الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پہلے اہل حدیث کا متفقہ مؤقف بتایا جائے؟
کوئی کہتا ہے کہ ہمارے لئے قرآن و حدیث ہی حجت ہیں۔
کوئی کہتا ہے قرآن حدیث علیٰ منہج سلف حجت ہے۔
کوئی کہتا ہے قرآن و حدیث و صحابہ حجت ہیں۔
کوئی کہتا ہے قول صحابی حجت نیست۔
آپ کے ہاں دلائل کے مأخذ کیا ہیں جس پر سب اہل حدیث متفق ہوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حدیث متن کا نام ہے نہ کہ روات۔ روات کی پہچان صرف اس لئے ہے کہ متن محفوظ ہے کہ نہیں۔
احادیث دو طرح سے بیان ہوئی ہیں۔ ایک بلفظہ یعنی جو الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادا فرمائے بعین انہی الفاظ کے ساتھ راویوں نے اسے بیان کیا۔ یہ اعلیٰ و ارفع احادیث ہیں۔ رسول اللہ صلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احادیث کے مجموعہ کو اگر دیکھیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ نماز میں رفع الیدین کے بارے کئی اقسام کی احادیث موجود ہیں جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا۔
دیکھنا یہ ہے کہ اب کیا یہ تمام اقسام سنت کہلائیں گی یا ان میں سے صرف ایک طرح کی احادیث ہی راجح سنت کہلائیں گی باقی مرجوح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مصنف ابن ابی شیبہ: نسخۃ الشیخ محمد عابد السندی: حدیث نمبر 3959
حدثنا وکیع عن موسیٰ بن عمیر عن علقمہ بن وائل بن حجر عن ابیہ قال رأیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم وضع یمینہ علیٰ شمالہ فی الصلاۃ تحت السرۃ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر ناف کے نیچے...
آئیے فساد کی جڑ کاٹیں
قرآن نے فساد کی جڑ کاٹنے کے لئے قواعد بتلا دیئے۔ آئیے ان قواعد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں
قواعد
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (10) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی جان کسی کا حدیث میں ضعیف ہونا مستلزم نہیں کہ وہ فقہ کا امام نہ ہو۔
فقیہ عموماً محدث نہیں ہوتا۔ جو محدث بھی ہو اور فقیہ بھی وہ دونوں میں سے کسی ایک میں کمزور ہوگا۔ یہ دو الگ الگ فیلڈ ہیں اور اس میں وہی صحیح معنی میں ماہر ہوگا جو اپنے فیلڈ ہی میں محنت کرے گا۔
آئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حق پر رہتے ہوئے حق کو چھوڑنا یہ سنت صحابہ کرام ہے اور اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق ہے۔
سنت کو چھوڑنے پر اصرار کسی نہیں کیا یہ آپ کی ناسمجھی ہے۔ سنت کو اپنانے پر اصرار اہل سنت کا شیوہ ہے۔
محرک نہ تو انا کی تسکین ہے اور نہ ہی دھونس بلکہ عین منشائے رسول صلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (سورۃ البقرۃ آیت 134 و 141)
صحابہ کرام آپس میں جھگڑے بھی اور ان میں قتال بھی ہؤا۔ اس کو بنیاد بنا کر کسہ صحابی پر تنقید نہیں کی جاسکتی نہ ہی ان کے تنقیدی...
یہود و نصاریٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جرأت کیوں کرتے ہیں؟
وجہ اس کی یہ ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مسلم جواباً کچھ نہیں کرسکتے۔ کیوں کہ جن انبیاء کو یہ مانتے ہیں وہ ہمیں بھی اپنی جان سے عزیز ہیں۔ ان کے خلاف کیسے ہو سکتے ہیں؟
شیعہ صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی جرأت کیوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا یہ احادیث ضعیف ہیں؟ ان میں سجدوں کو جاتے اور سجدوں سے اٹھتے کی رفع الیدین موجود ہیں۔
صحيح وضعيف سنن ابن ماجة - (ج 1 / ص 3)
( سنن ابن ماجة )
861 حدثنا هشام بن عمار حدثنا رفدة بن قضاعة الغساني حدثنا الأوزاعي عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن أبيه عن جده عمير بن حبيب قال...
@انتظامیہ کو اس قسم کی پوسٹس پر توجہ دینی چاہیئے۔ ایسی پوسٹس خواہ مخواہ کے انتشار کو ہوا دیتی ہیں۔ کسی کی فقہ پر دلیل سے اعتراض کیا جانا صحیح طریقہ ہے مگر کسی کی شخصیت کو نشانہ بنانا ہرگز مباح نہیں جبکہ اس شخصیت کے ساتھ مسلم کی ایک کثیر تعداد عقیدت رکھتی ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کے ہاں ابن حبان کی کوئی حیثیت ہے کہ نہیں۔
میرا خیال ہے کہ اس روایت کا حسن درجہ تو ہے ہی یعنی اسے ضعیف کہہ کر ٹھکرایا نہیں جاسکتا۔
آج نماز عصر میں عجیب اتفاق ہؤا کہ میرے ساتھ ایک نوجوان کھڑا تھا جو ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کر رہا تھا۔ یعنی تکبیر تحریمہ کے وقت، رکوع جاتے، رکوع سے اٹھتے، ہر رکعت کو اٹھتے ہوئے۔ صرف سجدہ کو جھکتے وقت اور سجدوں کے وقت رفع الیدین نہیں کر رہا تھا۔
ایک اسی چیز جس پر خود اہل حدیث ہی متفق نہیں اسے...
مجھے ان اسطلاحات کی زیادہ شد بد نہیں البتہ یہ ہے کہ شاذ اگر کسی دوسری صحئح حدیث سے متصادم نہ ہو تو میرا خیال ہے مقبول ہوتی ہے۔
جہاں تک مطلب کی بات نکالنے کی کہی تو بھائی میں نے ہرطرح کی احادیث پیش کی ہیں صرف اپنے مسلک والی ہی نہیں لکھیں۔ ہاں البتہ اگر دیکھا جائے تو یہ بات آپ پر صحیح منطبق ہے کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی میں کچھ کہتا ہوں اور آپ کس مسئلہ کو لے بیٹھتے ہو۔ میں نے واضح لفظوں میں کہا کہ سر ننگا رکھنے کی ترغیب کسی حدیث میں نہیں لہٰذا اس کو شعار نہ بنائیں۔ سر ڈھانکنا واجب ہے یا مستحب یہ میرا موضوع نہیں۔ میں تو اتحاد کے لئے کہہ رہا ہوں کہ باقی معاملات میں ہر دو کے پاس کوئی...