• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    ایک تو آپ کے پاس میرے سوال کا کوئی جواب نہیں ہوتا تو اس کو فرضی سوال کہ کر ٹال دیتے ہیں۔ میرا سوال ہرگز فرضی نہیں ۔ میرا ایسے کئی حضرات سے واسطہ پڑا ہے جو دلیل کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ایک دفعہ ایک اہل حدیث کو میں نے احناف کے نظریہ کے مطابق کچھ دلائل دیے ۔ ان صاحب کے سمجھ میں وہ نہ آئے بولے...
  2. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    اگر وہ کسی عالم سے فتوی لیتا ہے اور اس فتوی کی دلیل سمجھنے سے قاصر ہے تو فتوی پر عمل کرے یا نہیں ؟۔ کیوں کہ بغیر دلیل کے امتی کے قول پر عمل تو تقلید ہے ۔
  3. آ

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    جواب کا انتظار ہے ۔
  4. آ

    ترک رفع الیدین

    آپ حضرات اگر کسی مسئلہ متعلق کے متعلق حدیث بیان کرتے ہیں اور جمھور محدثین نے اس کو صحیح قرار دیا ہو اور ایک دو محدثین نے ضعیف کہا ہو تو آپ ان محدثین کی بات اپنے فورمز پر رد کرتے ہیں ۔ جیسا کہ اس فورم پر بھی ہے ۔ کتب میں علانیہ ان کی تحقیق کو خطا قرار دیتے ہیں (اور ایسا کرنا بھی چاہئیے کہ آگر...
  5. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    آپ کی بیان کردہ پہلی حدیث میں سینے پر ہاتھ باندھنے کا ذکر نہیں ۔ صرف ایک احتمال کےتحت آپ نے کہا اگر اس حدیث کے بیان کردہ طریقہ کے مطابق ہاتھ باندھیں گے تو سینے پر ہی باندھا جاسکتا ہے ۔ یہ ایک احتمال ہے کوئی پکی دلیل ہے ۔ حدیث میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی الفاظ بھی لہیں ہیں ۔ دوسری حدیث...
  6. آ

    صحیح حدیث

    1- ایک عام مسلمان بعض دلائل کو سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے وہ جرح مفسر ، تصحیح مبہم وغیرہ یا قطع الدلالہ و ظنی الدلالہ وغیرہ کی اصطلاحات سے نا واقف ہوتا ہے بلکہ کئی دفعہ تو اگر ان اصطلاحات کا مفہوم بھی بتایا جائے تو سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے ۔ تو اگر عام مسلمان دلیل سمجھنے سے قاصر ہو تو کیا کرے 2-...
  7. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    چلیں میں اپنا سوال یوں پوچھتا ہوں کہ اجتہاد کون کرسکتا ہے اور جس میں اجتہاد کی اہلیت نہیں وہ کیا کرے گا ؟
  8. آ

    ترک رفع الیدین

    ابو الحسن علوی صاحب کسی بھی عالم کا فتوی حتمی نہیں ہوتا ۔ یہ احناف کی بھی رائے ہے۔ اگر آپ کو ان حضرات کے فتاوی سے انکار ہے تو کیا کبھی آپ میں کسی نہ ان علماء کی اس غلطی کی نشاندہی کی تاکہ عام اہل الحدیث حضرات میں سے کوئی اس غلطی میں مبتلا نہ ہوجائے اگر ایسا ہے تو کتاب کی نشاندہی ضرور کریں۔
  9. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    کیا آپ خود تحقیق کرکے اس جواب دے سکتے ہیں ۔ کیوں کہ آپ حضرات کے نزدیک کسی امتی کا قول بغیر دلیل کے نہیں لینا چاہئیے ۔ آگر آپ کے ساتھ ایسا اتفاق ہوا کہ آپ نے ثناء کی جگہ التخیات پڑہ لی تو آپ کیا کریں گے۔؟
  10. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    محترم عامر صاحب اس کا مطلب ہے کہ ایک عام مسلمان کو اگر کوئی نیا مسئلہ پیش آئے تو خود اجتہاد نہ کرے بلکہ علماء سے مسئلہ کے متعلق فتوی لے۔ ؟
  11. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    نماز میں قیام میں کہاں ہاتھ باندھنے چاہئیے ۔ کیا کوئی صحیح حدیث پیش کرسکتے ہیں ؟
  12. آ

    سجدہ سہوكے أحکام

    محترم عامر صاحب اگر کسی نے ثناء کی جگہ التحیات پڑہ لی تو سجدہ سہو کرے یا نہیں ؟ ۔ قرآن و صحیح حدیث سے جواب دیں
  13. آ

    ترک رفع الیدین

    آپ نے وتر کی تکبیر اور وتر میں احناف کے ہاتھ اٹھانے کی وجہ سے اعتراض کیا ہے اس صحیح مسلم کی حدیث مین خیل شمس کی قید ھے اور اس کی حرکت کا یہ انداز ھوتا ھے کہ وہ اپنی دم اٹھا کر اچھلتا ھے۔یعنی اس کا بدن اور دم ایک ساتھ حرکت میں آتے ھیں۔ دیکھیے امام لغت عربی ابو منصور ثعلبی فقھ اللغہ وسر العربیہ...
  14. آ

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    آپ حضرات نے میری پیش کردہ حدیث کے جواب میں جن کتب کا لنک دیا اس میں یہ تو ہے کہ فلاں محدثین نے اس حدیث کو ضعیف کہا یہ موجود نہیں کہ جن محدثین نے میری پیش کردہ حدیث کو صحیح کہا ان کے قول کو چھوڑ کر دوسرے محدثین کے قول کو اختیار کرنے کی کیاٹھوس دلیل ہے؟
  15. آ

    صحیح حدیث

    ایک عام مسلمان جو عربی نھیں جانتا صحیح اور ضعیف حدیث میں کیسے فرق کرسکتا ھے ؟
  16. آ

    ترک رفع الیدین

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب تارکین رفع الیدین کا تاریخی دندان شکن جواب کے نام سے ایک تھریڈ شروع ہوا تھا ۔ میں نے کچھ پوسٹ اس میں کی تھیں لیکن والد صاحب کے آپریشن ، میرے چھوٹے بیٹے کی بار بار بیماری اور آفس میں آڈٹ کی وجھ سے میں کچھ دن پوسٹ نہ کرسکا جب...
  17. آ

    دعا کی اپیل

    السلام علیکم میرے والد صاحب کا ھرنیا کا آپریشن ھوا ھے ان کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعا کی اپیل ھے اس کے علاوہ میرا چھوٹا بیٹا اکثربیشتر بیمار ھوجاتا ھے اس کی صحت کے لئے بھی خصوصی دعا کی اپیل ھے۔
  18. آ

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    محترم کفایت الله بھائی آپ نے واقعی تفصیل سے جواب دیا ۔ لیکن میں نے تکبیر تحریمہ والا رفع الیدین کو متروک کہا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے 1-عن عبد الله بن مسعود ، أنه قال : ألا أصلي لكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم . فصلى ، فلم يرفع يديه إلا في أول مرة (اس روایت کو ترمذی ، ابو داؤد ، نسائی...
  19. آ

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    ایک صاحب نے اعتراض کیا ہے کہ میں کتاب کا لنک دینے کے بجائے جواب ٹائپ کروں ۔ کیوں کہ بقول ان کہ اہل علم کا کام کتاب کا حوالہ دینا نہیں ہوتا ۔ جناب کلیم حیدر صاحب ، گذارش عرض ہے کہ میں اہل علم نہیں میں تو علم سیکھنے مختلف مجالس اور فورمز پر جاتا ہوں اور مقصد علم حاصل کرنا ہوتا ہے ۔ اس فورم پر آنے...
  20. آ

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    کتاب ھدایہ پر اعتراضات کے جوابات یہاں پڑہ لیں اگر پھر بھی کوئی اعتراض ھو تو پھر پوسٹ کو آگے بڑھائیں بحث برائے بحث نہ کریں
Top