الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اس کتاب کو لوڈ کرنا چاہ رہے تھے لیکن جب اس کا بغور جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ اس میں بہت ساری غلط چیزیں موجود ہیں اس لیے ہم نے کتاب و سنت پر اس کتاب کو جگہ نہیں دی
یہ تو آپ کو سوچنا چاہیے کہ اس طرح کی کتاب کو سامنے لا رہے ہیں جس میں مخالف کتاب و سنت چیزیں موجود ہیں کیا میمن صاحب کے مشورے سے یہ کتاب لوڈ کی گئی ہے؟
تفہیمات جلد2صفحہ 288میں رقم طرازہیں کہ
علمائے محدثین کی پیروی کرناجوحدیث اورفقہ پرپرملکہ ہیں۔کتاب وسنت کی کسوٹی پرمسائل فقہ کورکھنااورمخالف کوترک کرناامت کے لیے کوئی دوسراچارہ گرنہیں ہے۔
شاہ صاحب تقلیدکی دیوارکوگرانے کے حق میں تھے بلکہ تقلیدسے زیادہ جواسمیں ضرورت سے زیادہ پیروی آگئی تھی...
[یہ تحریر شاہ ولی اللہ (d. 1762) کی کتاب "حجۃ اللہ البالغہ" کے ایک باب کا ترجمہ ہے جسے آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔]
یہ جان لیجیے کہ چوتھی صدی ہجری سے پہلے لوگ کسی خاص مکتب فکر کی تقلید کرنے پر متفق نہ تھے۔ قوت القلوب میں ابو طالب مکی کہتے ہیں، "یہ کتابیں، مجموعے سب نئی چیز ہیں۔...
یہ جتنے بھی دعوے کیے ہیں آپ نے کیے ہیں اور دلیل بھی آپ ہی دیں اور دوسری بات اسامہ کو بھی سعودی عرب سے نکالا گیا اس کے بارے آپ کیا کہیں گے ؟ کیا کوئی مسجد نبوی کا امام حنفی ہے جو لوگوں کو نماز پڈھاتا ہے ؟ اگر ہے تو اس کا نام اور ویڈیو شئیر کریں
یہی حضرت عمر بن خطاب ہی ہیں جو ڈاڑی کو کاٹتے بھی تھے بلکہ ڈاڑی کی روایت کرنے والے تمام صحابہ ایک مشظ سے زیادہ ڈاڑی کاٹ ڈالتے تھے کیا ان کے عمل سے دلیل لی جا سکتی ہے
وہ بھائی ضلع لاہور کا رہائشی ہے تعلیم درس نظامی ، ایم اے وفاق ، بی ، اے پنجاب یونی ورسٹی عمر 28 سال تحقیق کے کام سے منسلک ہے اور اپنا ڈیری فارم اور پراپرٹی کا بزنس بھی ہے
صحابہ کرام کے زمانہ بلکہ تینوں زمانوں میں اس کا وجود نہیں ملتا، بعد کی ایجاد ہے ۔
جناب احمد یار خاں نعیمی بریلوی صاحب نقل کرتے ہیں :
لَمْ یَفْعَلْہُ أَحَدٌ مِّنَ الْقُرُونِ الثَّلَاثَۃِ، إِنَّمَا حَدَثَ بَعْدُ .
میلاد شریف تینوں زمانوں میں کسی نے نہ کیا ، بعد میں ایجاد ہوا ۔''(جاء الحق : ١/٢٣٦)...
بھائی یہ تو کوئی بات نہ ھوئی کہ اآپ اس کو رد کر دیں یہ دعوت کسی اور کو دینے سے پہلے خود تو اس پر عمل کریں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زیلعی صاحب کی یہ بات غلط تو آپ خود پہلے اس کا رد کریں اس کے بعد کسی دوسرے کو اس کی دعوت دیں ورنہ یہ سچ ہے : دیگر را نصیحت اور خود میاں فضیحت
اسی طرح ایک مقام پر فرمایا:
( لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آَتَاهَا )
ترجمہ: اللہ کسی کو اسی کے مطابق تکلیف دیتا ہےجو اس نے اسے دیا ہے۔ الطلاق/ 7
بلکہ صرف انہی افعال کا حساب لیا جائے گا جو اس نے اعضاء سے کئے ہونگے،
کیا دل عضو نہیں ہے کیا دل سے کیے گئے کام پر کوئی سزا نہیں ہے کیا حسد...
اس عبارت کا خلاصہ یہ ہے صاحب تحقیق کی نظر میں یہ روایت مستند ہے متعدد علما اور محققین نے اس روایت کو مستند قرار دیا ہے اور بہت سارے علما نے اس پر ضعف کا حکم لگایا ہے لیکن حقیقت میں یہ روایت قابل قبول ہے اور جن علما نے اس پر ضعف کا حکم لگایا ہے ان کا موقف کمزور ہے اللہ سب کو دین کی سمجھ عطا فرماے...