الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں صحیح بخاری کی احادیث پر بھی نقد کیا گیا کہ یہ حدیث ضعیف ھے حالانکہ وہ حدیث متصل باسند ہوتی جن کے متعلق محدثین اور علمائ امت کا اجماع ھے کہ بخاری میں جتنی بھی باسند احآدیث ہیں وہ تمام کی تمام صحیح ہیں ۔مگر افسوس کہ سعیدی بریلوی صاحب جو صحیح بخاری کی احآدیث پر نقد کر رہے ہیں اور ان کے متعلق...
قرون وسطي كے يورپي فضلا ميں گربرٹ﴿جو آگے چل كر سلوسٹر دوم كے نام سے پاپاے روم بنا﴾ہی اكيلا شخص نہیں ہے ، جس نے اسلامي اسپين كي يونيورسٹيوں ميں تعليم پائي ہو، قرطبہ اور غرناطہ كي يونيورسٹياں اس زمانے ميں يورپي فضلا سے بھري رہتی تھيں اور يهيں سے فارغ التحصيل ہونے كے بعد وه مغربي تہذيب و ثقافت كے...
اگر آج ہم اپنے حالات کا جائزہ لیں تو یہ چیز واضح ہے کہ فرزندانِ مشرق يورپي امريكي جامعات ميں جا كر حصولِ تعليم كو فضل و كمال كا طره امتياز سمجھتے ہیں اور ايسا ہونا بھي چاہیے۔ اسلام اپنے پيروو ں پر طلب علم كے ليے اقصاے عالم كے سفر كو فرض گردانتا ہے۔ وه علم و فن كو مردِ مومن كي متاعِ گم گشتہ قرار...
اس میں کوئی ایسا جملہ نہیں ہے جو اخلاق سے گرا ہوا ہو ، یہ ایک علمی نقطہ ہے جس کا جواب بھی ہی ہونا چاہیے، ہاں اگر اس میں کوئی گالی ہو یا بد کلامی ہو تو اس کے اس فورم کے تمام بھائی اس کو پسند نہیں کرتے اس لیے جن سوال کیا گیا ہے وہ اس جواب پیش کریں، اور یاد رکھیں اللہ کے علاوہ علم غیب کسی اور کے...
لو آج کل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں:
اس وقت سائنس دان چاند کے مطالعہ کے مختلف منصوبوں کی تیاری میں مصروف ہیں جبکہ کاروباری افرار چاند کی سطح کے قطعوں کی فروخت شروع کر چکے ہیں۔ کوئی بھی شخص ساڑھے سات ہزار ڈالر ادا کر کے اپنے لیے ایک قطعہ خرید سکتا ہے۔ (ابتسامہ)
شیعہ حضرات کی کتابوں میں جو کہانیاں لکھی ہیں ان مین سے ایک کہانی وہ بھی ہے جسے کلینی نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے، وہ کہتے ہیں ائمہ علیھم السلام جانتے ہیں کہ وہ کب مرین گے اور کہاں مرین گےاور اپنے اختیار سے مریں گے:
"باب:أن الائمة يعلمون متى يموتون، وانهم لا يموتون الا باختيار منهم’ (اصول الکافی...
یہاں میں نے کلچر کی بات کی ہے ان کا کلچر ہم میں عام ہو گیا ہے ، یہ وہ عام لفظ ہے جو ہر وقت بولا جاتا ہےتو دوسرے معاملات کی حالت تو ہم جانتے ہی ہیں
اور جہاں تک لفظ گاڈ کی بات ہے تو اللہ کے لیے یہ لفظ استعمال کرنا شرک ہے اس پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پورا لیکچر ہوجود ہے ، اگر میں اللہ کوبھگوان کہوں...
جب عورت ایک ایک بیٹی ہوتی ہے تو وہ اپنے والدین کے لیے جنت دروازے کھول دیتی ہے اور جب وہ بیوی ہوتی ہے تو اپنے خاوند کے دین کو مکمل کر دیتی ہے اور جب وہ ماں بن جاتی ہے تو جنت اس کے قدموں تلے ہوتی ہے اور اس کی رِضا میں اللہ کی رضا ہوتی ہے،اگر ہر آدمی کو عورت کے مقام کا پتہ چل جاے تو وہ عورت کا حد...
حیرانی والی بات ہے کہ اس کو شرک سے بری قرار دیا جا رہا ہے حالاں کہ عیسائیوں کا یہ عقیدہ ہے سیدنا عیسی علیہ السلام بھی گاڈ ہیں کیا یہ اللہ کی صفت نہیں ہے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے اور یہی صفت عیسی علیہ السلام کو دے دی جاے تو کیا یہ شرک سے خالی ہے؟
I've heard that goodbye comes from God be with you. Is that true? If so how did it become good? Did goodbye always have the same meaning it has now
It is an alteration (influenced by good day) of God be with you, shortened to "bye".
WORD HISTORY: No doubt more than one reader has wondered...
لفظ بابا پہلے پاپا تھا اور پاپا کا لفظ پہلے پوپ کے لیے بولا جاتا تھا جب انگریز برصغیر میں آیا تو ساتھ اپنی تہذیب بھی لایا آج ہم بے خبری میں ان کے مذہبی الفاظ روز مرہ گفتگو میں بولتے اور لکھتے ہیں اور اسی طرح گاڈ کا لفظ بھی ہم استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے بائیکاٹ کا کبھی سوچتے بھی نہیں ہیں