الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بس میں یہی کہوں گا کہ شرم مگر تم کو آتی نہیں
جب اللہ کا خوف نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے پتہ نہین کیوں تم لوگوں کا عربی کا ترجمہ کرتے ہوے موت آتی ہے اتنی فضول اور نکمی بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو، جو امام ابن قیم نے لکھا ہے اس کا ترجمہ یہاں لکھ دو تاکہ تمہارا دھوکا واضح ہو جاے
اگر ان دلائل کو لوگوں کے سامنے لے آتے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا اگر اس طرح کے دلائل کی بات کرتے ہو اس طرح کے دلائل شیعہ اور بریلوی کے پاس بھی مل جائیں گے اس لیے گزارش ہے کہ ان دلائل کو عوام کے سامنے تو لاو تاکہ محدثین کے اصول و ضوابط کے مطابق ان کو پرکھا جاے جزاک اللہ
شاید اس کا ترجمہ اس لیے نہین کیا گیا تا کہ لوگوں کو اصل بات کا علم نہ ہوجاے ، یا اس لیے نہین کیا گیا کہ ترجمہ کرنا آتا ہی نہین ہے ، جس طرح میں نے دو ٹوک بات کی ہے اور اس کا ترجمہ بھی کیا ہے اس طرح بات کرو تا کہ بات واضح ہو جاے یا کم از کم محل شاہد کا ترجمہ تو ضرور کرو
عقیقہ کے بارے امام ابو حنیفہ کی راے نقل کرتے ہوے حافظ ابن قیم لکھتے ہیں:
وَأنكر أَصْحَاب الرَّأْي أَن تكون الْعَقِيقَة سنة وخالفوا فِي ذَلِك الْأَخْبَار الكائنة عَن رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَعَن أَصْحَابه وَعَمن رُوِيَ عَنهُ ذَلِك من التَّابِعين
(تحفۃ المولود:س36
عقیقے سے اتنی...
اقبال نے اپنے عہد میں یہ محسوس کیا کہ مسلمان تقلید اور جمود کی وجہ سے زوال کا شکار ہیں جب کہ دنیا کی دوسری قومیں عقل اور تحقیق کی بنیاد پر ترقی کرکے بہت آگے نکل گئے ہیں ۔ اقبال نے مسلمانوں میں تحریک پیداکرنے کےلئے اجتہاد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ اقبال کے تصور اجتہاد پر فلسفیانہ بحث کرنے کی بجائے...
حاجی سیف اللہ توحی
سید عتیق الرحمان شاہ محمدی
مولانا سیف اللہ صاحب
دی
مولانا صادق عتیق صاحب
محترم اختر فاروقی صاحب
یہ سب لوگ دیوبند سے اہل حدیث ہوے ہیں
مفتی عبد الولی سابقہ دیوبندی ( میرے بخاری کے استاد)
مفتی عامر کلیم
مفتی عبد الرحمان رحمانی
عبد السلام رستمی
شمس الحق افغانی
مولانا عبد الرحمان فاضل دیوبند
اس میں اشکال یہ ہے امام صاحب نے عقیقہ کو بدعت اور جاہلیت کی رسم قرار دیا ہے اور دوسرا اشکال یہ ہے آپ کھلے دل سے یہ کیوں نہیں کہہ رہے کہ جس امام صاحب سے بہت ساتے مسائل میں غلطی ہوئی ہے یہاں بھی ان سے خطا سر زد ہوئی ہے اور تیسرا اشکال یہ ہے کہہ جب ان سے اتنی زیادہ غلطیاں سر زد ہوئی ہیں تو ان کی...
جمہور نے عقیقہ کو سنت کہا ہے آپ کی طرح بدعت قرار نہیں دیا
غامدی اس وقت منکریں حدیث کا سردار ہے اور اس وقت اس کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ وہ بھی عقیقے کی سنیت کا مخالف ہے
عقیقے کے بارے منکرین حدیث کا موقف بھی ملاحظہ فرمائیں ، جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے بھی عقیقے کے بارے وہی راے دی ہے جو امام صاحب سے منقول ہے ،غامدی صاحب نے ایک ٹی وی پروگرام میں عقیقہ کے متعلق کہا تھا کہ یہ کوئی شرعی مسئلہ نہیں ہے،عقیقہ کی سنیت کو رد کرتے ہوے وہ کہتے ہیں کہ عقیقہ کے بارے میں یہ...
حافظ ابن حجر عسقلانی عقیقے کے بارے امام صاحب کا موقف نقل کرتے ہوے لکھتے ہیں:
والذی نقل عنہ انھا بدعۃ ابو حنیفۃ وقال ابن المنذر: انکر اصحاب الرأی ان تکون سنۃ و خالفوا فی ذالک الآثار الثابۃ( فتح الباری:ج۹، ص۵۸۸
اور جو بات عقیقے کے بدعت ہونے کے بارے نقل کی گئی ہے یہ ابو حنیفہ کا موقف ہے ، اور ابن...
بعض علما نے تو امام صاحب کے بارے یہاں تک لکھ دیا ہے کہ وہ عقیقہ کو بدعت خیال کرتے تھے، چناں چہ الامین الحاج محمد احمد رقم طراز ہیں:
انھا بدعۃ وھو مذہب ابی حنیفۃ،وہو شاذ لمخالفۃ الآثار التی وردت بسنیتھا (العقیقۃ و تعریفھا و احکامھا:ص۵
یعنی امام صاحب کے نزدیک عقیقہ بدعت ہے لیکن یہ موقف شاذ ہے...
مرجوح قول کی تمہارے نزدیک کیا حیثیت ہے ذرا ملاحظہ فرمائیں:
وان الحکم والفتیا بالقول المرجوح جہل و خرق لا جماع
اور یہ کہ قاضی کا حکم اور مفتی کا فتویٰ دینا مرجوح قول پر جہالت ہے اور اجماع کا پھاڑنا ہے یعنی حرام اور باطل ہے (در مختار ج ۱ /ص۱۴
جناب تقلید کی وجہ سے آپ کے علم کو زنگ لگ رہا ہے ذرا...
جن مسائل شرعیہ کو ان احناف نے اپنی مزعومہ تحقیق اور ریسرچ کی آماجگاہ بنا رکھا ہے ان میں عقیقہ کا مسئلہ بھی شامل ہے۔ان میں نام نہاد محققین کی تحقیق کا ما حصل یہ ہے کہ عقیقہ جاہلی رسم ہے ،جہاں تک اس تحقیق زدہ لوگوں کے دلائل کی معقولیت کا تعلق ہے۔ تو حقیقت یہ ہے کہ بریلوی ٹولے کی طرح ان کے ہاں بھی...