• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد.......پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کردیئے ۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں،جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائدکرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اورفہرست میں شامل تنظیموں کے فنڈز منجمد...
  2. یوسف ثانی

    مجھے پل صراط نے رولا دیا

    آمین یا رب العالمین
  3. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    بہت بہت شکریہ۔ میں اسی ”ایک بات“ کی تصدیق چاہ رہا تھا۔ جزاک اللہ خیرا
  4. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    جزاک اللہ خیرا برادر آپ کی یہ ”واحد پوسٹ“ اوپر کئے گئے تمام بحث مباحثہ پر حاوی ہے اور زیر بحث موضوع کا ”بہترین حل“ پیش کرتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا برادر
  5. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عامر یونس بھائی! مجھے آپ کی کسی بات سے کوئی تکلیف وغیرہ نہیں ہوئی۔ لہٰذا معافی تلافی کی تو کوئی بات نہیں۔ بحث مباحثہ میں اس قسم کی باتیں معمول کا حصہ ہوا کرتی ہیں۔ آپ سے صرف یہ گذارش ہے کہ اگر ممکن ہوسکے تو مکالمہ میں ”ٹو دی پوائنٹ“ گفتگو کیا کریں۔ ”غیر متعلقہ...
  6. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. یوسف ثانی

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    دینی مدارس اور دارالعلوم میں اساتذہ کا ایک یکساں پے اسکیل ہونا چاہئے۔ مثلاً اگر دارالعلوم کی کوئی سند ایم اے کے مساوی ہے تو ایسے اساتذہ کو سرکاری گریڈ سترہ کے مساوی اور کوئی سند بی اے کے برابر ہے تو سرکاری گریڈ چودہ کے مساوی تنخواہ ملنی چاہئے۔ دارالعلوم کے اندر موجود رہائش اور دیگر سہولیات کو...
  8. یوسف ثانی

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    دینی مدارس۔ ایک دلخراش رخ ...جرگہ…سلیم صافی یہی گناہگار ہے جس نے ملٹری کورٹس کے دائرہ اختیار کو صرف مذہبی اور مسلکی دہشت گردوں تک محدود کرنے کے خلاف لکھا اور بولا۔ اسی گناہگار نے مدارس کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دینے کی رائے سے اختلاف کیا اور اپنے ’’جرگہ‘‘ میں مثالوں کا انبار لگا دیا کہ القاعدہ...
  9. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    گویا آپ کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں رہنے کے لئے فرقہ بنانا ضروری ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پھر تو آپ کے نزدیک اللہ کے اس فرمان کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔ سُوۡرَةُ آل عِمرَان وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعً۬ا وَلَا تَفَرَّقُواْ‌ۚ وَٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ...
  10. یوسف ثانی

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    اس ”سادگی“ پہ کون نہ مر جائے اے خدا (یہ جواب مسکراہٹ لانے والا ہے، غصہ دلانے والا نہیں)
  11. یوسف ثانی

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    جواب: تو اس بیان میں کیا غلط ہے ؟ اگر آپ کو پاکستان کا بننا ہی پسند نہیں اور آپ اکھنڈ بھارت کے قائل ہیں تو دوسری بات ہے۔ ورنہ قائد اعظم کا یہی تو ”کمال“ ہے کہ انہوں نے کھوٹے سکوں ہی کو چلا کر پاکستان بنا دیا اور ہم (بشمول دینی رہنماؤں اور دینی جماعتوں) نے اسی پاکستان کے دو ٹکڑے کروا دئے اور اس...
  12. یوسف ثانی

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    کیا یہ عمل قائد اعظم کے فرمان کے مطابق ہوتا ہے؟ یا پاکستانی کرنسی نوٹوں پر ان کی تصویر ان کے کہنے پر چھاپی جاتی ہے۔ یہ دونوں کام غلط ہیں۔ لیکن علمائے کرام نے ان دونوں باتوں کامطالبہ کیا ہے؟ یا پارلیمنٹ میں موجود کس عالم دین نے ان دونوں عمل کے خلاف کوئی بل وغیرہ پیش کیا ہے؟ قائد اعظم کے نام سے...
  13. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    میرے محترم @محمد عامر یونس بھائی! میں کسی فرقے، مسلک کا ترجمان نہیں ہوں۔ لہٰذا اس قسم کے سوالات مجھ سے نہ کیجئے کہ فلاں فلاں اور فلاں جو یہ کہتا ہے، اس پر میری رائے کیا ہے۔ مکالمہ اور بحث مباحثہ میں ”غیر متعلقہ“ باتوں اور ”غیر ضروری“ کاپی پیسٹ کی گنجائش نہیں ہوا کرتی۔ یا تو ٹو دی پوائنٹ گفتگو...
  14. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    برادرم @اسحاق سلفی جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت خوب لکھا ہے لیکن آپ نے اُن دونوں سوالوں کا تو جواب ہی نہیں دیا، جسے آپ نے ”کوٹ“ کیا ہے۔ جب کسی مراسلہ کو کوٹ کیا کریں تو صرف اسی مراسلہ کا جواب دیجئے۔ اس کے علاوہ کچھ لکھنا ہو، تو کوٹ کرنے کی ”ضرورت“ نہیں ہوا کرتی۔
  15. یوسف ثانی

    اسکوٹر کے پٹرول میں برکت کی حکایت

    ویسے ” ناممکن الوقوع “ تو کچھ بھی نہیں ہوا کرتا ۔ لیکن اس قسم کے استثنائی واقعہ کو ( اگر یہ واقعہ درست ہے تو) کسی دینی کتاب میں شائع کرکے عملاً بطور ”وظیفہ“ عوام الناس تک پہنچانا وہ ”غلط رویہ“ ہے، جس کے باعث محترم @کلیم حیدر بھائی نے اسے اس زمرہ میں بطور ”تفریح طبع“ پوسٹ کیا ہے۔ اگر ”فروغ علم“...
  16. یوسف ثانی

    خطبہ کے بغیر جمعہ اور مسجد کے اوپر مکان !

    ضرورت پڑنے پر کسی عمارت کے کسی گوشے کو نماز کے لئے مختص کرلیا جائے تو اس جگہ کا درجہ مسجد کے برابر نہیں ہوجاتا۔ ایسے گوشے اکثر پبلک مقامات جیسے ہوائی اڈہ، ریلوے اسٹیشن، اسکول کالج، شاپنگ سینٹر یا رہائشی بلڈنگز میں ضرورت پڑنے پر مختص کرلیے جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر انہیں کسی دوسرے مقصد کے...
  17. یوسف ثانی

    لڑکی کا نام " محمدہ " رکھنا

  18. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    http://forum.mohaddis.com/threads/%E2%80%9D-%D8%AC%D9%86%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%E2%80%9C-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B3%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%9F.27021/
  19. یوسف ثانی

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    فرقہ پرستوں ، فرقہ پسندوں سے دو بنیادی سوالات: قبر میں ”دین“ کے بارے میں پوچھا جائے گا یا فرقہ اور مسلک کے بارے میں ؟ قبر و حشر میں ”انفرادی حساب“ لیا جائے گا یا ہر فرقہ و مسلک کا ”گروپ حساب“ لیا جائے گا۔ مثلاً فرقہ الف، فرقہ بے، فرقہ جیم (سمیت 72 فرقوں) والے باطل ہیں لہٰذا ان فرقوں کے جملہ...
  20. یوسف ثانی

    اسکوٹر کے پٹرول میں برکت کی حکایت

    ہاہاہاہا بہت خوب ایک تو نسخہ خوب ہے ۔دوسرے کلیم بھائی نے اسے جس زمرے میں پوسٹ کیا ہے، اس سے نسخہ بہت خوب ہوگیا ہے (مسکراہٹ)
Top