الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انبیاء کے اجساد کے حوالے سے تو مسئلہ واضح کیا جاچکا رہی کیپٹن ڈاکٹر صاحب کی یہ بات تو یہ بھی بالکل بے بنیاد اور باطل ہے ۔
کیونکہ
ہم اخبارات میں متعدد بار ایسا پڑھ چکے ہیں کہ فلاں علاقہ سے لاشیں نکالی گئیی اور ان میں سے ایک لاش بالکل صحیح وسالم تھی ۔
یعنی سب لاشوں کے بارہ میں نہیں صرف ایک کے...
مذکورہ حدیث کی سند میں اختلاف صرف ایک راوی پر ہے ، ابن ابی حاتم نے یہ کہا ہے کہ " جعفی نے ابن تمیم سے روایت کی ہے ابن جابر سے نہیں " جبکہ دوسری طرف ایک ثقہ محدث جعفی از ابن جابر کی سند سے روایت بیان کر رہا ہے ۔ تو اس بارہ میں زیادہ گہرائی میں جائے بغیر بھی یہ بات سمجھی جاسکتی ہے کہ انکار کرنے...
سوال و جواب والے فورم میں لکھنے کی اجازت مجھے نہیں ہے
بہر حال آپ کےسوال کا پھر جواب دے دیتا ہوں , غور سے سمجھیں :
مذکورہ حدیث کی سند میں اختلاف صرف ایک راوی پر ہے ، ابن ابی حاتم نے یہ کہا ہے کہ " جعفی نے ابن تمیم سے روایت کی ہے ابن جابر سے نہیں " جبکہ دوسری طرف ایک ثقہ محدث جعفی از ابن جابر کی...
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=1272
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام على سید الأنبیاء والمرسلین , أما بعد ! ام المؤمنین, صدیقہ بنت صدیق , محبوبہء رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم , سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اپنے...
جی ہاں محترم ارسلان صاحب ابھی چھوٹے بچے ہیں ، نو عمری میں ذوق علم کے مالک ہیں
عمر کے تقاضہ کی بناء پر کبھی ایسی بات کہہ جاتے ہیں جو کہنا نہیں چاہ رہے ہوتے
اس لیے ان کی باتوں کا برا ماننا کوئی دلیری نہیں ہے ( ابتسامہ )
باقی رہی محترم عادل سہیل صاحب کی فرمائش تو یہ بھی بہت بہتر ہے
آپ اپنا ای میل...
ننھے پیارے !
ایسی بات نہیں ہے اور نہ ہوتی ہے اور نہ ہی کہی جاتی ہے
حدیث کی تحقیق کرنے والوں کے مابین اختلاف مختلف وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے کبھی اسکا سبب تفاوت علم ہوتا ہے تو کبھی تفاوت منہج اور کبھی کچھ اور
اس روایت کی صحت وضعف میں ہمارا البانی صاحب سے اختلاف تفاوت منہج کی بناء پر ہے ۔
بہر...
صوفیاءکی کتب کے بارے میں علماءکی رائے
1 کتاب احیاءالعلوم الدین مؤلفہ ابوحامد الغزالی:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :اس میں بہت سی مفید باتیں ہیں اس میں بہت سا فلسفیانہ مواد ہے جس کا تعلق توحید ،انبیاء،اور حشر ونشر سے ہے۔علماءنے ابوحامد الغزالی پر اس سلسلے میں رد کیا ہے اور یہ کہا ہے...
صوفیت یا ہندومت
قرآن و حدیث
دین اسلام کی بنیاد قرآن وحدیث پر ہے لیکن صوفیاء کے نزدیک ان دونوں کا مقام اور مرتبہ کیا ہے اس کا اندازہ ایک مشہور صوفی عفیف الدین تلمسانی کے اس ارشاد سے لگائيے:
شریعت و طریقت ص:152، امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص:321
حدیث شریف کے بارے میں جناب بایزید بسطامی...
برصغیر پاک و ہند میں اسلام اس وقت آچکا تھا جب کہ کسی صوفی کا اس دنیا میں وجود تھا نہ تصوف کا۔ گو دوسری صدی ہجری کے اواخر یا تیسری صدی کے اوائل میں چند ایک بزرگوں کو صوفی کہا جانے لگا تھا۔ تاہم ان کی ابتداء تیسری صدی ہجری میں شمار ہوتی ہے۔ اور جو صوفیائے کرام برصغیر پاک و ہند میں تشریف لائے اور...
مذکورہ بالا روایت جسے شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے ہماری تحقیق کے مطابق وہ ضعیف ہے مرسل ہونے کی بناء پر اور اسکا جو شاہدشیخ صاحب نے سلسلہ میں پیش فرمایا ہے وہ بھی ناقابل احتجاج ہے ۔
اور تکبیرات عیدین جہرا کہنا کتاب وسنت سے ثابت نہیں البتہ عید گاہ میں انہیں جہر کرنے کی دلیل ملتی ہے ۔
رہی...
یہ فاضل مؤلف کا سہو ہے ! تکبیرات عیدین کے ساتھ رفع الیدین کرنا صحیح حدیث سے ثابت ہے ۔ موصوف نے جو روایت ذکر فرمائی ہے وہ یقینا ضعیف ہے لیکن یہ مسئلہ صحیح حدیث سے ثابت ہے ملاحظہ فرمائیں :
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ کار نقل کرتے ہوئے فرماتے...
فاتحہ خلف الامام کے مسئلہ کو سمجھنے اور اس پر وارد شدہ تمام تر اعتراضات واشکالات کے رد کے لیے یہ آڈیوز ضرور سماعت فرمائیں إن شاء اللہ ہمہ قسم عقلی ونقلی اعتراضات کا شافی جواب مل جائے گا :
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=102
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=844...
۱۔ نہیں !
کیونکہ رفع الیدین صرف آغاز نماز رکوع جاتے رکوع سے اٹھتے اور دور کعتوں سے کھڑے ہوتے وقت ہے , تشہد سے اٹھتے ہوئے رفع الیدین نہیں !
یعنی اگر آپ تین وتر یا پانچ وتر یا زائد اکٹھے پڑھیں تو دوسری رکعت سے جب تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہونگے تو رفع الیدین کریں گے حالانکہ تشہد نہیں بیٹھے اور جب...
مشورہ تو بہت خوب ہے اور ہے بھی بالکل مفت اور لائق عمل بھی ہے
مگر
مصیبت یہ ہے کہ یہ سکرپٹ ہمارے ایک شاگرد بشیر العنیسہ نے اپنی شب زفاف کے موقع پر ہمیں تحفۃ تیار کرکے دی ہم نے اسے کوئی اہمیت نہ دی پہر اسے مکتبہ گولڈ والوں نے خرید لیا اور خوب استعمال کیا تو ہمیں اسکی اہمیت کا اندازہ ہوا اور ہم...
لیکن شاکر بھائی جب ہم نے ڈومین کے لیے اپلائی کیا تو یہ ڈومین بالکل فارغ پڑی تھی , اگر آپ نے یہ ڈومین خرید رکھی تھی تو پھر یہ فارغ کیسے ہوگئی ؟؟؟؟
إن شاء اللہ الحدیث اور انکے مقالات علمیہ اور فتاوى علمیہ سب یونیکوڈ میں لانے کا سوچ رہے ہیں إن شاء اللہ
لیکن
دھیرے دھیرے
آپ تو جانتے ہی ہیں کہ...