الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی جان چاروں فقہاء اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی اطاعت کرتے تھے اور اسی میں کوشاں تھے۔ مجتہد فیہ امور میں اختلاف ایک فطری امر ہے۔
نہ کسی کا قرآن الگ تھا اور نہ ہی رسول (شیعوں کی بات نہیں)پھر بھی ان میں اختلافات تھے۔
مقصود یہ ہے کہ مجتہد فیہ...
اکثریت اگر سنت کے موافق ہو تو اس قسم کا تقاضا کوئی بری بات نہیں۔
صحیح حدیث مبارکہ ہے کہ نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھے جائیں۔
ٹھیک ہے لوگوں کو جہالت نکالنا چاہیئے اور یہ کا علماء کا ہے کہ پہلے وہ مل بیٹھیں اور آپس میں مذاکرہ کریں اور اصلاح امت کا لائحہ عمل طے کریں۔ عوام کو متوحش نہ کریں۔ ایک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان تمام کے لئے اس تھریڈ کو دیکھ لیں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%B1%DA%A9-%D8%B1%D9%81%D8%B9-%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%DB%8C%D9%86.36788/
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جب کسی کے سامنے کوئی حدیث پیش کردی جائے تو اس کو چاہیئے کہ اسے بلا پس و پیش قبول کر لے۔ کیا یہی کہنا چاہتے ہو یا کچھ اور؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب نہ کرنا بھی صحیح احادیث سے ثابت ہے تو ان جیسی کیوں نہیں ہوگی؟
پیارے بھائی ایسا کرنے سے نہ صرف دنیا کے نصف سے زائد مسلمانوں کی مخالفت لازم آئے گی بلکہ برصغیر پاک و ہند کے سو فی صد اہل سنت کی مخالفت بھی ہوگی۔
احادیث میں اختلاف کے سبب آمین...
ننگے سر نماز کی عادت
دینی اقدار سے دوری کا یہ حال ہے کہ لوگ سر ڈھانپنے کو معیوب، داڑھی کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ شلوار ٹخنوں سے اونچی رکھنا دقیانوسیت کی علامت جیسے خیالات رکھتے ہیں۔ سر ننگا رکھنے کا رواج ہؤا اور مساجد میں ٹوپیوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ حالانکہ اس سے بہتر یہ تھا کہ مسجد...
عقل مندوں کا قول ہے تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔
اس فورم پر ایک بے وقوف جاہل کے مراسلوں کو بغور دیکھتا رہا ہوں۔
یہ نہ تو ایڈمن ہے اور نہ ہی انتظامیہ میں شامل مگر اس کے باوجود فیک آئی ڈی کی بات کرتا ہے۔ جاہل انسان سب جانتے ہیں کہ یہ صرف ایڈمن یا جس کو اس پر اسیس دی گئی ہو صرف وہی جان سکتا ہے۔
یہ...