• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    وسیلے پر گفتگو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی! یہ ایک اردو تحریری فورم ہے۔ انگلش یا رومن اردو فورم نہیں ہے۔ اگر آپ اردو لکھنا نہیں جانتے تو پہلے اردو لکھنا سیکھئے۔ پھر اس فورم کے قوائد و ضوابط کے مطابق جو چاہے گفتگو کیجئے۔ یا پھر کسی انگلش یا رومن فورم کا رخ کیجئے۔ آپ کسی ایسے فرد کو کیا کہیں گے،...
  2. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    احمد جاوید: اگر ہم روحانی بنیادوں پر ایک فلاحی اور انسانی معاشرہ بناکر دکھادیں تو مغرب ایک گولی چلائے بغیر فتح ہوسکتا ہے۔ لیکن ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم اس کو تو روتے ہیں کہ عالم اسلام میں کوئی حکومت اسلامی نہیں ہے، لیکن اس طرف نظر نہیں کرتے کہ عالم اسلام میں کوئی معاشرہ اسلامی ہے یا نہیں؟ ہمیں...
  3. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    سجاد میر: کراچی نے ایک تہذیبی و ثقافتی مرکز کے طور پر جڑ پکڑی تھی۔ پاکستان جب بنا تو اُس وقت صرف ایک ہی مرکز لاہور تھا۔ صحافتی طور پر بھی، ادبی طورپر بھی۔ صرف یہی نہیں کہ نوائے وقت تھا۔ امروز چلا۔ زمیندار چلا۔ اخبارات الگ الگ ‘ مگر ایک فکری دبستان۔ ایک پورا مکتب فکر کراچی میں نیا قائم ہوا تھا۔...
  4. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    ہارون الرشید وہ کیسا اسکالر ہے جو ردِعمل میں فیصلہ صادر فرمائے۔ میں اس کو اچھا تجزیہ کار نہیں سمجھتا جو نواز شریف سے چڑکر عمران خان کی بات مان لے کہ نواز شریف دفن ہوچکا اور اس کی قبر پر گھاس اُگ آئی ہے۔ میں نے تو آج لکھا کہ نہ وہ دفن ہوا، نہ اس کی قبر پر گھاس اُگی ہے۔ میرے بڑے بھائی میاں محمد...
  5. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    اوریا مقبول جان میں طالبان اور داعش کو ایک ساتھ جوڑنے کو ہرگز تیار نہیں۔ یہ دونوں بالکل مختلف نظریات رکھنے والے ہیں۔ جہاں تک کچھ نظریات کے آپس میں یکسانیت کا تعلق ہے، ضروری نہیں کہ آپ کا نظریہ کوئی اور استوار کرلے تو آپ اپنا نظریہ چھوڑدیں۔ پاکستانی طالبان کے حق میں کبھی نہیں رہا۔ البتہ افغان...
  6. یوسف ثانی

    انٹرویوز: دلیل ڈاٹ پی کے

    سوشیل میڈیا کی مشہور و معروف سائٹ دلیل ڈاٹ پی کے کے مضامین کی اہمیت اپنی جگہ، لیکن اس نے حال ہی میں معروف شخصیات کے انٹرویو کا جو سلسلہ شروع کیا ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اگر آپ اب تک اس سے بے خبر ہیں تو یہ انٹرویو ضرور پڑھئے۔ان پر تبصرہ بھی کیجئے۔ اتفاق کیجئے یا اختلاف، لیکن انہیں پڑھئے ضرور کہ...
  7. یوسف ثانی

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    سنی مجموعے صحاح ستہ، حدیث کی 6 بنیادی کتابیں۔ صحیح بخاری صحیح مسلم سنن نسائی سنن ابی داؤد سنن ترمذی سنن ابن ماجہ کتب صحاح کے علاوہ کتابیں دیگر بنیادی/اہم مجموعے موطأ امام مالک مسند احمد بن حنبل سنن الدارمی مشکوۃ المصابیح مصنف عبد الرزاق صحیح ابن حبان کنز العمال مستدرک حاکم مجمع الزوائد صحیفہ...
  8. یوسف ثانی

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    سوال جتنا معصوم اور سادہ سا ہے،اس کا جواب اتنا ہی مشکل اور تقریبا "لاجواب" یعنی ناممکن سا ہے۔ ایک عرصے تک مجھے بھی اسی سوال کے جواب کی تلاش "تھی" ۔ دیکھتے ہیں آپ کو اس کا مکمل جواب کب تک ملتا ہے اور ملتا بھی ہے یا نہیں۔ ابتسامہ
  9. یوسف ثانی

    گمراہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے !

    توہین اور تنقید میں فرق کیا جانا چاہئے۔ ایک اچھا نقاد کبھی بھی شخصیات اور مشاہیر پر (خواہ وہ کسی بھی دین، مسلک، مذہب سے تعلق رکھتا ہو)، اس کی تعلیمات پر، اس کے اقوال و افعال پر تنقید کرتے ہوئے کبھی بھی توہین اور تضحیک کا راستہ اختیار نہیں کرتا۔ علمائے کرام تنقید سے بالا تر نہیں ہیں کہ وہ خود بھی...
  10. یوسف ثانی

    Hypersexuality کے دور میں نوجوانوں سے مطلوب ایمان

    فضول کہانی، فضول پوسٹ، فضول اور بے مقصد شیئرنگ۔ اللہ ہمیں ایسی کہانیوں کے لکھنے اور اسے پھیلانے سے محفوظ رکھے۔ آمین پس تحریر: حیرت اس بات پر ہے کہ ایسی پوسٹ ایک "زنانہ آئی ڈی" سے کی گئی ہے اور ایک اسلامک فورم پہ کی گئی ہے
  11. یوسف ثانی

    زیرِ ناف بال کاٹنا یا اکھاڑنا

    اصحاب علم سے مزید وضاحت مطلوب ہے۔ عام طور سے بغلوں کی بالوں کو ریزر سے ہی صاف کیا جاتا ہے
  12. یوسف ثانی

    ان بہنوں کے لیے نصیحت جو شادی میں تاخیر کی وجہ سے غم زدہ ہیں

    @اسحاق سلفی @خضر حیات ۱۔ کیا لڑکیوں اور خواتین کا شرعی حدود میں رہتے ہوئے اپنے لئے رشتہ ڈھونڈنا اور اسے اپنے ولی کی طرف ریفر کرنا منع ہے؟ ۲۔ کیا لڑکیوں یا عورتوں کا اپنے جاننے والے مرد کو خود براہ راست یا کسی کی معرفت رشتہ بھیجنا منع ہے؟ ۳۔ ادوار رسالت و خلفائے راشدین میں کیا صحابیات رض کبھی...
  13. یوسف ثانی

    ۔ ۔ ۔ تُو کافر ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ فیصل برادر! اس فورم میں خوش آمدید۔ فورم میں جاندار کی تصاویر کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم ڈی پی میں سے اپنی تصویر کو کسی بے جان تصویر سے بدل لیجیے۔ شکریہ
  14. یوسف ثانی

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    الله جوڑا سلامت رکھے آمین ، بہت بہت مبارک باد ارسلان بھائی کے لیے.
  15. یوسف ثانی

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ قاری صاحب و اہل خانہ کو صبر عطا کرے ۔ آمین
  16. یوسف ثانی

    بانجھ پن.

    یہ مضمون خالصتا" علم طب سے وابستہ افراد کے لئے لکھا گیا ہے۔ یہ کسی عوامی اوپن فورم کے قارئین یعنی عوام الناس کے لئے قطعی مفید نہیں ہے اور اس فورم کے مزاج سے تو قطعی غیر ہم آہنگ ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کسی میڈیکل کی کتاب یا فورم سے کاپی پیسٹ کرلیا گیا ہے۔ عوام الناس کے مفاد میں اس قسم کے علمی...
  17. یوسف ثانی

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    اگر یہ بھی ذکر کردیتے تو بہتر ہوتا کہ تخمینا" کل کتنی رقم درکارہے، ان دو اشیا کی خریداری کے لئے
  18. یوسف ثانی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ جب تک میں زندہ ہوں، قانونا" اور شرعا" سب کچھ میرا ہے۔ میں اپنی تمام جائیداد قانونا کسی کو بھی گفٹ کرسکتا ہوں۔ قانون مجھے ایسا کرنے سے کیسے روک سکتا ہے اور میرے مرنے کے بعد کوئی بھی وارث کورٹ میں جا تو سکتا ہے، مگر عدالت میری گفٹ ڈیڈ...
  19. یوسف ثانی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس جواب پر کچھ ذیلی سوالات ہیں۔ امید ہے کہ فرصت ملنے پر جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ اگر کوئی مجبوری نہ تو کیا تب بھی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کی جاسکتی ہے۔ یا جائیداد کا بیشتر حصہ اولاد میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ۲۔ جائیداد اگر کیش نہیں بلکہ عمارات کی شکل میں...
  20. یوسف ثانی

    اسلامیات کے پانچ سوالات اور ان کے مختصر جوابات

    بحیثیت ایک مسلمان کے، ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ: ۱۔ قرآن و سنت کے بیان کردہ واضح احکامات پر عمل کرنا ہی مسلمان ہونے کی نشانی ہے۔ خواہ ان احکامات کی حکمت ہماری سمجھ میں آئے یا نہ آٗئے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں ہے کہ شریعت کے تمام احکامات کی حکمت ہر فرد کی سمجھ میں آبھی جائے۔ ۲۔ ہمارے لئے اتنا...
Top