• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    نواں آیا ایں سونیا !

    وعلیکم السلام محترم بھائی عارف کریم فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
  2. یوسف ثانی

    ٭ اولاد کی کمی ہو تو پیاز کھاؤ -- ضعیف حدیث

    جی بجا فرمایا۔ طب میں اکثر بیشتر ایسی باتیں مل جاتی ہیں ۔ ایک ایرانی شخص کا عرصہ ہوا ایک انٹرویو آیا تھا۔ اس کی عمر سو سے اوپر تھی۔ شادیاں بھی متعدد کیں۔ اولاد بھی کثیر تھی۔ جب اس کی اس ”صحت“ کا راز پوچھا گیا تو اس نے بتلایا کہ وہ جوانی سے لے کر آج تک ایک کلو کچی پیاز روازانہ کھاتا ہے۔ واللہ اعلم
  3. یوسف ثانی

    شکایت میری پوست کو قارئین پر ظاہر کرنے کے لئے ناظم کی اجازت کیوں؟؟؟؟؟؟

    آپ پوسٹ اپنے لئے تو نہیں لکھتے ہوں گے نا۔ مذاق برطرف۔ اگر سسٹم میں ایسا آپشن ہوا تو اس پر ضرور عمل ہوسکتا ہے۔ @شاکر اس طرف توجہ دیجئے۔ کیا سسٹم میں ایسا کوئی آپشن موجود ہے کہ جب کوئی پوسٹ ”منظور“ ہوجائے تو پوسٹر کو نوٹی فیکیشن بھی ملے
  4. یوسف ثانی

    شکایت میری پوست کو قارئین پر ظاہر کرنے کے لئے ناظم کی اجازت کیوں؟؟؟؟؟؟

    جب تک متعلقہ ناظم اسے دیکھ نہیں لیتا۔ پوسٹ کے ”منظر عام“ پر آجانے کے بعد تو ساری دنیا کو ”اطلاع“ ہوجاتی ہے۔ ابتسامہ
  5. یوسف ثانی

    شکایت میری پوست کو قارئین پر ظاہر کرنے کے لئے ناظم کی اجازت کیوں؟؟؟؟؟؟

    بعض سیکشنز میں کی جانے والی جملہ پوسٹس متعلقہ ناظم کی منظوری کے بغیر منظر عام پر نہیں آتیں۔ ایسا (مجھ سمیت) سب کے ساتھ ہوتا ہے، صرف آپ کے ساتھ نہیں۔
  6. یوسف ثانی

    شکایت کئ دفعہ ۔۔۔۔۔۔میرا جواب کیوں نہیں ملتا

    مستند اہل علم کے جواب آنے تلک احقر کی اس ذاتی رائے پر اکتفا کیجئے۔ س:ایسی حالت میں کیا کیا جاۓ ایک محدث صحیح کہیں اور ایک ضعیف ؟ ج: اگر حدیث کا متن کسی فرضیت یا کسی حرمت سے متعلق ہے تو اس حدیث کو صحیح سمجھ کر اس پر عمل کیجئے۔ بصورت دیگر کسی بھی ایک رائے کو اختیار کرسکتے ہیں س: کیا غیر مسلموں...
  7. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معذرت قبول کیجئے ۔ میں ذرا ”اپنے منہ میاں مٹھو۔موڈ“ میں چلا گیا تھا ۔ مکرر ابتسامہ
  8. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    طارق اسماعیل ساگر معروف ناولٹ ، جرنلسٹ، ڈرامہ نگار اور کالمسٹ طارق اسمٰعیل ساگر 16اکتوبر 1952ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد غلام جیلانی گورنمنٹ ملازم تھے اور ضلع اٹک کے رہنے والے تھے ۔ ملازمت کے سلسلہ میں لاہور میں رہائش پذیر تھے۔ طارق اسماعیل ساگر اپنی دو بہنوں اور پانچ بھائیوں میں سب سے...
  9. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    پاکستان کے (سابقہ) ”دائیں بازو“ کے ”اسلام پسند“ صحافیوں کی فہرست میں مجید نظامی کا بڑا نام ہے۔ روزنامہ نوائے وقت نے بلا شبہ پاکستانی صحافت میں ”اسلام اور پاکستان“ کے حوالہ سے ایک اہم کردار ادا کیا ہے لیکن یہ یاد رہے کہ: نوائے وقت کا اجراء مجید نطامی کے بڑے بھائی حمید نظامی نے کیا تھا اور وہی اس...
  10. یوسف ثانی

    مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری چل بسے

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کو جنت الفردوس میں داخل کرے آمین
  11. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    اگر ان پہلوؤں کو عام کرنے میں کوئی قباحت نہ ہو تو ان کے بارے میں ضرور لکھئے۔
  12. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    جزاک اللہ خیرا برادر ”اصل مضمون“ تو یہاں موجود ہے۔ باقی مضامین اور خبریں ایک اخبار کی کلپنگ ہے۔ اسے یونی کوڈ میں تبدیل نہیں کیا ہے
  13. یوسف ثانی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ فیض بھائی آپ نے تو پہلے ہی کوزے میں دریا بند کرتے ہوئے صلاح الدین صاحب کی شخصیت کا تعارف کروادیا ہے۔ میری بھی ان کے بارے میں مختصر ترین رائے یہی ہے کہ پاکستان کی صحافتی تاریخ میں ان سے زیادہ ”دیندار“ صحافی کوئی اور نہیں گذرا۔ گو وہ برسوں جماعت اسلامی کے سرکاری...
  14. یوسف ثانی

    قصیدہ ء بردہ شریف ؟؟؟

    بوصیری کے "قصیدہ بردہ " کے کفریہ عقائد کا بیان
  15. یوسف ثانی

    قصیدہ ء بردہ شریف ؟؟؟

    قصیدہ ء بردہ شریف (عربی:قصيدة البردة) ایک شاعرانہ کلام ہے جو کہ مصر کے معروف صوفی شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری (1211ء-1294ء) نے تحریر فرمایا۔ آپ کی تحریر کردہ یہ شاعری پوری اسلامی دنیا میں نہایت معروف ہے۔ امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ (1211ء-1294ء) پورا نام ابو عبد اللہ محمد ابن سعد...
  16. یوسف ثانی

    فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ عامر بھائی جی ہاں میں پندرہ سولہ دسمبر تک ان شاء اللہ کراچی میں ہوں گا۔
  17. یوسف ثانی

    فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ والد صاحب کی وفات پر ان کے لئے دعائے مغفرت اور ہمارے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ جزاک اللہ خیرا
Top