• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا استنجا کرنا لازمی ہے؟

    جی نہیں لازم نہیں ہے بلکہ موضع نجاست کو دھونا لازم ہے یعنی جہاں سے نجاست نکلی ہے، اس جگہ کو دھو لے۔
  2. ا

    ’سجدہ سہو‘: ایک یا دو سلام؟

    شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں :
  3. ا

    ’سجدہ سہو‘: ایک یا دو سلام؟

    وعلیکم السلام سجدہ سہو کے لیے دائیں اور بائیں دونوں طرف سلام پھیرا جائے گا۔ شیخ بن باز رحمہ اللہ کا فتوی ہے:
  4. ا

    نجاست اور پاکی

    شیخ صالح المنجد فرماتے ہیں :
  5. ا

    نجاست اور پاکی

    مذی کی نجاست متفق علیہ ہے جبکہ منی کے بارے اختلاف ہے کہ نجس ہے یا نہیں؟ اس بارے میرا خیال یہی ہے کہ راجح موقف یہ ہے کہ یہ بھی نجس ہے اور جن روایات میں منی کھرچنے کا ذکر ہے تو ان سے مراد یہ ہے کہ اس نجاست کے ازالہ کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کو کھرچ دیا جائے جیسا کہ مذی کی نجاست متفق علیہ ہے...
  6. ا

    عقیقہ کا مسئلہ

    وعلیکم السلام اگر تو استطاعت ہو تو ساتویں دن عقیقہ کرنا سنت ہے اور اگر استطاعت نہ ہو تو جب بھی استطاعت ہو تو عقیقہ کر لے۔ شیخ صالح المنجد فرماتے ہیں :
  7. ا

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    محترم ابن بشیر بھائی ! حامد کمال الدین صاحب کی جو بات غلط ہے، وہ ہم پہلے ہی اس فورم میں بیان کر چکے ہیں اور تقریبا شاید تین ماہ پہلے۔ میرے توحید حاکمیت اور تکفیر والے مضمون میں اس کی تفصیل موجود ہے۔ مزید یہاں بھی لگا رہا ہوں :
  8. ا

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    السلام علیکم حامد کمال الدین، پروفیسر حافظ سعید صاحب کے بھائی، ایک فاضل، متحرک، دیندار، متقیم مخلص اور درد دین رکھنے والے قابل شخص ہیں۔ ایقاظ کے نام سے ایک ادارہ چلاتے ہیں اور اس کے تحت کئی ایک علمی اور تربیتی ورکشاپس منعقد کرتے رہتے ہیں۔ کچھ سلفی نوجوان بھی ان کے ساتھ ان کے اس دعوتی اور علمی...
  9. ا

    ابوالحسن علوی بھائی سے اور دیگر علما اکرام سے گزارش

    ہمارے ہاں یہاں فورم پر سوالات و جوابات کا سیکشن عارضی اور فوری رہنمائی کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ادارہ کے تحت ایک مستقل فتوی سائیٹ کا جلد ہی آغاز کیا جا رہا ہے کہ جس میں شیوخ الحدیث کی رہنمائی میں آن لائن سکین شدہ، دار الافتا کی مہر کے ساتھ مستقل فتاوی جات پیش کیے جائیں گے۔
  10. ا

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    میرے خیال میں یہ تجزیہ ہی غلط ہے کیونکہ حامد کمال الدین صاحب جن پر نقد کرنا چاہ رہے ہیں، ان کا موقف صحیح نہیں بیان کر رہے ہیں۔ مذہبی رجحانات رکھنے والوں میں حکم بغیر ما انزل اللہ کو سب کفر ہی کہتے ہیں، اب اختلاف صرف اس میں ہے کہ کب وہ کفر اکبر ہوتا ہے اور کب کفر اصغر ہوتا ہے۔ حامد کمال الدین...
  11. ا

    ڈاکٹر اسرار احمد ﷫

    شریعت کے نفاذ کا سلفی منہج کیا ہے۔ اس بارے ایک مضمون میں نے مرتب کیا ہے۔ فرصت ملنے پر اس کو فورم میں شیئر کر دوں گا۔ اس مضمون میں مختلف جماعتوں کے مناہج، عسکری منہج، انتخابی سیاست، احتجاجی سیاست، فوجی انقلاب وغیرہ کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے منہج پر بھی بحث موجود ہے۔ اس مضمون کا...
  12. ا

    ڈاکٹر اسرار احمد ﷫

    ارشاد باری تعالی ہے : وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٢﴾ نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناه اور ﻇلم و زیادتی میں مدد نہ کرو، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے...
  13. ا

    Tie کے متعلق سوال؟

    وعلیکم السلام لجنہ دائمہ، سعودی عرب کا فتوی یہ ہے کہ اسلام میں کوئی لباس متعین نہیں ہے بلکہ حدود متعین کی گئی ہیں۔ اور ان حدود کو پورا کرنے والا لباس پہننا جائز ہے۔ پس لجنہ دائمہ کے مطابق پتلون اگر ڈھیلی ہو اور ٹائی وغیرہ تو پہننا جائز ہے کیونکہ یہ لباس صرف کفار کے ساتھ خاص نہیں ہیں بلکہ...
  14. ا

    کرائے پر جگہ

    ایسا کرنا ناجائز اور حرام فعل ہے۔ ارشاد بای تعالی ہے : وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٢﴾
  15. ا

    پیٹھ پیچھے کسی کے بارے میں اچھے الفاظ کہنا

    جی ہاں کسی کی غیر موجودگی میں اس کی تعریف ایک طرح سے اس کے حق میں ایک دوسرے مسلمان کی گواہی ہے اور اس گواہی کی اللہ کے ہاں ایک خاص قدر ہے۔ ذیل میں ایک روایت نقل کی جا رہی ہے جو ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان کے حق میں گواہی کی قدر و منزلت کو واضح کر رہی ہے۔
  16. ا

    حسنات الابرار سئیات المقربین

    وعلیکم السلام یہ صوفیا کی اصطلاح ہے اگرچہ بعض صوفیوں نے اسے حدیث مرفوع کے طور پر بھی نقل کیا ہے لیکن علامہ البانی رحمہ اللہ نے السلسلۃ الضعیفۃ میں کہا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں ہے یعنی بطور روایت یہ باطل ہے۔ یہ بعض صوفیا کا قول ہے۔ اس قول کا معنی صوفیا نے یہ بیان کیا ہے کہ بعض اوقات...
  17. ا

    کیا برش کرنا مسواک کا متبادل ہے؟

    مسواک کسی خاص قسم کی لکڑی کا نام نہیں ہے بلکہ اس کا مادہ یعنی root word س۔و۔ک ہے اور اس مادے کا بنیادی معنی ملنا ہے۔ پس مسواک مفعال کے وزن پر اسم آلہ کا صیغہ ہے اور اس کا معنی ما یستاک بہ یعنی وہ چیز کہ جس سے ملا جائے، بنے گا۔ اصطلاحی معنوں میں وہ لکڑی ہے جسے منہ کی طہارت کے حصول کے لیے دانتوں...
  18. ا

    ٹوتھ پیسٹ کا استعمال۔۔۔۔۔۔۔

    جہاں تک میرے علم میں ہے تو اس کے مطابق ٹوتھ پیسٹ تو منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے ہوتے ہیں نہ کہ منہ میں بدبو پیدا کرنے کے لیے۔ پس اصلا پیسٹ بدبو دور کرنے لیے ہوتے ہیں اور ان کی smell کو لوگ تو خوشبو میں شمار کرتے ہیں نہ کہ بدبو میں۔ اور نماز کے لیے خوشبو کی کوئی ممانعت نہیں ہے لہذا پیسٹ میں کوئی...
  19. ا

    کیا آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا جائز ہے؟

    وعلیکم السلام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ عام حالات میں نماز میں آنکھیں بند کرنا ایک ناپسندیدہ فعل ہے الا یہ کہ کوئی حاجت یا ضرورت اس کا تقاضا کرے۔ امام ابن قیم رحمہ اللہ نے زاد المعاد میں کہا ہے کہ اگر آنکھیں بندکر کے نماز پڑھنے سے نمازی کے خشوع و خضوع میں اضافہ ہوتا ہو اور کھولنے سے کم...
  20. ا

    ویلنٹاین کی مٹھای اورپھول لینا کیا حکم رکھتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ انتہا پسندی ہے۔ اتنے انتہا پسند تو اہل مذہب بھی نہیں ہوتے حالانکہ عموما انہیں مطعون کیا جاتا ہے کہ وہ انتہا پسند ہیں۔ یہ انتہا پسندی مغربی طرز فکر، سیکولرازم، دہریت، سرمایہ داری، سوشلزم، انکار حدیث اور تجدد پسندی وغیرہ کی ہے۔ انتہا پسندی کے یہ رویے اور مناہج ایسے ہیں جو جبرا اپنے نظریات...
Top