• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    اعلان جنازہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون- اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  2. یوسف ثانی

    رہنمائی درکار ہے ! اس مالی معاملے میں ۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کے جواب کا انتظار فرمائیے۔ ان واقعات میں حساب کتاب تو کچھ یوں بنتا ہے، اگر پیش کردہ اعداد و شمار درست ہیں تو۔ () 220 ریال فی گرام کے حساب سے اس وقت 6500 ریال کا سونا خریداگیا۔ یعنی 29.55 گرام سونا خریدا گیا۔ () تین سال قبل سونے کا ریٹ 150 گرام فی...
  3. یوسف ثانی

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    جی ہاں یہ ممکن ہے۔ لیکن اس سے امریکی اور یہودی سامراج سمیت دنیا کی بڑی بڑی جعلی معیشتوں کا بیڑا غرق ہو جائے گا ۔ ان کے فراڈ کی قلعی کھل جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی قوتوں نے دنیا بھر کے ممالک پر پابندی لگائی ہوئی ہے کہ وہ سونے اور چاندی کے حقیقی سکے جاری نہیں کریں گے۔ شنید ہے کہ لیبیا نے اس جانب...
  4. یوسف ثانی

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    "بٹ کوائن " بٹ کوائن" تازہ ترین فراڈ ہے۔ یہ جس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کی قیمت جس تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کے خریداروں کو ایک دن اچانک ہی اتنا ہی بڑا نقصان ہوگا واللہ اعلم
  5. یوسف ثانی

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    پیپر کرنسی کی "قیمت" کرنسی چھاپنے والا ادارہ یعنی حکومت یا حکومتی بنک ہی مقرر کرتا ہے اور کرسکتا ہے۔ عوام یا تاجر برادری ایسا کیسے کرسکتی ہے۔ البتہ افراط زر، مہنگائی، بین الاقوامی منڈی میں کسی کرنسی کی مانگ میں کمی بیشی کے سبب ایک کرنسی کی دوسرے کرنسی میں تبادلہ کی شرح کی ویلیو کا تعین اوپن...
  6. یوسف ثانی

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    بلا شبہ پیپر کرنسی بہت بڑا دھوکہ اور فریب ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا فریب ہے جسے عالمی سطح پر تمام حکومتوں نے "قانونی" قرار دے رکھا ہے ۔ بلکہ انہی عالمی طاقتوں نے یہ پابندی بھی عائد کر رکھی ہے کہ کوئی ملک سونے اور چاندی کے حقیقی سکے جاری نہیں کرسکتا۔ ایسے میں افراد تو درکنار مسلم ریاستیں بھی اس عالمی...
  7. یوسف ثانی

    برما ميں انسانيت سوز مظالم – امريکی ردعمل

    یہ سب بکواس اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ اگر امریکہ یا دیگر عالمی قوتوں کو برمی مظلومین کی فکر ہوتی روز اول سے برمی حکومت کے خلاف سخت ایکشن لیا جاتا۔ برمی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کی جاتیں۔ اس پر ڈرون اور دیگر حملے کئے جاتے۔ لیکن امریکہ تو خود مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث...
  8. یوسف ثانی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ گو آپ کے سوال کے جواب کی ذمہ داری برادرم @ابن داود پر ہے اور وہ یقینا آ پ کو جواب ضرور دیں گے۔ لیکن میرے ذہن میں "تقلید چھوڑ دو اختلاف ختم ہوجائے گا" کی دلیل یہ ہے کہ مروجہ تقلید میں لوگ اپنے اپنے امام کی باتوں کو شدت سے تھامے ہوئے ہیں۔ اور چونکہ ائمہ رح کے...
  9. یوسف ثانی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ میری درخواست کا مطلب بحث مباحثہ یا کوئی پینڈورا بکس کھلوانا ہرگز نہیں ہے۔ میں صرف اپنی معلومات کے لئے ائمہ رح کے مابین (ان کے مقلدین نہیں) حرام و حلال کے اختلافات کے مقامات کو جاننا چاہ رہا تھا۔ اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو پہلے ایک صرف فہرست پیش کیجئے جس میں ایک...
  10. یوسف ثانی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    گفتگو کے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چند ایسے معاملات کی صرف فہرست لکھ دیجئے جو کسی ایک امام کے نزدیک حلال ہوں جبکہ دوسرے کسی امام کے نزدیک حرام ہوں-
  11. یوسف ثانی

    آپ کے دس سوالات اورمقبول احمد سلفی کے جوابات

    شریعت میں زکوۃ کا نصاب الگ الگ ہے۔ سونے کا الگ، چاندی کا الگ، اونٹ کا الگ، گائے کا الگ، بکری کا الگ وغیرہ وغیرہ۔ جن چیزوں کے نصاب کا شریعت میں ذکر نہیں، ان پر زکوۃ نہیں جیسے ہیرا اوردیگر قیمتی پتھر وغیرہ (الا یہ کہ یہ مال تجارت ہو)۔ پہلے سونے چاندی کے سکے مروج تھے تو ان سکوں کی دولت کا نصاب بھی...
  12. یوسف ثانی

    کنعان بھائی سے ملاقات

    زبردست
  13. یوسف ثانی

    قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت

    برصغیر اور حفظ قرآن: برصغیر پاک و ہند میں حافظ قرآن اسے سمجھا جاتا ہے، جو مکمل تیس پاروں کا حافظ ہوں۔ ہمارے ہاں کے (غیر عالم دین) حفاظ کی بھاری اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہوتی ہے۔ اور مکمل قرآن حفظ کرنے کے باوجود وہ قرآن کی تعلیمات سے یوں ناواقف ہوتے ہیں کہ ان کی ساری توجہ حفظ قرآن کو...
  14. یوسف ثانی

    ھائیرایجوکیشن اور شادیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اصل میں ہمیں مغربی اور سیکولر تہذیب نے یہ باور کرادیا ہے کہ جو بچے یا بچیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں، انہیں اس وقت تک شادی نہیں کرنی چاہئے جب تک وہ اپنی تعلیم مکمل نہ کرلیں اور بچے اس اعلیٰ تعلیم کے بعد بھی اچھا خاصا روزگار کماتے ہوئے اپنے پاوں پر نہ کھڑے ہوجائیں۔ چونکہ ان کی...
  15. یوسف ثانی

    شعرکامطلب بتائیں

    مایتحلل کے معنی جو گھل کر غائب ہوگیا ہو
  16. یوسف ثانی

    مومن کی لگاتار بیماری سے بخش ؟

    فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؟؟؟ جو مومن لگاتار بیمار رہے اسے بخش دیا جاتا ہے (دیلمی ۳۲۳/۴)
  17. یوسف ثانی

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    برماکے مسلمانوں کی مدد کیسے کی جائے؟ (1) ان مظلوموں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ (2) سوشل میڈیا استعمال کرنے والے تمام مسلمان یکجا ومنظم طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں ان ہیش ٹیگز کو زیادہ سے زیادہ اپنی پوسٹس میں استعمال کیا جائے۔ #saverohingyamuslims #SAVEROHINGYA (3) پرنٹ اور الیکٹرانک...
  18. یوسف ثانی

    ہماری عید

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔ الحمد للہ حمداً کثیراً ۔۔
  19. یوسف ثانی

    اہل کراچی اپنی خیریت سے آگاہ کریں

    آنسو ۔ ۔ ۔ ندامت ۔ ۔ ۔ شرمندگی ۔ ۔ ۔ آنسو
  20. یوسف ثانی

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال آمین!
Top