• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے

    نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے قاری محمد زکریا شاہد صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے کہ تین افراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں موجود نہ تھے ۔ انہوں نے پردے کے پیچھے سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ...
  2. عبد الرشید

    یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟

    پھر مذکورۃ الصدر مقام پر اپنے فتوے کو آپ نے ان الفاظ پر ختم کيا ہے: مولانا احمد رضا خاں کی صراحت: مولانا احمد رضا خاں فاضل بريلوی، جو تکفير مسلم ميں نہايت بے باک مانے جاتے ہيں، يزيد رحمۃ اللہ عليہ کے بارے ميں يہ وضاحت فرمانے کے بعد کہ امام احمد رحمۃاللہ عليہ اسے کافر جانتے ہيں او رامام غزالی...
  3. عبد الرشید

    یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟

    یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟ يزيد پر سب و شتم کا مسئلہ يزيد رحمۃ اللہ عليہ پر سب و شتم ایک اہم مسئلہ ہے جسے بدقسمتی سے رواج عام حاصل ہوگيا ہے اور بڑے بڑے علامہ فہامہ بھي يزيد کا نام برے الفاظ سے ليتے ہيں ، بلکہ اس پر لعنت کرنے ميں بھی کوئی حرج نہين سمجھتے اور اس...
  4. عبد الرشید

    اللہ کی قسم! ہمشیرہ کا دانت نہیں ٹوٹے گا

    اللہ کی قسم! ہمشیرہ کا دانت نہیں ٹوٹے گا اقتباس: سنہری کرنیں از: عبدالمالک مجاھد نبی کریم ۖ کے عہد مبارک میں دو عورتوں میں جھگڑا ہوگیا- ان میں سے ایک حضرت انس بن نضر رض کی ہمشیرہ ربیع بنت نضر رص تھیں جنہوں نے دوسری عورت کا دانت توڑدیا تھا- جب مقدمہ بارگاہ نبوت میں پیش ہوا تو آپ نے فرمایا...
  5. عبد الرشید

    پروفیسر مظہر کا کالم

    جو شخص 23دسمبر سے اب تک سینکڑوں بار اپنے بیانات بدل چکا ہو ، حکومت سے تحریری معاہدہ کرکے مکر چکا ہو اور جس کے قول و فعل میں تضاد ہی تضاد ہو اسے دینِ مبیں کا علمبردار کہنا بذاتِ خود گناہِ کبیرہ ہے ۔مولوی صاحب نے اعلان فرمایا ہے کہ صدر ،وزیرِ اعظم اور وزراء سابق ہو گئے ، اسمبلیاں ختم ہو چکیں اور...
  6. عبد الرشید

    پروفیسر مظہر کا کالم

    جب کروڑوں ڈالرز سالانہ کی سیکولر دانشوروں اور این جی اوز پر سرمایہ کاری کے باوجود امریکہ حصولِ مقصد میں ناکام رہا تو اسے بھی ادراک ہو گیا کہ پاکستان کے دین سے والہانہ محبت کرنے والے مسلمانوں کے لیے یہ سیکولر دانشور اور این جی اوز، ناکافی ہیں ۔تبھی اُس نے ایک ایسا مولوی بھیجنے کا فیصلہ کیا جو...
  7. عبد الرشید

    پروفیسر مظہر کا کالم

    انگڑائی لے کر بیدار ہونے والی حق و صداقت کی آندھیوں نے ہر مقہور کے ذہن میں یہ الفاظ رکھ دیئے ہیں کہ ہماری ماؤں نے ہمیں غلام نہیں جنا، نہ ہم سدھائے ہوئے بندر ہیں جو ہر صاحبِ مکر و ریا کی ڈُگڈی پر ناچنے لگیں ۔منزل قریب آ لگی تو کچھ شعبدہ باز اپنے کرتب دکھانے میدان میں اُتر آئے ۔حکمرانوں کو تو گزرے...
  8. عبد الرشید

    پروفیسر مظہر کا کالم

    پروفیسر مظہر کا کالم۔ نئی بات 16 جنوری 2013 کرپشن ، مہنگائی ، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ ، خود کُش حملوں اور بم دھماکوں کے باوجود ارضِ وطن کی فضاؤں میں امیدوں اور آشاؤں کی توانا کرنیں پھوٹتی دکھائی دیتی ہیں ۔بیباک میڈیا اور آزاد عدلیہ نے اذہان و قلوب کے دھندلے آئینوں کو یوں صیقل کیا ہے کہ اب...
  9. عبد الرشید

    کھیل

    لانگ مارچ کے نتیجے ابھی نہیں نکلیں گے تو بعد میں نکلیں گے۔ یہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے لیکن ایک نتیجہ تو نکلا، زبردست ’’اکنامک ایکٹویٹی‘‘ کی شکل میں۔ جلسے پر ڈیڑھ ارب روپے خرچ ہوئے، لانگ مارچ پر5سے7ارب روپے کا خرچہ ہوا۔ یہ محتاط اندازہ ہے، صحیح تو زیادہ کا ہوگا۔پانچ پانچ کروڑ کی رقم تو چار اینکر...
  10. عبد الرشید

    کھیل

    کھیل بلوچستان میں گورنر راج ایک اور ’’رحم دلانہ‘‘ مذاق ہے۔ ’’رحم دل‘‘ آپریشنوں میں نہائے ہوئے اس صوبے کی صورتحال پر سپریم کورٹ نے ایکشن لیا اور آئینی حل بتایا۔ عدالت کے الفاظ واضح تھے، ’’حکومت نااہل ہے۔ اسمبلی کے خلاف کوئی بات نہیں کی ‘‘ عدالت کی بات مان لی جاتی تو اسمبلی بھی رہتی اور کرپٹ،...
  11. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    بخت ِ خفتہ و طالع گم گشتہ آہ! تمہاری غفلتوں پر آسمان روئے اور زمین ماتم کرے، اگر مرغانِ ہوائی فغاں سنج ہوں اور سمندروں سے مچھلیاں غم کرنے کے لیے اُچھل پڑیں، جب بھی اس کا ماتم ختم نہ ہوگا،کیونکہ تمہارا ماتم تمام دنیا کا ماتم ہے اور چراغ کے بجھنے کا رونا چراغ پر رونا نہیں ہے بلکہ گھر کی تاریکی پر...
  12. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    رحمت ِ باری کی فراوانی کا دن تلاش مؤمنِ قانت اور دعوتِ الیٰ اللہ (یوم الحج کا طلوعِ مقدس)سال بھر میں عالم اسلامی کے لیے یہ ایک ہی موقع تنبیہ افکار، وایقاظ ہمم و تحریک ِقلوب و استقبالِ وجوہ و احیاے ارواح وذہاب الیٰ اللہ کا آتا ہے جو فی الحقیقت دین الٰہی کے تمام آمال و اعمال کا مرکز و محور اور...
  13. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    عید کے دن کی یاد دعاے اِنابت علیٰ الخصوص عید کے دن جب اس کے حضور کھڑے ہو تو اپنے گناہوں کو یاد کرو۔تم میں ایک روح بھی ایسی نہ ہو جو تڑپتی نہ ہو اور ایک آنکھ بھی ایسی نہ ہو جس سے آنسوؤں کے چشمے نہ بہہ رہے ہوں۔ یاد رکھو کہ دل کی آہوں اور آنکھوں کے آنسوؤں سے بڑھ کر اس کی درگاہ میں کوئی شفیع نہیں...
  14. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    وقت کی اہم ترین ضرورت اختتام روز ِ ہجر اور عہد ِ وصال کا آغاز دنیا انقلاب و تجدد کے ایک مہیب عہد سے گزر رہی ہے اور نئے موسم کی علامتوں نے ہر طرف طوفانوں اور بجلیوں کی ایک قیامت کبریٰ بپا کردی ہے۔ ممکن ہے روزِ ہجر ختم ہونے والا اور عہدِ وصال کی ایک نئی رات شروع ہونے والی ہو۔ پس ضروری ہے کہ دن...
  15. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    تصورِ کوچ (ذو الحجہ کی تین تاریخ) روحانیت ِعظمیٰ جس وقت ذی الحجہ کی تیسری تاریخ ہوگی، (تو یہ) بادیہ نوردانِ عشق آبادِ حجاز کے قافلے کوچ کے لیے تیار ہوں گے۔ اس وقت کا تصور کرو کہ وہ کیسا وقتِ عظیم ہوگا، جب کہ لاکھوں انسانوں کے اندر سے اُسوۂ ابراہیم علیہ السلام کی روحانیتِ عظمیٰ اپنے رب کو بے...
  16. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    اِطاعت شعاروں کی سرفرازی، ظالموں کی محرومی پس اس مقدس دعا کی قبولیت نے اُمت ِمسلمہ کو بھی قائم کیا، اور دنیا کے تزکیہ اور تعلیم کتاب و حکمت کے لیے سلسلۂ ابراہیمی کے آخری رسول کوبھی مبعوث کیا، نیز جو امامت و پیشوائی اور خلافت فی الارض حضرت ابراہیم خلیل اللہ (علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام) کو...
  17. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    روحانی مجمع کی تاریخِ حیات قدسی دوستوں کی دعا یہ وہ مجمع ہے جس کی بنیاد دعاؤں نے ڈالی۔ جس نے دعاؤں سے نشوونما پائی، جو صرف دعاؤں ہی کے لیے قائم کیا گیا، جس کی ترکیب بھی اوّل سے لے کر آخر تک دعاؤں ہی کے مناسک سے ہوئی اور جو دعاؤں ہی کی لازوال طاقت سے قائم ہے۔سب سے پہلے دعا وہ تھی جو اس گھر کی...
  18. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    مقدس گھرانے کا معنوی تصوّر کس بستی کے باشندے؟: تم ذرا ان کی اُن عجیب و غریب حالتوں کا تصور کرو، یہ کون لوگ ہیں اور کس پاک بستی کے بسنے والے ہیں؟ کیا یہ اسی زمین کے فرزند ہیں جو خون اور آگ کی لعنتوں سے بھر گئی اور صرف بربادیوں اور ہلاکتوں ہی کے لیے زندہ رہی۔ کیا یہ اسی آبادی سے نکل آئے ہیں جو...
  19. عبد الرشید

    یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فکر ونظر مولانا ابو الکلام آزادؒ یوم الحج کا ورودِ مقدس :ربّ ِقدوس کی یاد اور پکار اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے یونی کوڈ میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں حب ِ الٰہی کا سب سے بڑا گھرانہ ان دنوں ذوالحجہ کا پہلا عشرہ ہے اور کچھ ہی دنوں بعد تاریخ عالم کا وہ عظیم...
  20. عبد الرشید

    میزان مناظرہ

    فہرست مضامین حصہ اول عرض ناشر تقریظ تاثرات حافظ عبدالقادر روپڑی ایک مثالی شخصیت تبصرہ ہفت روزہ الاعتصام تبصرہ ہفت روزہ اہلحدیث لاہور حافظ عبدالقادر روپڑی کی شخصیت کے چند گوشے نام ونسب فن مناظرہ کی تربیت خطبہ جمعہ تحریکوں میں شمولیت علمائے احناف کی شہادتیں بریلوی کا کلمہ خدا کی کشتی...
Top