• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    جی ہاں یہ در حقیقت انکار ہی ہے لیکن وضاحت صرف انکار کے انداز کی کی گئی ہے جو کہ اصل مقصود تھی کیونکہ ایک عامی جب ان سے بات کرتا ہے تو وہ اسے یہی باور کراتے ہیں کہ ہم عذاب کے منکر نہیں ہیں اور تمام تر عذاب قبر والی آیات و احادیث کو مانتے ہیں اسی بناء پر میں نے نقطہء اختلاف کو واضح کیا ہے...
  2. رفیق طاھر

    جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم یہ زمرہ فارغ پڑا تھا میں نے ایک تھریڈ لگا اسکے بعد اسی رسالہ کی پروف ریڈنگ پر کام شروع تھا لیکن یہ تھریڈ دیکھا تو معلوم ہوا کہ سبقک بہا عکاشۃ (ابتسامہ )
  3. رفیق طاھر

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    اپنی معلومات کی تھوڑی سی اصلاح کرلیں یہ جماعت المسلمین مسعود الدین عثمانی گروپ عذاب قبر کی منکر نہیں , یہ اس زمینی قبر میں عذاب کے منکر ہیں , یعنی یہ عذاب مانتے ہیں کہ قبر میں ہوتا ہے لیکن کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد روح دوبارہ اسی جسم میں نہیں آتی بلکہ ایک نئے جسم میں داخل کر دی جاتی ہے اور...
  4. رفیق طاھر

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    جماعت المسلمین کے بہت سے گروہ ہیں جماعت المسلمین مسعود احمد بی ایس سی جماعت المسلمین مسعود الدین عثمانی جماعت المسلمین محمد ہادی پیشاوری جماعت المسلمین ڈاکٹر بشیر احمد یہ چند بڑے بڑے نام ہیں انکے علاوہ چھوٹی چھوٹی جماعات المسلمین بھی ہیں مثلا جماعت المسلمین محمد ظفر جماعت المسلمین...
  5. رفیق طاھر

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    اعادہ روح اور عذاب قبر کے موضوع پر جماعت المسلمین مسعود الدین عثمانی گروپ سے کیے جانے والے مناظرے پیش خدمت ہیں : http://deenekhalis.net/catsmktba-90.html
  6. رفیق طاھر

    قرآن اور لفظ شيعہ !!!

    مقصود صرف امانت علمیہ کی حفاظت اور اسکی ادائیگی ہے بس ۔ اور کچھ نہیں کسی کی بھی تحریر کاپی کرلیں اور پیسٹ کر دیں لیکن آخر میں یا آغاز میں صرف یہ لکھ دیں " منقول " بس اتنا ہی کافی ہے اس سے یہ علم ہو جائے گا کہ یہاں پیش کرنے والے کی یہ تحریر نہیں ہے ۔ اصل مصنف کوئی اور ہے ۔ تاکہ علمی امانت ادا...
  7. رفیق طاھر

    یہودی اور شیعہ بھائی بھائی !!!

    محترم ابو تراب صاحب در اصل فورمز کی دنیا پر جب لکھنے والا کسی دوسرے کا نام نہیں لکھتا تو اسکا معنى ہوتا ہے کہ یہ تحریر اسکی اپنی ہی ہے اس لیے آپ سے حوالہ تحریر کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے کہ آپ معاملہ سمجھ چکے ہیں
  8. رفیق طاھر

    یہودی اور شیعہ بھائی بھائی !!!

    جی ہاں محترم براء بن مالک صاحب ادارہ دین خالص نے مصنف سے یہ کتاب ان پیج میں حاصل کرکے اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کیا اور پہر مشاورت سے اسکا یونیکوڈ نام " یہودی اور شیعہ (رافضی ) بھائی بھائی رکھ کر کچھ ترمیم و اضافہ کے ساتھ اسے نیٹ پر پیش کیا تھا ۔
  9. رفیق طاھر

    معاویہ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں

    کیا خوب کتب کا حوالہ دیا ہے ...! جنکے مصنفین اور مرکزی راوی ہی رافضی علم الجرح والتعدیل کے مطابق کذاب اور دجال ہیں !!! شرم تمکو مگر نہیں آتی ................
  10. رفیق طاھر

    یہودی اور شیعہ بھائی بھائی !!!

    یہ تحریر بھی موصوف نے رد شیعت کے اداریہ یا دین خالص سے سرقہ فرمائی ہے دین خالص پر یہ تحریر 25/10/2010 کو پیش کی گئی تھی ۔ اسکے بعد اسے رد شیعت پر بطور اداریہ لگایا گیا ۔ یاد رہے کہ ہماری ویب سائیٹوں کا اداریہ صفحہ کو ریفریش کرنے سے تبدیل ہوتا ہے اگر ایک سے زائد اداریہ لگائے گئے ہوں تو ۔...
  11. رفیق طاھر

    قرآن اور لفظ شيعہ !!!

    محترم أبو تراب صاحب یہ میری تحریر ہے جوکہ شیعہ ایکسپوزڈ پر بطور اداریہ پیش کی گئی تھی اور اسکے بعد 22-10-2010 کو 07:42 AM بجے اسکے کاپی کرکے صراط الہدى پر لگایا گیا تھا پھر وہاں سے اسے چوری کرکے Mohammad Zafar Ahmed نے اسلامک فورم پر February 2011 - 09:03 PM کو بلا حوالہ نقل کر دیا اور اسے...
  12. رفیق طاھر

    شيعوں کا مزعومہ قرآن اب کہاں ہے؟

    یاد رہے کہ ادارہ دین خالص علامہ شہید کی یہ کتاب یعنی الشیعہ والقرآن مکمل طور پر اپنی ویب پر لگانے کا ارادہ رکھتا ہے لہذا دل کھول کر وہاں سے کاپی پیسٹ کریں تمام تر مضامین لیکن کی تحریر کو اپنی تحریر ظاہر نہ کریں بلکہ اسکے اصل مصنف کا نام ضرور تحریر کریں اور ہو سکیں تو جہاں سے کاپی کیا ہے...
  13. رفیق طاھر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  14. رفیق طاھر

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    سر کا مسح کرنا دوران غسل کتاب وسنت سے ثابت نہیں رہیں وہ احادیث جن میں یہ ہے کہ نماز کے وضوء جیسا وضوء کرتے ... الخ تو وہ مجمل ہیں اسی اجمال کی تفصیل انہی کتب احادیث میں وارد ہے اور انہی صحابہ سے مروی ہے جن میں سر کا مسح ذکر نہیں اور مسح کی نفی کی دلیل میں نے نقل کردی ہے لہذا ابو الحسن علوی...
  15. رفیق طاھر

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    لیکن یہ طریقہ درست نہیں کتاب وسنت اس پر دلالت نہیں کرتے واللہ اعلم
  16. رفیق طاھر

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    یہ مسئلہ ایکسپلورر میں نہیں ہوتا شاکر بھائی آپکے تعاون کا ہمیں انتظار ہے
  17. رفیق طاھر

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    دین خالص ویب کچھ ضروری اپ ڈیٹس سے گزرنے کی وجہ سے کچھ دنوں تک بار بار تعطل کا شکار ہوتی رہی اب الحمدللہ پھر اسی شان پھر اسی آن دین خالص کو پھیلانے کے لیے دین خالص ویب ۲۴ گھنٹے سروسز کا آغاز کر چکی ہے ملاحظہ فرمائیں www.deenekhalis.net
  18. رفیق طاھر

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    آپکا یہ کہنا کہ "ایمان کا تقاضایہ ہے مسلمان اس لفظ خدا سے بالکل پر ہیز کریں۔" محتاج دلیل ہے ! وگرنہ یہی بات لفظ " رب " کے بارہ میں بھی کہی جاسکتی ہے ! کیونکہ لفظ " رب " غیر اللہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے , بلکہ خود اللہ تعالى نے قرآن مجید فرقان حمید میں بھی اسے غیر اللہ کے لیے استعمال...
  19. رفیق طاھر

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    آپ نے اللہ کا معنى خدا نہیں پڑھا تو اب پڑھ لیں یہ ترجمہ اہل علم نے کیا ہے آپکا یہ کہنا کہ لفظ خدا کو بطور علم ہی استعمال کیا جاتا ہے غلط ہے اور اسکے غلط ہونے کی دلیل میری یہ تحریر بھی ہے اسی طرح کوئی اٹھ کر یہ بھی کہہ سکتا ہے لفظ پروردگار کو بطور علم اور نام ہی استعمال کیا جاتا ہے تو جو...
  20. رفیق طاھر

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    اس میں دو اہم باتوں کا اضافہ میں کیے دیتا ہوں ۱۔ سر کا مسح نہ کرے بلکہ سر پر پانی بہانے پر ہی اکتفاء کرے ( سنن نسائی ح ۴۲۲) ۲۔ پاؤں دھونے کے لیے اس جگہ سے ذرا ہٹ جائے جہاں اس نے غسل کیا ہے ( صحیح بخاری ح ۲۵۹)
Top