• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    میں نے محترم عاصم صاحب کی ساری بحث پڑھی ہے خلاصہ اسکا یہ ہے کہ آنجناب لفظ " خدا " کو اللہ تعالى کا نام تصور فرما رہے ہیں اگر ایسا ہی ہو یعنی " خدا " کو اللہ تعالى کا نام سمجھا جائے تو یہ الحاد فی اسماء اللہ تعالى ہے ۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ علماء کرام نے قدیما و حدیثا لفظ " خدا " کو اللہ تعالى...
  2. رفیق طاھر

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    نہیں یہ مشرک نہیں ہیں ! کیونکہ آپ ان عبارات سے جو نکالنا چاہتے ہیں وہ ان میں نہیں ہے !!! بلکہ ان میں اسی چیز کا اثبات ہے جسکا اثبات ہم کر رہے ہیں اور اسی کی نفی جسکی کہ ہم کر رہے ہیں !!! یعنی غیب پر اطلاع پانے یا غیب کی خبر جاننے لینے یا خبر غیب عطاء کردینے کا اثبات ہے جسکے ہم قائل ہیں اور...
  3. رفیق طاھر

    وراثت کا سوال اور اس جواب

    مولانا ثناء اللہ صاحب حفظہ اللہ کے اس فتوى میں کچھ سہو ہے ! عفى اللہ عنہ ، کیونکہ کوئی بھی شخص اپنی ساری جائیداد کسی بھی شخص کو ہبہ نہیں کرسکتا ہے ! ، اور نہ ہی صدقہ کر سکتا ہے ، اور نہ ہی وصیت ! شریعت اسلامیہ نے زیادہ سے زیادہ ثلث مال کی وصیت ، یاہبہ یا صدقہ کرنے کی اجازت دی ہے ۔ حَدَّثَنَا...
  4. رفیق طاھر

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    محترم عبد اللہ حیدر صاحب ! میں نے اپنے دروس میں اس بات کو حجج قاطعہ کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ کسی کے عطاء کرنے یعنی بتانے سے جو خبر حاصل ہو اسے علم غیب نہیں کہا جا سکتا ، البتہ اسے خبر غیب کہا جاسکتا ہے ، اور میں نے اسکی مثالیں بھی دی ہیں کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پیراسٹامول بخار کے لیے مؤثر گولی ہے...
  5. رفیق طاھر

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    علم غیب کے مسئلہ کو سمجھنے کے لیے اگر ان دروس کو سن لیا جائے تو میرے خیال میں کوئی اشکال باقی نہیں رہے گا ، کیونکہ ان کے ذریعہ بہت سوں کے اشکالات واعتراضات کو دور کیا جا چکا ہے وہ دروس یہ ہیں: http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=57 http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=959...
  6. رفیق طاھر

    ’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ مضمون کی فرمائش

    ہماری سند مشاہیر محدثین سے بھری پڑی ہے اس میں کوئی جن نہیں ہے اور نہ ہی جنت کا ٹکٹ ہے (ابتسامۃ محب )
  7. رفیق طاھر

    ’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ مضمون کی فرمائش

    مسلسل بالمصافحہ والی حدیث ہم بھی اپنی سند سے روایت کرتے ہیں اور وہ کم از کم حسن ہے تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں الجواہر الثمان فی إجازۃ أبی عبد الرحمن يا پھر ثبت الجواہر الثمان فی إجازۃ أبی عبد الرحمن
  8. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ان باتوں سے بڑا واضح نظر آتا ہے کہ اللہ کی صفت معیت حقیقت پر محمول ہے وَكُلُّ هَذَا الْكَلامِ الَّذِي ذَكَرَهُ اللهُ - مِنْ أَنَّهُ فَوْقَ الْعَرْشِ وَأَنَّهُ مَعَنَا - حَقٌّ عَلَى حَقِيقَتِهِ، لاَ يَحْتَاجُ إَلَى تَحْرِيفٍ، یعنی اللہ تعالى ہمارے ساتھ بھی ہے آسمانوں میں...
  9. رفیق طاھر

    حدیث کے متعلق معلومات!

    یہ روایت ضعیف ہے اس میں داود بن ابی صالح الحجازی مجہول ہے
  10. رفیق طاھر

    راوی کے حالات جاننے کا طریقہ

    ۱۔ ڈاؤنلوڈنگ کے لیے ۱۱ جی بی تقریبا اور ان زپ کرنے کے بعد تقریبا ۳۶ جی بی اور تنصیب کے لیے c پر صرف چند ایم بی ۔ ۲۔ الجامع الکبیر کا اصدار رابع , اور اسطوانات القراءات الملونۃ , اور دیگر اہم اشیاء جلد ہی دین خالص پر دستیاب ہونگی , لیکن ویب پر الجامع الکبیر جیسے سافٹ ویرز کو ڈاؤنلوڈنگ کے لیے پیش...
  11. رفیق طاھر

    راوی کے حالات جاننے کا طریقہ

    رواۃ کے حالات جاننے کے لیے مستقل سافٹ ویرز بھی ہیں ۔ لیکن بہر حال اختصار کے ساتھ جاننے کے لیے مکتبہ شاملہ اور تفصیل کے ساتھ بحث کے لیے الجامع الکبیر للتراث العربی والاسلامی (الاصدار الرابع) فی الحال سب سے مفید ہیں ۔ البتہ تہذیبین اور تقریب وکاشف کے تبصرے ایک مختصر سافٹ ویر میں بھی موجود ہیں...
  12. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    یعنی آپکے ہاں خالق ارض وسماء کا بیک وقت متعدد مکانات پر ہونا محال ہے ؟؟؟!!!!
  13. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    یہ اصول حصر کا ہے خصوصیت کا نہیں !!! شاید آپ اگر لفظ "اختصاص" کے بجائے لفظ " حصر" بولتے تو بہت عرصہ قبل ہی ہم مبہوت ہوجاتے ( ابتسامۃ محب)
  14. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    میں نے یہاں ایک دوسری مثال بھی دی تھی اور وہ صرف اسی لیے کہ آپ سے پہلے مثال کے جواب میں اسی تحریر کا یقین تھا کہ قاصد کے آتے آتے اک خط اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں اس لیے ساتھ ہی دوسری مثال بھی دے دی تھی جسکا آپ نے تذکرہ تک کرنا مناسب نہیں سمجھا
  15. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    یہاں پر بھی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے ان اللہ معنا کہنے سے معیت حقیقی ہی مراد تھی ! یہ تو صرف آپ کا دعوى ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے معیت کو اپنے اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ خاص کیا تھا !!! کیونکہ یہاں پر حصر وقصر کی کوئی دلیل موجود نہیں ہے ۔ پہلے اس کلام میں...
  16. رفیق طاھر

    نومولود کے کان میں اذان واقامت کا مسئلہ۔

    ہمارے استاذ محترم مولانا حافظ عبد المنان نورپوری صاحب حفظہ اللہ جامع ترمذی کی اس حدیث کو حسن لذاتہ مانتے ہیں ۔ اور عاصم بن عبید اللہ کے بارہ میں امام ترمذی کی رائے کو امام بخاری کی رائے کی نسبت زیادہ مضبوط گردانتے ہیں ۔
  17. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    علم ونصرت علیحدہ ہے اور معیت علیحدہ ہے ۔ ایک ذات ایک سے زائد صفات سے متصف ہو سکتی ہے مثلا ذات باری تعالى بیک وقت سمیع بھی ہے بصیر بھی ہے ۔ اسی طرح ذات باری تعالى کی صفات معیت ، نصرت ، علم ، علیحدہ علیحدہ ہونے کے باوجود ایک جگہ جمع ہو سکتی ہیں ۔ جیسے کہ آپ جسکے جلیس بنیں گے اسکے بارہ میں آپکو...
  18. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ۱۔ معیت سے علم وقدرت مراد نہیں ہے ۔ ۲۔ معیت سے مراد حقیقی معیت ہے ۔ اسکی کیفیت ہم نہیں جانتے ، اور نہ ہم اسے مخلوق کی معیت کے مشابہہ سمجھتے ہیں ۔ نہ اس میں تأویل کرتے ہیں ۔۔۔۔الخ ۔ ۳۔ ہر جگہ موجود نہیں ہے ! جہاں جہاں اسے نے اپنے وجود ثابت کیا صرف وہاں وہاں ہے !!!! جیسے چاند ہمارے ساتھ ہونے...
  19. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    محترم ! میں اگر چند مثالیں آپ کے سامنے رکھوں تو آپ ہر مثال میں یہ جرأت کریں گے اور بڑی دیدہ دلیری سے کریں گے اور اس جرأت پر فخر بھی کریں گے لیکن بہر حال یہ موضوع بحث نہیں ہے ! یہاں آپ سے صرف " دلیل " مانگی ہے یہ کہہ کر کہ اللہ رب العالمین ہاں " وحی الہی " کے سوال اور کچھ بھی دلیل نہیں ہے ۔!!
  20. رفیق طاھر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    محترم تلاش حق صاحب اور محترم ابراہیم بن بشیر الحسینوی صاحب میرا سوال تا حال قائم ہے کہ وصفت معیت سے علم یا نصرت مراد لینے کی کیا دلیل ہے ؟؟؟ یعنی آپ کتاب اللہ یا سنت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایک ایسی دلیل دیں جسکا معنى ہو کہ معیت سے مراد معیت حقیقی نہیں ہے یا معیت سے مراد علم ،...
Top