الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ اگر قرآنی تعویز کو یہ سمجھ کر پہن لیا جائے کہ شفا اللہ نے ہی دینی ہے تویہ ٹھیک ہے ورنہ غلط ہے پھر یہ عقیدہ تو دوا کے بارے بھی بنا لیا جائے تو وہ بھی غلط ہی ہوگاکہ دوا ہی میں شفا ہے
یزید کی مذمت میں صرف یہی روایت کافی نہیں کہ اس کے دور حکومت میں نواسہ رسول کو شہید کیا گیا اور قاتلان حسین آزاد گھومتے پھرتے تھے ان کو ئی سزا نہ دی گئی اور قاتلان حسین اہل بیت کے ساتھ بد تمیزی بھی کرتے رہے اس کے باوجود ان کو عزت و وقار حاصل رہا تھا ؟
: ابن زیاد کو کوفہ کا والی بناناجب یزید نے امام حسین (ع) کے بارے میں سنا کہ آپ (ع) کوفہ کی طرف آ رہے ہیں تو اس نے امام حسین (ع) کا مقابلہ کرنے کے لیے ابن زیاد جیسے سفاک انسان کو والی کوفہ کے طور پر منتخب کیا کیونکہ وہ نعمان ابن بشیر کے بارے میں جانتا تھا کہ اس کے اندر ہمت نہیں ہے کہ وہ حسین...
مجھے تو یہ یزید کی اہل بیت کے ہمدردی نہیں لگتی ، کیوں کہ یزید نے قاتلان حسین کو کوئی سزا نہ دی اور ان کو ان کے عہدوں پر بحال رکھااگر لوگوں کو نا حق قتل کیا گیا تھا تو ان کا قصاص تو ہو نا چاہیے تھا؟
اسی طرح ابن زیاد اور شمر اس کے بعد بھی اہل بیت کے ساتھ بد سلوکی کرتے رہے تھے
کم از کم یہ...
فقہ حنفی میں زندہ کتا نا پاک اور ذبح کیا ہوا کتا پاک ہو جاتا ہے ، کیا بات ہے ! یہ ہے قرآن و حدیث کا نچور؟
کتےکی کھال کا ڈول اور جائے نماز بنانا جائز ہے(عین الہدایہ:کتاب الطہارۃ ، باب الماء الذی یجوزبہ الوضوء:ج ۱ص۱۳۵
کتے کے بالوں کا تکمہ بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں (عین الہدایۃ:کتاب...
یہ ہم نے آپ کے امام کے بارے نہیں لکھا تم نے خود ہی لکھا ہے اس جواب بھی خود ہی دو اور اس جھوٹی فقہ کے گن گانے چھوڑ دو تا کہ آپ کی آخرت بن جائے اور تم جنتی ٹھہرو