الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پاکستان میں نفاذ شریعت کے تین مناہج
نظام عدل کے قیام اور ظلم کے خاتمہ کے لیے اس وقت پاکستان میں تین بنیادی مناہج کے ساتھ کام ہو رہا ہے۔ ذیل میں ہم ان تینوں مناہج کے ذریعے نفاذ شریعت کی جدوجہد کے بارے اپنا تجزیہ بالتفصیل پیش کر رہے ہیں۔
١۔ انتخابی سیاست
٢۔ خروج و قتال
٣۔ تحریک و احتجاج
'نفاذ شریعت' اور 'نظام عدل کا قیام' کی اصطلاحات پر ایک گزارش
ہم یہاں اس بات کی وضاحت بھی مناسب سمجھتے ہیں کہ نفاذ شریعت کی نسبت ہم 'نظام عدل' کے قیام کی اصطلاح کو جامع سمجھتے ہیں جیسا کہ قر آن مجید نے سورة حدید کی آیت ٢٥ میں یہ اصطلاح استعمال کی ہے کیونکہ نفاذ شریعت کا عمومی مفہوم یہی سمجھا...
اجتماعیت پر نفاذ شریعت کا منہج جہاد ہے
جہاد کا لفظ قرآن میں وسیع معنوں میں استعمال ہوا ہے اور قرآنی اصطلاح میں اللہ کے دین کی سربلندی کے جذبے، نیت اور ارادے سے کی جانے والی ہرتبلیغی، دعوتی، تحریری، زبانی،قانونی، آئینی، معاشی، سیاسی، علمی، اصلاحی، تحریکی اورجہادی کوشش 'جہاد' ہے اور اس کا آخری...
فرد پر نفاذ شریعت کا منہج دعوت ہے
دعوت کا پہلا مرحلہ تبلیغ ( یعنی پیغام پہنچانا ) ہے اور یہ کم از کم درجہ ہے جو ہر مسلمان کے لیے فرض کی حیثیت رکھتا ہے یعنی ہر مسلمان پر یہ فرض ہے کہ اس کے پاس کتاب و سنت کا جو علم بھی محفوظ ہے، وہ اسے دوسروں تک پہنچائے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
يَا أَيُّهَا...
نفاذ شریعت کا منہاج محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا اگر ہم جائزہ لیں تو آپ کے لائے ہونے انقلاب کے منہج و طریقہ کار کو ہم دو لفظوں یعنی' دعوت وجہاد' میں بیان کر سکتے ہیں۔ آپ کی مکی زندگی میں دعوت کا غلبہ ہے جبکہ مدنی زندگی میں جہاد غالب ہے۔ پس انقلاب محمدی...
منہاج محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے مصادر
امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نفاذ شریعت کا منج کہاں سے معلوم ہو گا؟ یا اس کے مصادر کیا ہیں؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بنیادی مصادر تو قرآن اور سنت ہیں اور ثانوی مصادر میں اجماع، قیاس ہیں اور فقہاء کے مابین شریعت کے...
کیا سابقہ مناہج ِنفاذِ شریعت منسوخ ہیں؟
یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا سابقہ اقوام کی شریعتوں کی مانند ان کی طرف بھیجے ہوئے انبیاء کا منہاج بھی منسوخ ہے یا نہیں؟۔ اس سوال کا جواب تفصیل چاہتا ہے۔ جس طرح سابقہ شرائع کے بنیادی احکامات مثلاً نماز، روزہ، حج، زکوة، زنا نہ کرنا، چوری نہ...
دین، شریعت اور منہاج کا فرق
حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر اللہ کے رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام انبیاء اور امتوں کا دین ایک ہی دین ہے اور وہ دین اسلام ہے۔ آپ کا ارشاد ہے:
'' الأنبیاء اخوة لعلات أمھاتھم شتی ودینھم واحد.'' (صحیح بخاری، کتاب أحادیث الأنبیاء، باب قول اللہ تعالیٰ واذکر فی...
نفاذ شریعت کا منہج : دعوت و جہاد
راقم کو شروع ہی سے دعوت وجہاد کے موضوع سے دلچسپی رہے ہے لہذا لڑکپن اور نوجوانی میں ہی جماعت اشاعت التوحید والسنۃ، جمعیت طلبہ عربیہ، سپاہ صحابہ اور جماعت اسلامی کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ بعد ازاں جب شعور کچھ قوی ہوا تو تبلیغی جماعت، جماعۃ الدعوۃ اور تنظیم...
ایک تھریڈ اس بارے کچھ معروضات پیش کی تھیں کہ عورت کے مجتہدہ یا فقیہ ہونے کی کوئی شرعی دلیل موجود نہیں ہے لیکن کچھ مہربانوں نے شعوری یا لاشعوری طور بحث کا رخ کسی اور طرف پھیر دیا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی فقاہت کے بارے ان کی غیرت جوش مارنے لگی حالانکہ جس بات پر ان کی غیرت جوش ما رہی تھی، وہ...
وعلیکم السلام
اگر آپ کے سوال کا تجزیہ کیا جائے تو دو چیزیں اہم ہیں اور انہیں الگ الگ رکھ کر ہی سمجھنے سے فقہ الواقع کا صحیح فہم حاصل ہوتا ہے۔
ایک تو آپ کا جاب کے حصول کے لیے جعلی سند حاصل کرنا ہے اور اس کی بنیاد پر جاب حاصل کرنا ہے اور
دوسرا اس جعلی سند پر حاصل کی گئی جاب کی صورت میں محنت...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں ! آپ کے والد محترم ان سے یہ زمین کرائے پر لے سکتے ہیں کیونکہ نسبت تبدیل ہونے سے حکم بدل جاتا ہے۔ اور آپ کے والد محترم یہ نیت بھی کر لیں کہ اس زمین کو کرائے پر لینے سے آپ کے عزیز کے لیے اس سودی شکنجے سے نکلنے میں آسانی ہو گی تو اس طرح یہ جائز عمل پسندیدہ...
ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت ٦ ہجری میں ہوئی۔ پہلا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ہوا اور ان سے دو بچے زید بن عمر اور رقیہ ہوئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ان کا نکاح عون بن جعفر بن ابی طالب سے ہوا اور ان کی وفات کے بعد ان کے بھائی عبد اللہ بن جعفر سے ہوا۔ ان کی وفات کا سن...
جذبہ جہاد تو ایک بہت ہی قیمتی اثاثہ ہے لیکن اس جذبے کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ آپ رہبانیت اختیار کر لیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ ہے کہ آپ نے نکاح اور شادیاں بھی کیں اور وقت آنے پر جہاد بھی کیا۔ لہذا معتدل اور متوازن زندگی وہی ہے جو دونوں قسم کی سنتوں سے آراستہ ہو۔
شیخ صالح المنجد لکھتے ہیں :
مقيم كے پيچھے مسافر كى نماز - 26186
سوال : ايك مسافر شخص اپنى منزل مقصود پر پہنچ كر مقيم امام كے ساتھ نماز ادا كرنا چاہے تو كيا اس كى نماز صحيح ہو گى ؟
الحمد للہ :
مسافر كے ليے مقيم كے پيچھے نماز ادا كرنے ميں كوئى مانع نہيں، چاہے نماز كى ہيئت ميں ہو يا...
شیخ بن باز رحمہ اللہ کا کہنا یہ ہے کہ شوہر کے ساتھ دعوت کے لیے عورت نکل سکتی ہے۔ وہ فرماتے ہیں:
جبکہ ڈاکٹر عبد اللہ الفقیہ کا کہنا یہ ہے کہ عورت بغیر محرم بھی شہر کی حدود میں دعوت کی غرض سے نکل سکتی ہے۔ وہ فرماتے ہیں:
ا