• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    حضرت علی اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما ، دعوت کا ایک قصہ

    گمان غالب ہے کہ اس طرح کے قصص اہل تشیع حضرات اور بریلوی حضرات اسی قسم کی نام نہاد کتب کے حوالہ سے سوشیل میڈیا میں پھیلا کر مسلمانوں کے عقاید کو گمراہ کرتے ہیں۔ بہتر یہی ہے کہ ایسے قصص جہاں کہیں بھی نظر آءیں، وہیں یہ سوال اٹھا دیں کہ اگر یہ کوءی دینی واقعہ ہے تو اس واقعہ کی سند قرآن و صحیح احادیث...
  2. یوسف ثانی

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب ۔ اس قسم کی کاوش کی شدید ضرورت تھی۔ اللہ ان تمام لوگوں کے لیے اسے صدقہ جاریہ بناءے جنہوں نے ان صفحات کی تیاری میں دامے درمے قدمے سخنے حصہ لیا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین پس تحریر: (bloge) میں آخری حرف e نہیں ہے۔ صرف (blog) ہے
  3. یوسف ثانی

    ملتمس دعا از شاہ فیض

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ پتھری کا علاج: سیب کا اصلی سرکہ: دو چمچہ سرکہ ایک گلاس پانی میں ڈال کر دن بھر میں کم و بیش پانچ بار استعمال کریں۔ اگر سرکہ کی کڑواہٹ یا کھٹاس کا مسءلہ ہو تو مشروب میں شہد بھی ملا سکتے ہیں۔ ایک گلاس گاجرکاجوس ایک...
  4. یوسف ثانی

    رواداری سے مداہنت تک ۔ ۔ ۔ ابوبکر قدوسی

    رواداری سے مداہنت تک .. ابوبکر قدوسی بنیادی بات یہ یاد رکھئے کہ رواداری اخلاقیات کے باب میں ہوتی ہے نہ کہ عقائد میں - آپ کسی کے بزرگ کا احترام کر سکتے ہیں ، انہیں مولانا ، حضرت جی ، حتی کہ چچا جی تو کہہ سکتے ہیں لیکن ان کے نظریات کا احترام نہیں کر سکتے کہ جو کے نظریات سے متصادم ہیں - سو حقیقت...
  5. یوسف ثانی

    حلال جانور کا حرام جانور سے دودھ پینا

    وعلیکم السلام ر رحمتہ اللہ و برکاتہ بطور ایک "قاری" کے عرض ہے کہ حلال و حرام انسانوں کے لئے ہوتا ہے جانوروں کے لئے نہیں۔ ہمارے لئے جو جانور حلال ہے، تو اس جانور کے لئے ضروری نہیں کہ صرف وہی چیزیں کھائے جو ہمارے لئے حلال ہو۔ جیسے مرغی گندی اور (ہمارے لئے) حرام چیزیں بھی کھاجاتی ہیں۔ اس کے باوجود...
  6. یوسف ثانی

    پہلی اولاد بیٹی

    "خوش قسمت ہے وہ عورت جس کی پہلی اولاد بیٹی ہو" (حدیث)
  7. یوسف ثانی

    اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد....

    اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد ۔ ۔ ۔ نقاد۔۱: اس جملہ میں لفظ اپنی زائد ہے۔ بھلا دوسروں کی زوجہ سے بھی کوئی لڑتا ہے۔ فقرہ یوں ہونا چاہئے۔ زوجہ سے لڑنے کے فوائد ۔ ۔ ۔ ابتسامہ (ساتھ ساتھ) نقاد۔۲: اس جملہ میں لفظ زوجہ زائد ہے۔ ہر شادی شدہ مرد یہ بات بخوبی جانتا ہے کہ فائدہ ہو یا نقصان لڑنا تو زوجہ...
  8. یوسف ثانی

    اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد....

    محمد نعیم یونس ازدواجی مزاح نگاری کے ماہر ہیں
  9. یوسف ثانی

    فیس بک: دارالافتاء

    آپ کی دونوں باتیں درست ہیں۔ لیکن لوگوں کو علما سے جوڑنے کی ضرورت کب نہیں رہی۔ علمائے کرام مساجد، دارالعلوم اور اپنے دیگر مراکز میں سدا سے موجود ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے عوام الناس نے ان مراکز کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اب صرف کل وقت طلبا ہی ان مراکز سے اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔ جبکہ عوام الناس بوجوہ...
  10. یوسف ثانی

    فیس بک: دارالافتاء

    پھر تو فیس بک پر ایسے فتویٰ گروپ کا ہونا اور بھی ضروری ہے، جن کا تعلق جہل سے نہیں بلکہ قرآن و سنت کے علم سے ہو
  11. یوسف ثانی

    فیس بک: دارالافتاء

    https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/ دارالعلوم کورنگی کراچی والوں کی طرف سے فیس بک پر یہ آن لائن دارالافتا پیج کا اجرا کیا گیا ہے۔ کیا اسی قسم کا پیج محدث گروپ کی طرف سے قائم کیا جاسکتا ہے؟ مجھے معلوم ہے کہ اس قسم کے پیجز کو چلانا بہت مشکل کام ہے۔ اس کے لئے آن لائن فعال دینی...
  12. یوسف ثانی

    جنت: جہاں اللہ تعالی خود نغمے سنائےگا؟؟؟

    جنت میں اللہ تعالی خود نغمے سنائےگا؟؟؟
  13. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    حامد میر-2: ذوالفقار علی بھٹو نے جیل میں کتاب لکھی تھی If I am Assassinated۔ اس میں ایک فقرہ لکھا کہ ”میں تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے بجائے فوج کے ہاتھوں مرنا پسند کروں گا۔“ اس وقت آمریت تھی۔ اگر نواز شریف صاحب تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے تھے تو وہ بھی امر ہوسکتے تھے۔ جب وہ وزیراعظم تھے اور پرویز...
  14. یوسف ثانی

    بیٹی ہوئی ہے

    میں تو فہرست میں عنوان دیکھ کر آپ کو مبارکباد دینے آیا تھا لیکن یہاں تو ۔ ۔ ۔ ابتسامہ
  15. یوسف ثانی

    بیٹی ہوئی ہے

    قرآن: آسمانوں اور زمین میں الله ہی کی بادشاہی ہے جو چاہتا ہے پیدا کر تا ہے جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے بخشتا ہے۔ یا لڑکے اور لڑکیاں ملا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے بے شک وہ خبردار قدرت والا ہے (سورة الشّوریٰ: 50-49) حدیث: جب مرد کا نطفہ عورت کے نطفہ پر...
  16. یوسف ثانی

    پانچ نمازیں قرآن سے

    شیر سلفی
  17. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    حامد میر: 1994ء کا سال تھا۔ میں نے آبدوز اسکینڈل پر ایک آرٹیکل لکھا۔ جس میں آصف علی زرداری صاحب کا نام بھی تھا۔ میں نے زرداری صاحب پر براہِ راست کوئی الزام نہیں لگایا تھا، بلکہ میں نے ان کے کچھ دوستوں کا ذکر کیا کہ وہ اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ پھر اس میں چائنیز اور فرنچ آبدوزوں کا ذکر تھا...
  18. یوسف ثانی

    ایک اعرابی کا انوکھا واقعہ

    ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر "یاکریم یاکریم" کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، سرکار دوعالم بھی پیچھے سے...
  19. یوسف ثانی

    خادم حسین رضوی صاحب کی خفیہ شرط :

    خادم رضوی نے شہدا کے خون کا 21کروڑ میں سودا کیا‘ چیئرمین تحریک لبیک از نمائندہ جسارت - November 30, 2017, 4:37 AM لاہور (نمائندہ جسارت)تحریک لبیک یارسول اللہ نے فیض آباددھرنے پر حکومت سے کیے گئے معاہدے سے لاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ پیرافضل قادری اورمولاناخادم حسین...
  20. یوسف ثانی

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    یہ کام تو کسی شیخ الحدیث کے لئے بھی اکثر اوقات ممکن نہیں ہوتا کہ ۔۔۔ کسی ایک موضوع کی سب حدیثیں تلاش کرسکے۔ آپ کے لئے یہی مشورہ ہے کہ ایسی تلاش کو صحاح ستہ یا چند مزید مجموعوں تک محدود رکھ کر مطوبہ احادیث کو تلاش کیجئے۔ اسی فورم میں احادیث سیکشن میں صحاح ستہ کی احادیث موجود ہیں۔...
Top