• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آ

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    اگر کوئی شخص سردیوں میں خون نکل آنے وضو نہیں کرتا اور امام شافعی کی فقہ پر عمل کرتے ہو‎ے بغیر وضو کے نماز پرھتا ہے (امام ابو حنیفہ کی فقہ میں خون نکل آنے پر وضو ٹوٹ جاتا ہے ) او ر پھر اگر کسی عورت کو چھولیا تو وضو نہیں کرتا اور امام ابو حنیفہ کی فقہ میں آجاتا ہے (امام شافعی کی فقہ میں عورت کے مس...
  2. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    اور میں پہلی پوسٹ میں مقام کی نفی نہیں کی تھی ۔ یہ کہا تھا کسی صحیح حدیث اور ٹھوس دلائل سے نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام ثابت نہیں ۔ احتمال ٹھوس دلیل نہیں ہوتا ۔ جب کسی چیر کے متعلق احتمال ہو تو راجح کی طرف عمل کیا جاتا ہے اور لیکن جو افراد دوسرے احتمال پر عمل کر رہے ہوں تو ان کے عمل پر اعتراض...
  3. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    عربي میں يد کے کئی معنی پائے جاسکتے ہیں 1- مفصل تک 2- ما دون المرفق 3- الی المنکب ید سے یہاں کیا مراد ہیں ۔ حدیث میں واضح نہیں ۔ اگر صرف کف (مفصل ) تک لیں تو رسغ اور ساعد پر ہاتھردکھیں تو بعض الساعد پر ہاتھ رکھنا پڑے گا ۔ یا اگر ید ذراع پر بھی رکھیں تو بعض ذراع پر رکھا جائے گا۔ دونوں...
  4. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    جب کسی مسئلہ پر حدیث نہ ہو تو قیاس کیا جاتا ہے اور جب کوئی صحیح حدیث نہ ھوتو دیکھیں کون سی احادیث میں ضعف کم ہے اور اگر وہ حدیث قیاس کے قریب بھی ہو مسئلہ حل ۔
  5. آ

    ترک رفع الیدین

    میں نے لکھا تھا کہ اسود سے روایت کو عبداللہ بن عمر کے عدم رفع الیدین کو بیان کیا تھا ۔ جب کتاب دوبارہ ملاحظہ کی تو دیکھا یہ حضرت عمر کے عدم رفع الیدین کے متعلق ہے۔ شائد اسی لئیے آپ کوحوالہ نہیں ملا حدثنا يحيى بن آدم، عن حسن بن عياش، عن عبد الملك بن أبجر، عن الزبير بن عدي، عن إبراهيم، عن...
  6. آ

    ترک رفع الیدین

    کبھی آپ کہ رہے ہیں کہ جواز الامرین کی دلیل ہو سکتی ہے اور اب کہ رہے ہیں کہ نہیں ہو گی ۔ یہ احتمال کن محدثین سے لیئے ہیں حوالہ دیں ۔ جو محدثین اس حدیث کو صحیح بھی کہ رہے ہوں اور عدم رفع الیدین کے قائل بھی نہ ہوں۔ ان کے نام ضرور بتائیں اصل میں کئی متشدد یہ سوال کرتے ہیں کہ صحیح حدیث سے صراحت...
  7. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    میرے کہنے کا مطلب تھا نماز میں ہاتھ باندھنے چاہئیے اور سیدھے ہاتھ کو بائیں پر رکھنا چاھئیے ۔ لیکن اس کا مقام کیا ہو گا ۔ سینہ پر یا ناف کے نیچے ۔ یہ مقام کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔
  8. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    بھائی میں میں نے فقہی اصطلاح میں معنی پوچھا تھا ۔ کسی محدث کا قول ہو۔ صلاہ کا لغوی معنی دعا کے ہیں ۔ اگر کوئی شخص دعا مانگ کر کہے میں نے صلاہ ادا کرلی اور اپنے دلیل میں کسی لغت کا حوالہ دے تو کیا یہ مقبول ہے ؟؟؟ اس طرح احادیث کے متعلق بھی جو اصطلاحات ہیں کیا ان میں بھی لغت کا اعتبار ہو گا ۔ پھر...
  9. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    سماک بن حرب کوبعض محدثین ضعیف کہ رہے ہیں اور بعض ثفہ ۔ جو محدثین ضعیف کہ رہے ہیں ان کو چھوڑ کر ثقہ بیان کرنے والے محدثین کے قول کو کیوں قبول کرنا چاھئیے اس کا ٹھوس جواب نہیں آیا ۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے ان کی تردید کچھ کمزور دلائل سے کی لیکن میں نے جب ان دلائل پر اعتراضات کیے آپ کے طرف کو جواب...
  10. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    یہ تعریف آپ نے کہان سے لی ہے ۔ اس کا حوالہ ضرور دیں جس میں تقلید کے معنی کہ بے سوچے سمجھے اور آنکھ بند کرنا کے الفاظ بھی ہوں ۔ حوالہ کا انتظار رہے گا ۔ ورنہ آپ کی بات بےبنیاد کہلائے گی۔
  11. آ

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    کچھ افراد کا یا پرانہ طریقہ کہ جب ان کو موقف کے حق میں کوئی دلیل نہیں ملتی اور کسی سوال کا محقق جواب نہیں دے پاتے تو سائل کے نذدیک کسی اہم شخصیت کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ سائل جوش میں آکر الجھ پڑے اور اور جواب دینے والی کی جان چھوٹ جائے اگر آپ میرے سوال کا جواب مدلل دیتے تو بات واضح ہوجاتی کون...
  12. آ

    ترک رفع الیدین

    اصل جملہ یوں ہے ۔ اگر رفع الیدین کرنے کے مقابلے میں عدم رفع الیدین کی روایت زیادہ مضبوط ثابت ہوں تو کہا جائے گا کہ رفع الیدین نہ کرنا افضل اور راجح ہے ۔ یہ صرف ٹائپنگ کی غلطی ہے
  13. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    ائمہ حرم اور دیگر امت کے افراد کا سینہ پر ہاتھ باندھنا یہ نہ باندھنے کے متعلق الگ تھریڈ رکھا جائے اور یہاں صرف یہ مثبت بحث ہو کہ سنت طریقہ کیا ہے
  14. آ

    صحیح حدیث

    ایک دوسری پوسٹ میں تقلید کے حوالہ سے وضاحت کی گئی http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%DB%81-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C%D8%AF-%DB%81%DB%92%D8%9F-1219/ لیکن یہ کیوں وضاحت نہ کی گئی کہ اگر...
  15. آ

    ترک رفع الیدین

    بھائی الگ تھریڈ بنانے کے لئيے معذرت ۔ اصل میں میری غیر حاضری میں پچھلا تھریڈ کلوز ہو گیا تھا ۔ اب یہ میری خطا ہے کہ میں آپ کو مطلع نہیں کیا ۔ کیوں کہ یہ خطا ایک اوپن جگہ ہوئی اس لئیے اس کی معذرت بھی اوپن جگہ پر ہی کرہا ہوں ۔ امید ہے معذرت قبول کریں گے ایک بات تک تو آپ پہنچے کہ اگر یہ روایت...
  16. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    ہمارے نذدیک شرعی دلائل 4 ہیں 1- قرآن 2- حدیث 3-اجماع امت 4- قیاس یہ آپ حضرات کی غلط فہمی کھ فقہ حنفی کی بنیاد صرف امام ابو حنیفہ کے اقوال پر ہے۔
  17. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    لو بھائی رضاعت ثابت ہو نی کی مدت بھی دو سال کا فتوی ۔ جھگڑا ختم ۔ Answer: Darul Ifta Deoband India آپ حضرات نے دعوے کے جواب میں کسی دیوبندی مدرسہ کا فتوی نہیں دیا ۔ بلکہ شبیر عثمانی صاحب کا قول ذکر کیا ۔ اس میں بھی انہوں نے فتوی نہیں دیا بلکہ صرف ایک قول ذکر کیا۔
  18. آ

    صحیح حدیث

    کیوں کہ بغیر دلیل کسی امتی کا قول (فتوی) قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا تو تقلید ہے ۔ تو اگر دلیل سمجھ نہ آئے تو کیا کریں ۔
  19. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    جناب ناصر صاحب آپ نے جو سماک بن حرب پر سفیان الثوری وغیرہ کے اعتراضات کو رد کیا ۔ اس کی مذید تحقیق دیکھئیے ۔ ابن حجر تھذیب میں سماک بن حرب کے متعلق کہتے ہیں کہ " فالمعروف عن الثوري أنه ضعفه " ابن حجر کا فالمعروف کہنا وزن رکھتا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ اس زمانے میں اکثر اہل علم کو یہ بات...
  20. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    اصول کرخی کا مطلب ہے کہ اگر کوی ایسی حدیث نظر آجاے جو ہمارے اصحاب کے مسلہ کے خلاف ہو تو یہ بات یقینی ہے کہ یہ حدیث منسوخ ہے کیونکہ احناف کے مجتہدیں نے پہلے ہی تمام احادیث دیکھ کر فقہ مرتب کی ہے مسئلہ کے بارے میں کہ اگر فقہاء احناف کو دو احادیث ملیں جن میں سے ایک ناسخ اور ایک منسوخ ہے تو...
Top