• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    اس بحث کا خلاصہ یہ ہے کہ قرآنی یا حدیث تعویذ شرک نہیں ہیں کیوں کہ ہمارے پاس کوئی بھی ایسی دلیل نہیں ہے جس سے ہم یہ ثابت کر سکتے ہوں کہ مذکورہ تعویذ شرک ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مطلقا تعویذ سے کنارا کشی ہی بہتر ہے خواہ قرآنی ہو یا غیر قرآنی اور یہی موقف اولی ہے، واللہ اعلم...
  2. ح

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    میں آپ کو ایسے سینکڑوں مسائل پیش کر سکتا ہوں کہ جن کا جواب امام صاحب سے ثابت نہیں ہے آپ صرف اس مرغی کی بات کو لے عمر فاروق کی تقلید جان چھڑا رہے ہیں؟ یہ عجیب طریقہ امام صاحب کی تقلید کو ثابت کرنے کا
  3. ح

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اس بحث کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام فقہ حنفی کو نظر انداز کر دیں گے اور اس وقت کے امتی بھی اسے نظر انداز کر دیں گے اگر اس وقت کے لوگ اسے نظر انداز کر کے درست مانے جائیں گے تو آج لوگوں کو مطعون کیوں کیا جاتا ہے؟؟
  4. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اے وہ لوگوجو امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہو ذرا غور تو کرو! محمد عربی کی وفات ۶۳۲ عیسوی میں ہوئی ٹھیک ۷۰ برس بعد ۶۹۹ عیسوی میں امام ابو حنیفہ پیدا ہوئے اور ۷۶۷ میں فوت ہو گئے ،صرف ۷۰ برس کے عرصہ میں دین کو سمجھنے کے لیے امام صاحب کی ضرورت پیدا ہو گئی جب کہ آج امام صاحب کو دنیا سے گئے ۳۰۰ا سال...
  5. ح

    دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین

    مجھ سے کیا پوچھا گیا ہے؟
  6. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    حدیثی تعویذ وہ ہوتے ہیں جن میں احادیث لکھی ہوتی ہیں یعنی وہ دعائیں جو احادیث میں موجود ہیں ان کو لکھ کر بنایا گیا تعویذ حدیثی تعویذ ہوتا ہے
  7. ح

    مسلمان لڑکی Queen ہے!

    ْْْجزاک اللہ
  8. ح

    صحيح پردہ كے اوصاف

    جزاک اللہ
  9. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میرا ان بھائیوں سے سوال ہے جو قرآنی یا حدیثی تعویذ کو شرک قرار دیتے ہیں کیا اگر کسی امام نے یا کسی بھی جماعت کروانے والے شخص نے قرآنی یا حدیثی تعویذ باندھ رکھا ہو یا وہ تعویذ قرآنی بنا کر دیتا ہو، اگر اس کے پیچھے کسی نے نماز پڑھ لی تو کیا اس کی نماز ہو جاے گی؟ کیوں کہ وہ آپ کے بقول مشرک ہے اور...
  10. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    توصیف صاحب نے بھی یہی کہا ہے کہ قرآنی تعویذ سنت سے ثابت نہیں ہے اس لیے اس کو شرک کہہ کر حرام کا ارتکاب مت کریں جزاک اللہ
  11. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان اس میں قرآنی تعویذ کے شرک ہونے کی قطعا کوئی دلیل نہیں ہے، زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہین کہ قرآنی تعویذ ممنوع ہے
  12. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    میں نے یہ تھریڈ صرف اس لیے بنایا تھا کہ قرآنی تعویذ کے بارے شرک کا موقف رکھنے والے بھائیوں کی اصلاح کی جا سکے ،اس لیے اگر کسی بھائی کے پاس قرآنی تعویذ کو شرک ثابت کرنے کے دلائل ہیں تو سامنے لاے جائیں تاکہ بات واضح ہو جاے ، قرآنی تعویذ ممنوع ہے یہ تھریڈ تو فورم پہ پہلے سے موجود ہے ،اس پر بحث کی...
  13. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    یہ موقف کمزور ہے کہ قرآنی تعویذ سے عدم تعظیم کا پہلو نکلتا ہے کیا رسول اللہ مہر نبوت والی انگوٹھی نہیں پہنتے تھے اور جب قضاے حاجت کے لیے جاتے تو اس کو اتار دیتے تھے ،اگر آپ کے اس موقف کو لے لیا جاے توقضاے حاجت کے وقت کے علاوہ مذکورہ تعویذ کا جواز سامنے آتا ہے ، اس لیے جو نبی مکرم سے ثابت نہیں ہے...
  14. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    مگر محققین کے نذدیک یہ بات پایا ثبوت کو نہیں پہنچتی ہے کہ قرآنی تعویذ حضرت عائشہ اور حضرت عبداللہ بن عمرو سے منقول ہے ،اس لیے ہم اس سے اجتناب ہی اعلی ہے واللہ اعلم بالصواب
  15. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    محترم بھائی جمہور علما اس کو بدعت ہی قرار دیتے ہیں ، اگر اس کو سنت سمجھ کر کیا جاے تو اس کے بدعت ہونے میں کوئی شک نہیں ہے واللہ اعلم بالصواب
  16. ح

    کیا یہ حدیث حسن ہے?

    علامہ البانی نے اس حدیث کے بارے یہ راے دی ہےاور وہ اس ساری حدیث کو سرے سے ہی باطل قرار دیتے ہیں اور اس حدیث کو شیعہ حضرات کی کارستانی بتلاتے ہیں ، چناچہ وہ سلسلۃ صحیحۃ میں رقم طراز ہیں: - (أنا مدينة العلم، وعلي بابها، فمن أراد العلم فليأته من بابه) قلت: بل باطل ظاهر البطلان من وضع بعض جهلة...
  17. ح

    کیا یہ حدیث حسن ہے?

    اصل حدیث "أنا مدینة العلم وعلي بابہا فمن أراد العلم فلیأت بالباب" تک ہی ہے اگرچہ اس میں بھی اسناداً کچھ کلام ہے اور علامہ البانی نے اسے بھی موضوع قرار دیا ہے، آپ نے جو زائد حصہ نقل کیا ہے ابن عساکر نے تاریخ دمشق میں اسے نقل کیا ہے، لیکن اس کی کوئی سند نہیں ملتی اور متنِ حدیث بھی منکر ہے روایت اس...
  18. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    اگر کوئی شخص اللہ کا نام یا قرآن مجید کی آیت لکھ کر گلے میں لٹکائے تو اسے شرک کہنا درست نہیں۔ کیونکہ اس میں اس نے کسی غیر سے مدد نہیں مانگی۔ اگر کوئی کہے کہ اُ سنے کاغذ گلے میں لٹکایا ہے تو یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ تعویذ لکھنے والا یا گلے میں ڈالنے والا کوئی موحد کاغذ میں نفع نقصان کی کوئی...
  19. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    ہم یہاں پر صرف یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ کیا قرآنی تعویذ پننے اور اس کے جواز کا فتوی دنیے والے کو مشرک کیسے کہہ سکتے ہیں آپ کے دلائل میں کوئی بھی ایسی بات نہین ہے کہ جس سے اس بات کا فیصلہ کیا جا سکے کہ قرآنی تعویذ شرک ہے ،تمیمہ کا معنی قرآنی تعویذ نہیں ہے، کیا اس کا معنی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جس نے...
  20. ح

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    شیعہ کی مشہور کتاب کشف الغمہ مین لکھا ہے: [arb]وعنالنبي (صلى الله عليه وآله) في رواية رواها في كشف الغمة انه قال: حسبك من نساء العالمين مريم بنت عمران، وخديجة بنت خويلد، وفاطمة بنت محمد (صلى الله عليه وآله)، وآسية امرأة فرعون (1). وفي الخبر عن عائشة انها قالت يوما لفاطمة (عليها السلام): ألا...
Top