• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    اخبارات کے نیٹ ایڈیشنز ۔ دو دن اخبارات کی چھٹی ہے۔ خبریں نیٹ پر دستیاب ہیں
  2. یوسف ثانی

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    ایرانی ردعمل غالباً آپ نے نہیں پڑھا ـ ایران کا دعویٰ ہے کہ اس سانحہ میں 90 افراد جاں بحق ہوئےـ دوسری بات یہ کہی کہ حج کا انتظام میں دیگر ممالک کو بھی شامل کیا جائے
  3. یوسف ثانی

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    سید حبیب الرحمن کاظمی دلدوز اور افسوس ناک حادثہ کے باعث حاجیوں کے چہروں سے مسکراہٹ غائب هے جب کہ دکهه ، پریشانی اور کسی حد تک خوف کے آثار نمایاں نظر آتے ہیں ، وه سکون ، وه اطمنان جو میں نے آج سے پہلے کئ بار منی میں دیکها تها وه کہیں نظر نہیں آرہا هے ، ہلکی سی آہٹ ، تهوڑی سی ہلچل سے حجاج کان کهڑے...
  4. یوسف ثانی

    میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    اللہ رب العزت بھتیجہ شاہ حمدان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  5. یوسف ثانی

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    یومِ عرفہ کی اہمیت: ============ حضرت عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا حديث مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی یوم عرفہ سے زیادہ کسی اوردن میں اپنے بندوں کو آگ (جہنم) سے آزادی نہیں دیتا (مسلم) یوم عرفہ کا روزہ: ========== نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم عرفہ کے روزہ کےبارہ...
  6. یوسف ثانی

    کلونجی کسے کہتے ہیں

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے“ کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ہے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل، بیجوں کارنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔ یہی وجہ...
  7. یوسف ثانی

    کلونجی کسے کہتے ہیں

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%D9%84%D9%88%D9%86%D8%AC%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AA.4768/
  8. یوسف ثانی

    کلونجی کسے کہتے ہیں

    سیاہ دانے کلونجی ہوسکتے ہیں کیونکہ کلونجی اور پیاز کے بیج ملتے جلتے ہوتے ہیں اور بعض دکاندار سستے پیاز کے بیج کو مہنگے کلونجی بنا کر بھی فروخت کرتے ہیں۔ کلونجی کی پیچان یہ ہے کہ: کلونجی کے چند دانوں کو سفید کاغذ کے اندر رکھ کر مسلا جائے تو کاغذ پر تیل کے دھبے نظر آنے لگیں گے۔
  9. یوسف ثانی

    شوہر کا بیوی کو طلاق دینا

    ماشاء اللہ بہت عمدہ تحریر ہے۔ یوں تو ”بائی ڈیفالٹ“ طلاق دینے کا حق شوہر کو ہے۔ لیکن اگر بوقت نکاح عورت یہ حق خود طلب کرے اور مرد اس بات پر راضی ہوجائے تو ایسی صورت میں یہ حق بیوی کو بھی مل سکتا ہے۔ (ڈاکٹر ذاکر نائیک)
  10. یوسف ثانی

    قربانی کی قربانی

    ”قربانی کی قربانی“ =========== دانشور: بیس بیس لاکھ کے جانور کی قربانی اور نمود و نمائش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ بیس بیس ہزار کے بکرے کی قربانی کرکے انیس لاکھ اسی ہزار سے غریب بچیوں کی شادی کردیں تو کتنا اچھا ہو۔ ۔۔۔ عام آدمی: سر ! کبھی آپ نے بیس بیس لاکھ کی قربانی کرنے والوں کا لائف اسٹائل دیکھا...
  11. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    وعلیکم السلام برادر! میرا یہ جملہ ”ملحد“ کے اعتراض کے پس منظر میں ہے۔ یہ کوئی مستقل جملہ نہیں۔ ملحد کا زور اس بات پر تھا کہ اللہ نے ان عازمین کو اپنے گھر بلا یا، جہاں یہ حادثے میں ہلاک ہوئے۔ گویا اگر یہ حج پر نہ جاتے تو ہلاک نہ ہوتے ۔ کفار کا یہی موقف اللہ نے قرآن میں بھی بیان کیا ہے۔ میں نے...
  12. یوسف ثانی

    لندن: خفیہ حلالہ سینٹر میں بار بار حلالہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہاہاہاہا بالکل درست فرمایا، کشمیر خان صاحب ایسا بھی کرسکتے ہیں۔ ویسے حلالہ کرنے والے کے لئے حلالہ کو رحمت ”ثابت“ کرنے کے کیا ضرورت ہے، کیا اس کا اس کام کے لئے ”رضامند“ ہونا ہی کافی نہیں ہے ۔ مسکراہٹ
  13. یوسف ثانی

    لندن: خفیہ حلالہ سینٹر میں بار بار حلالہ

    یہ روزنامہ جنگ لندن کی خبر ہےـ یہ روزنامہ پہلے بھی لندن میں خفیہ حلالہ مراکز کی خبریں شائع کرچکا ہے ـ اب اس خبر میں کتنی صداقت ہے اور کتنی زیب داستان، والله اعلم ۔ ۔ ۔
  14. یوسف ثانی

    ایک اہل حدیث عالم پر الزام

    غلط کام تو غلط ہے، خواہ اسے کوئی بھی سر انجام دے۔ جماعت اسلامی ایسا ووٹ بنک کے لئے کرتی ہے کیونکہ بلدیاتی انتخابات میں بالخصوص اسے عیسائی برادری کا ووٹ چاہئے ہوتا ہے۔ حالانکہ کرسمس یا دیگر شرکیہ تہوار سے ہٹ کر بھی غیر مسلم برادری کے ساتھ قومی یا علاقائی ایشوز پر گیٹ ٹو گیدر منعقد کیا جاسکتا ہے۔...
  15. یوسف ثانی

    تجویز شیخ اسحاق سلفی صاحب کی خدمات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بجا ارشاد مایا @ابن داود بھائی! ایک نام تو میں نے بطور مثال پیش کیا ہے۔ ورنہ بہتر تو یہی ہوگا کہ فورم سے منسلک تمام مستند علمائے کرام کو ان سیکشنز تک رسائی ہو، تاکہ سائلین کو جلد از جلد جوابات مل سکیں اور ان سیکشنز کا مقصد پورا ہو۔
  16. یوسف ثانی

    لندن: خفیہ حلالہ سینٹر میں بار بار حلالہ

    خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں سے میرا بار بار حلالہ کرایا لندن (رپورٹ، آصف ڈار) اپنے شوہر کے ہاتھوں بیک وقت طلاق حاصل کرکے ایک خفیہ حلالہ سینٹر پہنچنے والی ایک پاکستانی مسلمان عورت کا کہنا ہے کہ ایک نام نہاد مولوی نے اسے کئی مردوں کے پاس بھیج کر اس کا حلالہ کردیا اور جب وہ تنگ...
  17. یوسف ثانی

    تجویز شیخ اسحاق سلفی صاحب کی خدمات

    محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب کی ایک اہم ترین خوبی یہ ہے کہ وہ سائل کے سوالات پر فوری لبیک کہتے ہیں اور پوچھے گئے موضوع پر سیر حاصل علمی جواب مہیا کرتے ہیں۔ سوشیل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں یہ آج کی اہم ترین ضرورت ہے، جس پر دیگر شیوخ بوجوہ توجہ نہیں دے پاتے اور سائلین بہت زیادہ تاخیر کی وجہ سے...
  18. یوسف ثانی

    حلال جانور کے ممنوع اجزا

    کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ مادہ جانور کی شرمگاہ نر جانور کی شرمگاہ خصیتین مثانہ غدود پتہ بہتا ہوا خون (حرام)
  19. یوسف ثانی

    Western Toilets کا استمعال کیا درست ہے ؟

    ویسٹرن کموڈ کے استعمال پر ایک معلوماتی ویڈیو ۔ آج کل تو حرمین شریفین کے قریب ترین ن بیشتر معیاری ہوٹلوں کے رہائشی کمروں میں ویسٹرن کموڈ ہی موجود ہیں۔ البتہ عوامی واش رومز میں دونوں اقسام کے کموڈ مل جاتے ہیں۔ ویسٹرن کے استعمال میں دو باتیں ضروری ہیں۔ ایک وافر پانی اور دوسرا ٹشو پیپرز کی دستیابی۔...
Top