• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کوئی لڑکی نہیں مری اور نہ ہی کسی بے گناہ کا خون ہوا ہے۔
جی ہاں بحمداللہ نہ تو جامعہ حفصہ میں کوئی لڑکی مری نا وزیرستان سوات میں کوئی مسلمان مرا نہ ہی ڈرون حملوں میں کوئی مسلمان مرتا ہے۔ ۔ کیونکہ

ولا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات بل احیاء ولکن لا تشعرون

مرتے ہیں تو بس سلالہ اور ملالہ والے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
تحريک طالبان پاکستان – اور ان کے برے سیاسی عزائم

محترم ممبران
السلام عليکم

ميں ان قابل احترام اراکين کے تاثرات کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے اپنی پوسٹنگز ميں پاکستانی معصوم عوام کے خلاف ٹی ٹی پی کے حقیقی سیاہ چہرے اور شیطانی سوچ کو بےنقاب کيا ہے۔ پاکستانی عوام کے ذہنوں ميں کوئی ابہام نہيں ہے کہ ٹی ٹی پی اپنے سياسی مقاصد کے حصول کيلۓ دانستہ طور پر پاکستانی بے گناہ عوام کے خلاف بہيمانہ جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ پاکستان میں بڑے پیمانے پر لوگ اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ ٹی ٹی پی اپنی بيہمانہ کارروائيوں کو مذہب اور جہاد کی آڑ ميں چھپانے کی کوشش کر رہی ہے. ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ يہ ٹی ٹی پی کی حمايت کرنے والے حضرات کيوں ٹی ٹی پی کےانتہاپسند نظريات کو مسلط کرنے کيلۓ ان کی جاری ظالمانہ کارروائيوں پر پردہ ڈالنے کيلۓ بے بنياد سازشی نظريات کی تشہير کررہے ہيں۔ ہر ايک پاکستانی واضح طور پر سمجھتا ہے کہ يہ درندہ صفت انتہاپسند اپنے مذموم سياسی عزائم کے حصول کيلۓ انسانيت کی ہر ايک حد پار کرسکتے ہيں۔ پاکستان میں ان کی جاری خونریزی سے ٹی ٹی پی نے اپنے سياہ چہرے اور انسانيت کيلۓ حقيقی احترام کو واضح طور پر ثابت کر دیا ہے۔

ٹی ٹی پی نے کھلم کھلا پاکستانی ریاست اور اس کے آئین کو مسترد کيا ہے اور اور ملک میں اپنے انتہا پسند سیاسی نظریات کو مسلط کرنے کيلۓ ان کے حقيقی ارادے کسی سے بھی چھپے ہوۓ نہيں ہیں۔ پاکستانی عوام اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ يہ انتہا پسند ملک اور آئین کے وفادار نہیں۔

پاکستانی عوام نے ٹی ٹی پی اور اسکے انتہاپسند سیاسی نظريےکو مسترد کیا ہے جو واضح طور پر مذہبی، ثقافتی ، سماجی اور ملکی اقدار کے بالکل منافی ہے۔

يہاں ميں ٹی ٹی پی کے حاميوں کی توجہ چاہتا ہوں، کہ براہ کرم پاکستان کے بے گناہ لوگوں کے خلاف ظلم اور ٹی ٹی پی کی بيہمانہ کارروائیوں کو چھپانے کيلۓ بے بنياد سازشی نظريات کی تشہير اور اس دہشتگردی کيلۓ کسی پراسرار غير ملکی ہاتھ پر الزام لگانا چھوڑ ديں۔ ان من گھڑت کہانیوں سے پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کے لئے بہت دیر ہو چکی ہے کيونکہ ٹی ٹی پی کے انتہا پسندوں نے بے گناہوں کے دانستہ قتل وغارت سے اپنے حقیقی سیاہ چہرے کو عوام کے سامنے واضح کرديا ہے۔ سب سے بڑھ کر پاکستانی عوام ٹی ٹی پی کی حقيقت جان چکے ہيں اور عوام طالبان کو ملکی خوشحالی، استحکام اور امن کيلۓ ايک بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہيں۔

ہميں يہ ياد رکھنا چاہيۓ کہ ٹی ٹی پی اپنے انتہا پسند سياسی عزائم کے حصول کيلۓ ہر روز معصوم لوگوں کو قتل کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ان بيہمانہ حملوں پر وہ فخر بھی کرتے ہیں۔ طالبان کے حمايتی حضرات کو ان خيالی کہانيوں کی تشہير بند کرنا چاہيۓ اور حکومت، افواج اور ان بہادر پاکستانيوں کيساتھ کھڑا ہونا چاہيے جنہوں نے ٹی ٹی پی اور اس کے انتہا پسند نظريے کو مسترد کيا ہے تاکہ اس انتہاپسندی کی لعنت کو ختم کرکے ملک ميں ايک پائيدار امن کے قيام کو ممکن بنايا جاسکے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
tashfin28@gmail.com
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
سنی تحریک کی تصویر دکھا کر گویا اب تم کانگریس میں یہ بتانے کے قابل ہوگئے کہ جو پیسے ان لوگوں کو امریکہ نے دئے تھے وہ وصول ہوگئے اور اسی تصویر کی بنیاد پر امریکہ ہمیں (یعنی پاکستانی عوام) کو بتا رہا ہے کہ ہم نے ٹی ٹی پی کو مسترد کردیا ہے۔ اچھاااا ہہہہیں ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلا۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
تحريک طالبان پاکستان – اور ان کے برے سیاسی عزائم

محترم ممبران
السلام عليکم

ميں ان قابل احترام اراکين کے تاثرات کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے اپنی پوسٹنگز ميں پاکستانی معصوم عوام کے خلاف ٹی ٹی پی کے حقیقی سیاہ چہرے اور شیطانی سوچ کو بےنقاب کيا ہے۔ پاکستانی عوام کے ذہنوں ميں کوئی ابہام نہيں ہے کہ ٹی ٹی پی اپنے سياسی مقاصد کے حصول کيلۓ دانستہ طور پر پاکستانی بے گناہ عوام کے خلاف بہيمانہ جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ پاکستان میں بڑے پیمانے پر لوگ اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ ٹی ٹی پی اپنی بيہمانہ کارروائيوں کو مذہب اور جہاد کی آڑ ميں چھپانے کی کوشش کر رہی ہے. ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ يہ ٹی ٹی پی کی حمايت کرنے والے حضرات کيوں ٹی ٹی پی کےانتہاپسند نظريات کو مسلط کرنے کيلۓ ان کی جاری ظالمانہ کارروائيوں پر پردہ ڈالنے کيلۓ بے بنياد سازشی نظريات کی تشہير کررہے ہيں۔ ہر ايک پاکستانی واضح طور پر سمجھتا ہے کہ يہ درندہ صفت انتہاپسند اپنے مذموم سياسی عزائم کے حصول کيلۓ انسانيت کی ہر ايک حد پار کرسکتے

ہيں۔ پاکستان میں ان کی جاری خونریزی سے ٹی ٹی پی نے اپنے سياہ چہرے اور انسانيت کيلۓ حقيقی احترام کو واضح طور پر ثابت کر دیا ہے۔

ٹی ٹی پی نے کھلم کھلا پاکستانی ریاست اور اس کے آئین کو مسترد کيا ہے اور اور ملک میں اپنے انتہا پسند سیاسی نظریات کو مسلط کرنے کيلۓ ان کے حقيقی ارادے کسی سے بھی چھپے ہوۓ نہيں ہیں۔ پاکستانی عوام اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ يہ انتہا پسند ملک اور آئین کے وفادار نہیں۔

پاکستانی عوام نے ٹی ٹی پی اور اسکے انتہاپسند سیاسی نظريےکو مسترد کیا ہے جو واضح طور پر مذہبی، ثقافتی ، سماجی اور ملکی اقدار کے بالکل منافی ہے۔

يہاں ميں ٹی ٹی پی کے حاميوں کی توجہ چاہتا ہوں، کہ براہ کرم پاکستان کے بے گناہ لوگوں کے خلاف ظلم اور ٹی ٹی پی کی بيہمانہ کارروائیوں کو چھپانے کيلۓ بے بنياد سازشی نظريات کی تشہير اور اس دہشتگردی کيلۓ کسی پراسرار غير ملکی ہاتھ پر الزام لگانا چھوڑ ديں۔ ان من گھڑت کہانیوں سے پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کے لئے بہت دیر ہو چکی ہے کيونکہ ٹی ٹی پی کے انتہا پسندوں نے بے گناہوں کے دانستہ قتل وغارت سے اپنے حقیقی سیاہ چہرے کو عوام کے سامنے واضح کرديا ہے۔ سب سے بڑھ کر پاکستانی عوام ٹی ٹی پی کی حقيقت جان چکے ہيں اور عوام طالبان کو ملکی خوشحالی، استحکام اور امن کيلۓ ايک بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہيں۔

ہميں يہ ياد رکھنا چاہيۓ کہ ٹی ٹی پی اپنے انتہا پسند سياسی عزائم کے حصول کيلۓ ہر روز معصوم لوگوں کو قتل کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ان بيہمانہ حملوں پر وہ فخر بھی کرتے ہیں۔ طالبان کے حمايتی حضرات کو ان خيالی کہانيوں کی تشہير بند کرنا چاہيۓ اور حکومت، افواج اور ان بہادر پاکستانيوں کيساتھ کھڑا ہونا چاہيے جنہوں نے ٹی ٹی پی اور اس کے انتہا پسند نظريے کو مسترد کيا ہے تاکہ اس انتہاپسندی کی لعنت کو ختم کرکے ملک ميں ايک پائيدار امن کے قيام کو ممکن بنايا جاسکے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
tashfin28@gmail.com
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو-

ہمارے ملک کے میڈیا کا فسق و فجور سب کا سامنے ہے - وہ جو کہتا ہے ہم مانتے چلے جاتے ہیں - یہ مغرب پرست میڈیا اب اسلام کے نام لیواؤں کے پیچھے پڑا ہے اور ان کے بدنام کرنے کا کوئی مواقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17

میرے عزیز بھائی! آپ کس بندے کے باتوں کا جواب دے رہے ہیں۔اس کے تبصرہ کے آخر میں دیکھے تو صحیح کہ کیا لکھا ہے، یہ کیا اسلام کو پہچانے۔
دوسرا اس کا اور کوئی کام نہیں ہے۔یہ فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ اور اسلامی فورمز وغیرہ پر اسی قسم کی پوسٹنگ کرتا ہے۔پتا نہیں کہ یہ پاکستانی اور مسلمان ہے بھی کہ نہیں
 
tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
تحريک طالبان پاکستان - پاکستان میں معصوم لوگوں کے قاتل

محترم محمد علی جواد
السلام عليکم

ميں بالکل سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ حقیقت ميں کيا ثابت کرنا چاہ رہے ہيں؟ اگر ميں صحيح سمجھا ہوں تو آپ يہ کہنا چاہتے ہيں کہ معصوموں کو قتل کرنا ايک نيک کام ہے اور طالبان يہ تمام بيہمانہ کارروائياں مذہب کے نام پر کررہے ہيں۔ ميں کوئی مذہبی بحث و مباحثہ شروع کرنا نہيں چاہتا۔ تاہم، کيا آپ مجھے يہ بتا سکتے ہيں کہ دنیا میں کوئی بھی ايسا مذہب موجود ہے جو اپنے پیروکاروں کو خواتین اور بچوں سمیت معصوم لوگوں کو وحشیانہ طريقے سے مارنے کے لئے کھلی چھوٹ ديتا ہے۔

اس حقيقت کو نظرانداز نا کريں کہ ان نام نہاد جہاديوں نے اپنے قول اور جاری ظالمانہ کارروائيوں سے پاکستانی قوم کے بارے ميں اپنے حقيقی ارادے ظاہر کرديے ہيں۔ آپ واقعی ايک بڑی غلط فہمی کا شکار ہيں اگر آپ يہ سوچتے ہيں کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر اور ان خيالی کہانيوں کيلۓ مغربی ذرائع ابلاغ پر الزام لگا کر آپ ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں کو معصوموں کے خون سےدھونے ميں کامياب ہو جائينگے ۔

‎ ہم ايک حقيقی دنيا ميں رہتے ہيں اور آپ اپنی تمام چالوں کے باوجود ان من گھڑت کہانیوں کے پیچھے ٹی ٹی پی کے سیاہ اور برے چہرے کو چھپانے ميں کامياب نہیں ہونگے۔ پاکستانی عوام اس حقيقت سے بخوبی واقف ہے کہ يہ انتہاپسند عبادت گاہوں،ہسپتالوں، کميونٹی کی جگہوں اور انسانيت کيلۓ کوئی احترام نہيں رکھتے۔ کسی مغربی میڈیا یا تنظیم کو پاکستانی عوام کو ٹی ٹی پی اور ان کے مظالم کے بارے میں کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہيں ہے۔ پاکستان کے معصوم عوام اصل میں ٹی ٹی پی کے بناۓ ہوۓ بربريت، ظلم، اور دہشت گردی کے سائے میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

پاکستانی عوام کے دل و دماغ ميں پاکستانی رياست اور قوم کيلۓ ٹی ٹی پی کے حقيقی عزائم اور وفاداری ميں کوئی ابہام نہيں ہے۔ پاکستانيوں کو اس بات پر بھرپور يقين ہے کہ ٹی ٹی پی اپنے سياسی عزائم کے حصول کيلۓ مذہب کا سہارا لے رہی ہے اور انہوں نے پرامن پاکستانی معاشرے کو يرغمال بنايا ہوا ہے۔ يہ ميری سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ کس طرح ٹی ٹی پی کے ملک بھر ميں مذہبی مقامات، جنازوں، سکولز اور بے گناہ لوگوں پر ان سفاکانہ حملوں کا جواز پیش کرسکتے ہيں۔ اس کے علاوہ اس حقيقت سے بھی انکار نا کريں کہ ان درندوں نے بغير کسی پشيمانی کے ان تمام حملوں کيلۓ ذمہ داری قبول کی ہے۔

ميں آپ سے ايک سوال پوچھنا چاہتا ہوں، جب ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کسی جنازے پر حملہ کرتے ہيں جس ميں بچوں سميت بے گناہ لوگ مارےجاتے ہيں تو آپ کسطرح اس حملے کی وضاحت کرينگے؟ پشاور کے قریب جنازے پر ٹی ٹی پی کا ايک حملہ:

مجھے اس پر آپ کا نقطہ نظر جاننے کا انتظار رہيگا۔

براہ کرم ٹی ٹی پی کے اس بے بنياد پروپیگنڈے کا شکار نا بنيں بلکہ ان پاکستانيوں کا ساتھ ديں جنہوں نے ٹی ٹی پی اور انکے انتہاپسند نظريے کو مسترد کيا ہے تاکہ ان انتہاپسندوں کو شکست دی جاسکے اور ملک ميں امن کے قيام کيساتھ مزيد معصوم جانوں کو بچايا جاسکے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
tashfin28@gmail.com
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
www.state.gov
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ميں ان قابل احترام اراکين کے تاثرات کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے اپنی پوسٹنگز ميں پاکستانی معصوم عوام کے خلاف ٹی ٹی پی کے حقیقی سیاہ چہرے اور شیطانی سوچ کو بےنقاب کيا ہے۔
ابتسامہ ۔ ۔ اسی تحریر سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آزادی رائے اور شخصی آزادی کا شور مچانے والوں کے نزدیک اپنے سے مخالف سوچنے والوں کی رائے کتنی اہمیت رکھتی ہے۔ ۔ ۔اگرچہ ان کی رائے بالکل درست بھی ہو ۔ ۔ لیکن تم جیسوں کا معاملہ تو واقعی بطخ کے پروں پر پانی والی بات ہے۔ ۔ ۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
تحريک طالبان پاکستان - پاکستان میں معصوم لوگوں کے قاتل

محترم محمد علی جواد
السلام عليکم

ميں بالکل سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ حقیقت ميں کيا ثابت کرنا چاہ رہے ہيں؟ اگر ميں صحيح سمجھا ہوں تو آپ يہ کہنا چاہتے ہيں کہ معصوموں کو قتل کرنا ايک نيک کام ہے اور طالبان يہ تمام بيہمانہ کارروائياں مذہب کے نام پر کررہے ہيں۔ ميں کوئی مذہبی بحث و مباحثہ شروع کرنا نہيں چاہتا۔ تاہم، کيا آپ مجھے يہ بتا سکتے ہيں کہ دنیا میں کوئی بھی ايسا مذہب موجود ہے جو اپنے پیروکاروں کو خواتین اور بچوں سمیت معصوم لوگوں کو وحشیانہ طريقے سے مارنے کے لئے کھلی چھوٹ ديتا ہے۔

اس حقيقت کو نظرانداز نا کريں کہ ان نام نہاد جہاديوں نے اپنے قول اور جاری ظالمانہ کارروائيوں سے پاکستانی قوم کے بارے ميں اپنے حقيقی ارادے ظاہر کرديے ہيں۔ آپ واقعی ايک بڑی غلط فہمی کا شکار ہيں اگر آپ يہ سوچتے ہيں کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر اور ان خيالی کہانيوں کيلۓ مغربی ذرائع ابلاغ پر الزام لگا کر آپ ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں کو معصوموں کے خون سےدھونے ميں کامياب ہو جائينگے ۔

‎ ہم ايک حقيقی دنيا ميں رہتے ہيں اور آپ اپنی تمام چالوں کے باوجود ان من گھڑت کہانیوں کے پیچھے ٹی ٹی پی کے سیاہ اور برے چہرے کو چھپانے ميں کامياب نہیں ہونگے۔ پاکستانی عوام اس حقيقت سے بخوبی واقف ہے کہ يہ انتہاپسند عبادت گاہوں،ہسپتالوں، کميونٹی کی جگہوں اور انسانيت کيلۓ کوئی احترام نہيں رکھتے۔ کسی مغربی میڈیا یا تنظیم کو پاکستانی عوام کو ٹی ٹی پی اور ان کے مظالم کے بارے میں کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہيں ہے۔ پاکستان کے معصوم عوام اصل میں ٹی ٹی پی کے بناۓ ہوۓ بربريت، ظلم، اور دہشت گردی کے سائے میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

پاکستانی عوام کے دل و دماغ ميں پاکستانی رياست اور قوم کيلۓ ٹی ٹی پی کے حقيقی عزائم اور وفاداری ميں کوئی ابہام نہيں ہے۔ پاکستانيوں کو اس بات پر بھرپور يقين ہے کہ ٹی ٹی پی اپنے سياسی عزائم کے حصول کيلۓ مذہب کا سہارا لے رہی ہے اور انہوں نے پرامن پاکستانی معاشرے کو يرغمال بنايا ہوا ہے۔ يہ ميری سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ کس طرح ٹی ٹی پی کے ملک بھر ميں مذہبی مقامات، جنازوں، سکولز اور بے گناہ لوگوں پر ان سفاکانہ حملوں کا جواز پیش کرسکتے ہيں۔ اس کے علاوہ اس حقيقت سے بھی انکار نا کريں کہ ان درندوں نے بغير کسی پشيمانی کے ان تمام حملوں کيلۓ ذمہ داری قبول کی ہے۔

ميں آپ سے ايک سوال پوچھنا چاہتا ہوں، جب ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کسی جنازے پر حملہ کرتے ہيں جس ميں بچوں سميت بے گناہ لوگ مارےجاتے ہيں تو آپ کسطرح اس حملے کی وضاحت کرينگے؟ پشاور کے قریب جنازے پر ٹی ٹی پی کا ايک حملہ:

مجھے اس پر آپ کا نقطہ نظر جاننے کا انتظار رہيگا۔

براہ کرم ٹی ٹی پی کے اس بے بنياد پروپیگنڈے کا شکار نا بنيں بلکہ ان پاکستانيوں کا ساتھ ديں جنہوں نے ٹی ٹی پی اور انکے انتہاپسند نظريے کو مسترد کيا ہے تاکہ ان انتہاپسندوں کو شکست دی جاسکے اور ملک ميں امن کے قيام کيساتھ مزيد معصوم جانوں کو بچايا جاسکے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
tashfin28@gmail.com
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
www.state.gov
تاشفین صاحب! اگر آپ ہمیں جہاد کی تعریف اور دہشتگردی کی تعریف بیان کردے تو موزوں رہیگا۔اور آپ کی مرضی، شریعت سے تعریف کرتے ہے تو شریعت سے جواب دینگے اور اگر زمانے کے لحاظ سے یعنی دنیاوی مزاج کے مطابق تو وہاں سے بھی جواب مل جائیگا ۔۔ انشاء اللہ العزیز
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ابن ابو حمادسلفی
اس اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی انسائیکلو پیڈیا سے یہ پوچھیں کے پچھلی چھ دہائیوں سے اسرائیل فلسطین میں کیا کررہا ہے۔
 
Top