسلکی جنگ جس...
  3. ا

    امام ابو حنیفہؒ

    پھر دل کر رہا ہے پرانے سکین پیجز دیکھنے کا۔
  4. ا

    فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ

    میرے محترم عمر بھائی یہ سوال چونکہ آپ نے خلوص سے پوچھا ہے ۔ اس لئے بس اس کا جواب دے دیتا ہوں ۔ اگر آپ خود مان گئے تو ٹھیک ہے ۔ نہیں تو ۔۔خضر حیات۔۔یا۔۔۔طاہر الاسلام ۔۔بھائی اگر موجود ہیں تو وہ فیصلہ کردیں۔ آپ کے سوال میں ۔۔۔ابتسامہ ۔۔۔استہزا ۔۔۔ہے ۔۔چاہے لاشعوری ہو اور ۔۔۔لب مبارک۔۔۔طنز ہے۔
  5. ا

    فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ

    میرے بھائیو ۔۔ جہاں تک بات ہے آپ سب کہ ” ابتسامہ‘‘ کی ۔۔کوئی بات نہیں ۔۔اگر آپ کا دل مطمئن ہے تو ٹھیک ہے ۔ ’’ابتسامہ تو عبدالرحمٰن بھائی بھی فرماتے ہیں۔ ۔۔۔عبد الرحمٰن بھائی کو بھی کئی بار ٹیگ کیا ہے ۔ میری پوسٹ سے پہلے انہوں نے آپ کے مسلک کا کوئی شاذ اٹھا کر شرارتاََ حملہ کیا ہوتا تو میں...
  6. ا

    فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ

    شرارت۔تفرقہ بازی یہ پڑھ کر دل کے کونسے حصے کو سکون ملا ۔ کیا واقعی دل مطمئن ہو گیا کہ یہی اصول ہیں۔
  7. ا

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    کچھ باتیں بے ربط ۔۔۔و۔۔۔بے تسلسل خیالات کا اظہار ۔۔ اسلام كاحكم دنیا میں تو ظاہر پر ہی لگتا ہے ۔دل کا حال تو اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے ۔ کچھ لوگ قطعی کافر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔جیسے ۔۔۔ابو جہل ۔۔ابو لہب کچھ منافق ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے ابن ابی موجودہ صورتحال میں ہر تبصرہ کرنے والا کیا ۔۔۔۔دونوں جانب کی...
  8. ا

    سنت طریقہ نماز (ثنا)

    ارے بھائی کیوں اتنی سختی کرتے ہو ۔ مان لی آپ کی بات لیکن یہ اتنا قطعی ناسخ منسوخ کا مسئلہ نہیں ۔ جس طرح معوذتین سے پہلے ہمارے نبی ﷺ بیسیوں دعائیں پناہ مانگنے سے متعلق مانگتے تھے ۔ جب یہ نازل ہوئیں تو ان کو پڑھنا شروع کر دیا ۔ اب ظاہر ہے دوسری دعائیں بیسیوں ہیں ۔کتب احادیث اور ادعیۃ ماثورہ کی...
  9. ا

    سنت طریقہ نماز (ثنا)

    ان دو کے سمیت باقی کی بھی کچھ دعائیں سب پڑھنا بہت اچھا اور جائز ہے ۔ لیکن سب کے نزدیک مستحب ہی ہے ۔ ۔بلکہ وقت ہو تو ایک ہی وقت اکٹھی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ ترجیح زیادہ افضل کے بارے میں ہی دی جاسکتی ہے ۔ میرے خیال میں ۔سبحانك اللهم ۔۔۔افضل ہے ۔کیونکہ سلف کی اکثریت اس پر عامل تھی ۔
  10. ا

    سنت طریقہ نماز (ثنا)

    دونوں صحیح دعائیں ہیں ۔ اس میں بھی جائز و ناجائز کا اختلاف نہ بنائیں۔
  11. ا

    اس طرح ہاتھ باندھنا خلاف سنت ہے یا نہیں۔اہل علم روشنی ڈالیں

    آپ جس کو فعلی حدیث کہہ رہے ہیں ۔ مراد غالباََ تعامل امت ہے ۔ یہ بالکل صحیح ہے ۔ بلکہ یہ تو پورے دین کے بارے میں ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ سے مروی احادیث اصاغر صحابہؓ سے بہت کم ہیں ۔امت نے تعامل ان سے سب سے زیادہ حاصل کیا ۔ البتہ آپ کی بات سے جو یہ سمجھ آ رہا ہے کہ ناف سے اوپر اور...
  12. ا

    اس طرح ہاتھ باندھنا خلاف سنت ہے یا نہیں۔اہل علم روشنی ڈالیں

    آپ کی بات صحیح ہے ۔ لیکن اس میں جو بھی مسلک ہیں سارے حدیث سے ہی استدلال کرتے ہیں ۔ اب ایک آدمی دوسرے کی گنجائش ہی نہ رکھے تو یہ تشدد معلوم ہوتا ہے ۔ ایک جانب سے مؤمل بن اسماعیل کو ثقہ یا ضعیف ثابت کیا جاتا ہے تو دوسری جانب سے عبد الرحمن بن اسحاق کو ۔ چلیں علمی حوالے سے ترجیح دے لیں ۔ لیکن...
  13. ا

    اس طرح ہاتھ باندھنا خلاف سنت ہے یا نہیں۔اہل علم روشنی ڈالیں

    سعودیہ عرب کے علما بیشتر حنبلی فقہ پہ چلتے ہیں ۔ ۱۔ المغنی ابن قدامہؒ ان کی بنیادی کتاب ہے ۔اس میں ۔ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کو ترجیح دی گئی ہے ۔ البتہ امام احمدؒ سے دوسری روایت ناف سے اوپر کی بھی ہے ۔ بعض اس پر عمل کرتے ہوں گے۔ ۲۔ اور سعودی علما ۔۔حافظ ابن تیمیہؒ ، حافظ ابن قیمؒ کی تحقیقات کو...
  14. ا

    نماز کی قبولیت کے لئے شرط اول

    بھائی آپ نے میرے جملے میں سے اگر نکال دیا ہے ۔ میں نے نہیں کہا کہ میرا دل کر رہا کہ بات کریں ۔ میں نے تو آپ کی عبد الرحمٰن بھائی کو جو عقائد پر بات کی دعوت دی اس پر تبصرہ کیا ہے کہ ۔ ہمارے بھائی چاہے عنوان عقائد دیوبند رکھیں ۔یا عقائد اسلام ۔۔اگر۔۔بات وہی مخصوص مسائل پر ہی ہونی ہے ۔۔جو کہ ظاہر...
  15. ا

    نماز کی قبولیت کے لئے شرط اول

    عقائد اسلام عنوان رکھ کر بھی اگر بات ۔مسئلہ استوا، توسل وغیرہ پر گفتگو کریں ۔ تو دونوں فریق کو معلوم ہوگا کہ کس نے کیا جواب دینا ہے ۔ لیکن پھر بھی بات آگے چلائے رکھیں تو بات پھر مثبت نہ ہوگی ۔
  16. ا

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔ کیا ہی خوب الفاظ لکھے ہیں ۔
  17. ا

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    اشماریہ بھائی اور عبد الرحمٰن بھائی کیوں لفظی بحث میں الجھ رہے ہیں ۔ آگے چلیں ۔
  18. ا

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    امام ترمزیؒ کا استدلال تعامل سے ہے زیر بحث حدیث سے نہیں ۔ اسی طرح امام نوویؒ کا بھی۔
  19. ا

    حضرت عمرؓ سے منسوب ایک روایت،ایک کرامت۔۔کیا کہتے ہیں علماء کرام اس بارے میں

    روایت کے بارے میں خضر بھائی نے وضاحت کر دی ہے ۔ میں جن صاحب نے اعتراضات کئے ہیں جو کاشف بھائی نے نقل کئے ہیں ۔ ان کی کچھ باتوں پر تبصرہ کرنا چاہتا ہوں ۔ بھائی نے ادھر یہ بات کی ہے ۔اور آگے بخاری و مسلم کے ایک راوی کے بارے میں لکھا ہے ۔ ابن عجلان کا شاگرد یحی بن ایوب المصری بھی جو اس روایت کا...
  20. ا

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    اس بحث کو۸۰،۹۰سال ہوچکے ہیں ۔ مزید جاری رکھیں ۔ لیکن علمی انداز میں ۔ اب مناظرانہ انداز مفید نہیں ۔ مثلاََ عبد الرحمٰن بھائی اگر آپ ۔نام نہاد اہلحدیث کی جگہہ اہلحدیث بھائی ۔یا اہلحدیث حضرات ۔کہہ لیں تو کیسا ہو ۔ جزاک اللہ
Top