الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترمہ کی مردم شناسی تو پورے خاندان میں مشہور ہے ۔ اس عام سے فقرے کو اگر واوین کی مدد سے یوں لکھا جائے کہ محترمہ کی ”مردم شناسی“ تو پورے خاندان میں مشہور ہے۔ تو اسی فقرے سے محترمہ کی ”مَردوں کی جانب جھکاؤ“ والی بات کی طرف بخوبی اشارہ کیا جاسکتا ہے۔
کل کے میچ میں اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ نے...
میری تینوں ننھی منی بھتیجیاں میری اکلوتی ڈاکٹر بیٹی سے بہت قریب ہیں۔ یہ تینوں ایک دوسرے کی کم اور ڈاکٹرنی صاحبہ کی زیادہ دوست ہیں۔ ایک مرتبہ سب سے چھوٹی بھتیجی جو ابھی کے جی میں ہے، میرے چھوٹے بیٹے سے کہنے لگیں: تمہاری بہن کتنی اچھی ہے۔ میری تو دو 'نمونیا' (غالباً یہ لفظ 'نمونہ“ سے بنایا ہوگا)...
زاہد بھائی! شاہ رُخ خان کا ”مشرک“ ہونا تو کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے جبکہ اس دھاگہ میں حافظ سعید صاحب کے ٹویٹ پر سوال اٹھایا گیا ہے کیونکہ محترم حافظ سعید صاحب نے تو اپنے ٹویٹ میں شاہ رُخ خان کو صاف صاف ”مسلم“ میں ”شمار“ کیا ہے۔ میں نے تو ”مشرک - مسلمان“ لکھا ہے اور وہ بھی ”واوین“ کے ساتھ ۔...
حافظ سعید صاحب کے حوالہ سے یہ خبر پہلے بھی چھپ چکی ہے اور آج کے جنگ میں دوبارہ شائع ہوئی ہے۔ کیا کوئی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے۔
نوٹ: واضح رہے کہ شاہ رخ خان دیگر عام بھارتی مسلم اداکاروں کی طرح نہیں ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہندو سے شادی کر رکھی ہے۔ اپنے گھر میں مندر بنا رکھا ہے اور کھلے...
کیا یہ اختلاف ”علمائے اہل حدیث“ کے درمیان بھی ہے؟
اگر نہیں تو ”علمائے اہل حدیث“ کس موقف کے حامی ہیں ؟
اگر ہاں تو ”علمائے اہل حدیث“ کی اکثریت کس موقف کے حامی ہیں ؟
مختصر لکھنے کے لئے مجھے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے اسی لئے میں عموماً کم وقت میں طویل عبارت لکھ جاتا ہوں، جس کا کبھی کبھی نقصان یہ ہوتا ہے کہ اصل مدعا واضح نہیں رہتا (سوچنے والا آئی کون)
مدعا فقط یہ تھا:
احادیث میں ”مسواک“ کی بار بار ”تلقین“ کی گئی ہے۔ کیا اس کے لئے ”مسواک“ ہی لازمی ہے یا منجن...
حج و عمرہ کے لئے کعبۃ اللہ تک ”سفر“ کرنے کا حکم ہے۔ خواہ یہ سفر اونٹ پر کیا جائے، پانی کے جہاز پر یا ہوائی جہاز پر
وقت مقررہ پر مسجد میں نماز ادا کرنے کا حکم ہے۔ خواہ مسجد مٹی کی بنی ہو یا جدید ترین اور ایئر کنڈیشنڈ ہو
اپنے ستر کو ڈھاپنے کا حکم ہے، خواہ لباس دو چادروں پر مشتمل ہو یا انواع و...
یہ ایک ایسا مسئلہ ہے، جس کی ”دونوں“ طرف سے شکایت کی جارہی ہے اور دونوں کی شکایت جائز ہے۔ لہٰذا اس مسئلہ کا کوئی نہ کوئی حل بھی تلاش کرنا چاہئے۔جن مراکز یا علمائے کرام کے پاس سائلین کا تانتا بندھا ہو، وہاں ایسا ”انتظام“ کیا جائے کہ لوگ 24 گھنٹہ فون یا واٹس اپ پر اپنے مسائل کا جواب حاصل کرسکیں۔...
ڈاکٹر صاحب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے
کراچی کے باسی کے لیے یہ انتہائی تعجب خیز بات تھی، وقت کی نامور شخصیت محض ملاقات کے غرض سے آنے والوں سے گھنٹوں محفل جمائے رکھے، دوستانہ ماحول میں اپنے بچپن، مزدوری اور طالب علمی کے دل چسپ واقعات سنائے، حاضرین کی بات غور سے سن کر اسے اہمیت دیں، یہ اکابرینِ...
غسل جنابت بھی ”فرض غسل“ ہی ہے۔ دونوں کا طریقہ ایک ہی ہے۔ البتہ غسل جنابت میں پہلے جسم پر لگی ناپاکی کو صاف کرنا ضروری ہے۔ دیگر عام غسل مین اس کی جرورت نہیں ہوتی
واللہ اعلم
فراز نے تو کہا تھا کہ ع دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔ میں یہ کہتا ہوں: دوست ہوتا نہیں آپ کی ہر (صحیح و غلط) بات پہ واہ واہ کہنے والا۔ آپ کا حقیقی دوست وہی ہے جو آپ کی ”درست“ باتوں کی تائید کرے تو ”غلط“ باتوں پہ تنقید بھی کرے۔ اور جب کبھی آپ کو کسی ایسے تعاون کی ضرورت ہو، جسے آپ کا دوست...
اور تمہاری عورتوں میں سے جن کو حیض کی امید نہیں رہی ہے اگر تمہیں شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہیں اور ان کی بھی جنہیں ابھی حیض نہیں آیا۔ (طلاق۔4)
اے ایمان والو تم جب مسلمان عورتوں سے نکاح کرو اور پھر تم ان کو قبل ہاتھ لگانے کے طلاق دے دو تو ان پر کوئی عدت نہیں جس کو تم شمار کرنے لگو...