• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    جاہل انسان احناف عورتیں گھر میں نماز پڑتی ہیں۔ ہماری مسجد میں اگر کوئی عورت آنے کا امکان ہے تو اہل حدیث۔ وہ جس طرح یاتھ باندھے گی کسی کو شبہ نہیں ہوگا کہ یہ فلاں مسلک سے تعلق رکھنے والی ہے۔ میں چونکہ اتحاد کی کوشش میں ہوں لہٰذا یہ اس میں رکاوٹ بن ہی نہیں رہی اس بحث کو خواہ مخواہ طول دینا اس کے...
  2. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    تمہاری ہر پوسٹ مضحکہ خیز ہے خاموشی اختیار نہ کروں تو کیا کروں؟ برادر محترم میرا ارادہ ہے کہ میں تمہاری جاہلانہ پوسٹوں کا جواب نہ دوں صرف ان پوسٹوں کا جواب دوں جو جواب کی مستحق ہوں۔
  3. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اسلام کو خطرہ کب ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے یہ بتانا آپ کے ذمہ رہا۔ میرے مراسلہ کا آپ نے غلط مفہوم لیا حسب عادت۔ اگر اختلافات کا فہم ہوتا تو مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ کا کردار ادا نہ کرتے۔ آپ جیسے جاہل آپ کے بھائی احناف کو مشرک گردان کر ان کے جان مال آبرو سب کو اپنے لئے حلال سمجھتے ہیں۔ میرا یہ موضوع نہیں...
  4. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اتحاد کی کوشش کو انتشار یا افتراق باور کرانا سراسر بیوقوفی ہے۔ جس شخص کو ’’مشورہ‘‘ اور ’’حکم‘‘ کا فرق معلوم نہ ہو اسے نہ تو عالم کہا جاسکرا ہے اور نہ ہی عقلمند وہ خواہ اہل حدیث ہو یا دیوبندی۔
  5. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَى مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ ( سورة البقرة آیت 204)
  6. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    نیکی کے کاموں میں اگر معاون نہیں بن سکتے کسی عذر یا سستی کے سبب تو کم از کم سد راہ تو نہ بنیں۔
  7. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ انسان کو اپنی حیثیت اور اوقات کے لحاظ سے بات کرنی چاہیئے۔ کبھی تم نے میری شخصیت کو بدنام کرکے میرے کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی اور کبھی دھمکی آمیز مراسلہ جات سے۔ دو باتوں میں سے ایک ضرور ہے کہ یا تو تم عقل سے عاری جاہل ہو کہ محدث فورم کے رکن ہو ایڈمن یا انتظامیہ کے...
  8. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگر آپ بحث نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بات نہیں کیونکہ یہاں بحث کا مقصد ہار جیت نہیں بلکہ یہ باور کرانا ہے کہ دلائل سب رکھتے ہیں فرق صرف راجح مرجوح کا ہوتا ہے جسے وجہ نزاع نہیں بنانا چاہیئے۔ آپ بحث میں بھلے حصہ نہ لیں لیکن کسی پر اتہام کا آپ کو کوئی حق حاصل نہیں۔
  9. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اگر وہ اس کو ناجائز کہتے ہیں تو اس پر اعتراض کیا ہے؟ مقصود یہ ہے کہ یہ ہے کہ ننگے سر نماز کی ترغیب کسی طرح نہیں ہونی چاہیئے۔ ننگے سر نماز پڑھنا اگر کسی کا شعار بن چکا تو اس کو چھڑوانے کی سعی سب پر لازم ہے۔
  10. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جس بات میں اہل حدیث اور احناف کا اتفاق ہے اس کی بحث میں پڑنے کی کیوں ضرورت پیش آرہی ہے؟ جبکہ کوشش اتحاد کی ہے۔ جس میں اختلاف ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ اتحاد کی راہ ہموار ہو۔
  11. جی مرشد جی

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں اگر کوئی شخص نیکی میں معاون نہیں بن سکتا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری ہو۔ اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالنا اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کرنا یہ کسی گھٹیا سے گھٹیا مسلم سے متوقع نہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  12. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں اگر کوئی شخص نیکی میں معاون نہیں بن سکتا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری ہو۔ اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالنا اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کرنا یہ کسی گھٹیا سے گھٹیا مسلم سے متوقع نہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  13. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ پیارے بھائی اس کی کیوں ضرورت پیش آرہی ہے؟ میں نے کئی احادیث لکھی ہیں کیا وہ تمام ضعیف ہیں؟ پھر جس حدیث پر آپ لوگ جرح کرنے چلے ہیں اس حدیث کو البانی رحمہ اللہ نے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ وہ زندہ ہوتے تو ان سے پوچھ لیتے کہ انہوں نے کس بنیاد پر اس کو صحیح کہا۔ صحيح وضعيف سنن ابن...
  14. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میری پوسٹ دوبارہ دیکھں:::: حدیث نبوی پیش خدمت ہے ، حدثنا یحییٰ بن سعید عن سفیان ثنا سماک عن قبیصۃ ابن ہلب عن ابیہ قال رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ینصرف عن یمینہ وعن یسارہ و رایتہ یضع ہذہ علی صدرہ ووصف یحییٰ الیمنیٰ علی الیسریٰ فوق المفصل ورواۃ ہذاالحدیث کلہم ثقات...
  15. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کی بات سو فی صحیح سچ اور ٹھیک ہے۔ جو اہل حدیث غیر عالم عامی ہیں ان میں یہ چیز عام پائی جاتی ہے اور اس کو کچھ اہل حدیث علماء کی تائید بھی حاصل ہے۔ مقصود یہ ہے کہ اسے شعار نہ بنایا جائے اور جہاں شعار بن چکا وہاں اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جائے نہ کہ جواز کی۔
  16. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ ڈسکرپشن میں نے نہیں کی میں نے صرف کاپی پیسٹ کی ہے تھوڑی ترمیم کے ساتھ۔
  17. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    تمام اہل حدیث علماء سے گزارش ہے کہ جب ایک صحیح صریح حدیث ہے کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھے جائیں تو چاہیئے کہ اپنے متبعین کو کم از کم اس کی ترغیب ضرور دیں کہ احناف کی مساجد میں حنفی امام کی اقتدا میں انہی کی طرح ہاتھ باندھیں۔ یا کم از کم ان کرب نماز کے مطابق ہاتھ باندھیں جن میں دایاں ہاتھ بائیں پوری...
  18. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    پھر یہ بھی دیکھیں کہ آپ نے ابوداؤد رحمہ ا؛؛ہ کا قول نقل کیا جبکہ وہیں اس کی وضاحت بھی موجود تھی قَالَ مُحَمَّدٌ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ فَقَالَ هِيَ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ مَنْ فَعَلَهُ وَتَرَكَهُ مَنْ تَرَكَهُ قَالَ أَبُو...
  19. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کچھ احادیث مختصر ہوتی ہیں کچھ تفصیلی علماء کرام یقینا اس سے واقف ہیں۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ میں نے جو حدیث لکھی وہ صحیح ہے کہ نہیں؟ مزید برآں معاملہ صرف اس حدیث تک محدود نہیں میں نے پہلے بہت سی ایسی احادیث لکھی ہیں جن میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کا ذکر ہے اور وہ ہیں...
  20. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ اسے تسلیم بھی کر رہے ہیں کہ یہ نزع کا سبب ہے تو اس کا علاج ہونا چاہیئے۔ مرشد جی یہی کرنے کی سعی کر رہے ہیں۔ ننگے سر نماز اہل حدیث کا شعار بن چکا اور ایسا کرنے کا حکم کسی حدیث میں بھی نہیں تو اس کو چھوڑ دینا چاہیئے جو نزاع کا باعث ہے۔
Top