• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    حمل کا چوتھا مہینہ اور بچے کی دھڑکن رک کئی

    وعلیکم السلام ڈاکٹرز کےبیان کے مطابق حمل کے چھٹے ہفتے یعنی دوسرے مہینے میں بچے کا دل ایک پائپ کی صورت میں دھڑکنا شروع کر دیتا ہے۔ دل کی دھڑکن کا تعلق روح سے نہیں ہے بلکہ جان سے ہے۔ ٤ ماہ تک بھی بچہ ماں کے پیٹ میں زندہ ہوتا ہے اور اسی لیے تو اس کی نشوونما ہو رہی ہوتی ہے اور اگر زندہ نہ ہو تو اس...
  2. ا

    بھانجا اپنی ماں کے فوت ہونے کے بعد اپنے ماموؤں سے اپنی ماں کی وراثت کا مطالبہ کر سکتا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چونکہ ہمارے معاشروں عموما عورتوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے کا ایک رواج عام ہو چکا ہے جو کتاب وسنت کے صریحا خلاف ہے لہذا اس غیر شرعی اور قبیح رسم کے عرف بن جانے کی صورت میں یہ امر لازم ہے کہ عورتوں کو ان کے حصے کی وراثت کا قبضہ دیا جائے اور جب وہ مال وراثت ان کے...
  3. ا

    مقتدی حضرات اگرمام کے ساتھ ایک صف میں ہوں تو امام کس طرح گھڑا ہوگا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر تو مقتدی ایک ہو تو وہ امام کے ساتھ کھڑا ہو گا اور اگر مقتدی ایک سے زائد ہوں تو وہ امام سے قدرے پیچھے ہوں گے تا کہ وہ ایک علیحدہ صف شمار ہو۔
  4. ا

    حمل کی حالت میں نماز پڑھتے وقت سجدہ کرنے میں مشکل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اونچی چیز رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس جہاں تک آسانی سے جھک سکتی ہیں، وہاں تک جھک کر سجدہ کر لیں۔
  5. ا

    (اَلْيوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِيْنَکُمَ) کیا یہ قرآن کی آخری نازل ہویی آیت ہے ؟

    قرآن کی آخری نازل ہونے والی آیت کے بارے اہل علم کا اختلاف ہے۔ بعض روایات کے مطابق یہ سود سے متعلق سورۃ بقرۃ کی آیات ۲۷۸ تا ۲۸۱ ہیں جبکہ بعض روایات میں یہ ہے کہ آیت الدین سورۃ بقرۃ ۲۸۲ نمبر آیت آخری نازل ہونے والی آیت ہے۔ بعض روایات میں آیت کلالۃ یعنی وراثت سے متعلقہ آیت کو بھی آخری آیت قرار دیا...
  6. ا

    متعہ کب حرام ہوا ؟

    حرمت متعہ کے نام سے ایک اہل حدیث عالم دین کی کتاب ہماری ویب سائیٹ پر موجود ہے۔ اس کا مطالعہ کریں۔
  7. ا

    سفر میں صبح کی نماز

    بغیر کسی عذر مثلا نیند، نسیان، شدید مرض یا حالت جنگ وغیرہ کے نماز کو جان بوجھ کر لیٹ کرنا کبیرہ گناہ ہے، چاہے انسان سفر میں ہی کیوں نہ ہو۔ اگر نماز کے وقت نکل جانے کا اندیشہ ہو تو سفر میں انسان کو گاڑی میں ہی فرض نماز ادا کر لینی چاہیے۔ لیکن اس کے باوجود اگر کسی عذر سے نماز لیٹ ہو گئی ہے تو اس...
  8. ا

    کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے؟

    جو عبارت دلیل بن رہی ہے، اسے سرخ کلر میں ہائی لائیٹ کیا گیا ہے یعنی اللہ تعالی نے مباشرت کے ساتھ اولاد تلاش کرنے کا حکم دیا ہے یعنی ایسی مباشرت مطلوب ہے جو اولاد تلاش کرنے کے لیے ہو۔
  9. ا

    گناہوں سے نفرت

    اللہ کی محبت اس کی معرفت سے پیدا ہو گی اور اس کی معرفت کا بہترین ذریعہ اسما و صفات کا مطالعہ اور اس پر غور و فکر ہے۔
  10. ا

    قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب

    کسی بھائی کے علم میں اردو میں کوئی کتاب شان نزول پر ہو تو نام شیئر کر دیں۔ یہ اہم موضوع ہے۔ اس کچھ دوست احباب کتاب طلب کرتے رہتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. ا

    گناہوں سے نفرت

    وعلیکم السلام اللہ کی محبت پیدا کرے۔
  12. ا

    کسی چیز پر شق ہونے پر انسان کیا فیصلہ کرے؟

    وعلیکم السلام بھئی اسلام میں شک کا اعتبار نہیں ہے۔ ظن غالب یا یقین کا اعتبار کیا گیا ہے لہذا محض شک معتبر نہیں ہے۔
  13. ا

    الراشی والمرتشی کلاھما فی النار

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھئی اس کی حرمت میں اب کیا سوال یا اشکال باقی ہے ؟ سمجھ میں نہیں آیا ؟ بھئی ایسے مبہم خطرات یا ذو معنی اندیشوں سے کوئی حرام کام حلال نہیں ہو جاتا ہے۔ مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ رشوت لینا اور دینا حرام ہے، بس کافی ہے۔ واللہ اعلم ! کسی اچھے عالم دین سے پوچھ لیں...
  14. ا

    بیعت

    بیعت کے بارے ادارہ محدث کا موقف معلوم کرنے کے لیے ماہنامہ محدث ستمبر ٢٠٠٧ میں حافظ حمزہ مدنی صاحب کا مضمون " بیعت کا جواز : کس کے لیے ؟" ملاحظہ فرمائیں۔
  15. ا

    شیطان اور چار یا پانچ گدہوں پر مال تجارت ، اس روایت کا حکم؟

    ایسی کوئی روایت مجھے تو نہیں مل سکی۔ مزید معلومات شاید کفایت اللہ صاحب بہتر دے سکیں۔ آپ حدیث سیکشن میں بھی یہی سوال 'سوالات و جوابات' میں ڈال دیں۔
  16. ا

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    بھائی پہلے یہ واضح کر دیں کہ آپ ان کی نمائندگی یا ترجمانی کے طور پر یہ باتیں کر رہے ہیں یا آپ کا اپنا فہم ہے۔ کیونکہ مجھے پہلے کئی ایک لوگوں سے مکالمے کا تجربہ رہا ہے مثلا غامدی صاحب کے شاگردوں سے طویل عرصہ مکالمہ رہا جب غامدی صاحب سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ میرے شاگردوں نے میرا فکر آپ سے...
  17. ا

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  18. ا

    انوکھا انداز تبلیغ ۔ ۔ ۔

    کیا خوب !
  19. ا

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کتنی عمر پے تھے ؟

    وعلیکم السلام بعض تاریخی روایات میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی عمر کا تذکرہ ٢٥٠ سے ٣٥٠ سال تک کا ملتا ہے لیکن اہل علم کے نزدیک یہ مستند روایات نہیں ہیں۔ امام ذہبی رحمہ اللہ نے حضرت سلمان فارسی رحمہ اللہ کی طویل عمر کی روایت پر شک کا اظہار کیا ہے اور ان کی عمر اندازا ٨٠ سال بتلائی ہے۔ اس...
Top