• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات

    وکی لیکس کے ان افشاء پر متضاد آراء ہیں۔ اس کے پیچھے مغرب کی طاقتور یہودی لابی کے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالم اسلام میں آجکل جمہوریت کی جو لہر چل پڑی ہے اس کے پیچھے بھی انہی دستاویزات کا اثر بتایا جاتا ہے۔ عرب ڈکٹیٹروں کے راز انہی دستاویزات کے ذریعے منظر عام پر آئے۔ بعض تبصرہ نگاروں...
  2. عبد الرشید

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات حیدرآبادی ہند امریکی تعلقات پر وکی لیکس کے رازوں کے دستاویزات کا ایک عرصہ سے انتظار تھا۔معروف و معتبر انگریزی اخبار "دی ہندو" ان وکی لیکس دستاویزات کے افشاء کی صحافتی ذمہ داری سنبھال لی ہے جو 60 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔ جو موضوعات زیر بحث آئے ،...
  3. عبد الرشید

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

    ہاں! تیرے وہ بھائی جو جہاد فی سبیل اللہ کا علم اٹھائے تیرے جیسی بہنوں کی عزت و ناموس کے لئے میدان عمل میں کود چکے ہیں وہ تیرے نازک جسم پر ٹوٹنے والے ایک ایک ظلم کاحساب گن گن کر لے رہے ہیں، کیا تو نے برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی یہ رپورٹ نہیں پڑھی کہ افغانستان میں ایک سپر پاور شکست کے عین قریب پہنچ...
  4. عبد الرشید

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

    انیسیہ بی بی کو نہیں خبر کہ وہ کس مٹی کے پتلے کے سامنے احتجاج کناں ہے کہ مسلم امہ کے کسی ایک درد کا درماں بھی اس کے پاس نہیں، وہ توخود ایک خونخوار بھیڑیا ہے جس کے منہ کو ملت اسلامیہ کا خون لگ چکا ہے، البتہ اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کناں رہنے کا اتنا فائدہ ضرور ہو جائے گا کہ دنیا کو امریکی...
  5. عبد الرشید

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

    آیئے قارئین! میں انیسہ بی بی کی آپ بیتی سن کر ٹسوے بہانے والے امریکی سفارتکار اور آپ کی ملاقات حافظ محمد سعد اقبال سے کرواتا ہوں۔ یہ گوانتاناموبے میں پانچ سالوں تک قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتا رہا۔ حافظ محمد سعد اقبال کہتا ہے کہ مجھے 2002ء میں جکارتہ (انڈونیشیا) سے اٹھا کر قاہرہ (مصر) لے...
  6. عبد الرشید

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی! ہفت روزہ جرار وہاں موجود ہر شخص کے ضبط کے بندھن ٹوٹنے لگے تھے، سب کی آنکھیں اشکوں سے لد چکی تھیں، حتیٰ کہ امریکی سفارت کار کے آنسو بھی آنکھوں سے باہر نکل آئے تھے، سترہ سالہ انیسہ بی بی پر بھارتی فوج کے مظالم سن کر ہر کوئی آبدیدہ ہو چکا تھا، وہ آزاد کشمیر کے ایک...
  7. عبد الرشید

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

    دو بڑی سلطنتوں کو فتح کیا اور ان کا نظام بھی چلایا۔ یہ دنیا میں اختیارات کی نچلی سطح پر تقسیم (Devolution کا پہلا اور سب سے بڑا تجربہ تھا۔ اس لئے کہ بصرہ، یمن، مصر یا کسی اور جگہ کا حاکم ابو بکر یا عمر کو نہیں بلکہ اللہ کو جوابدہ ہوتا تھا۔ خلفائے راشدین سے پہلے تاریخ میں عدلیہ کی بالادستی کی...
  8. عبد الرشید

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

    روم کے سینٹ اور اس میں جمہوری بحث و مباحثہ کو پارلیمنٹ کی بنیاد بتائیں گے لیکن نہ تو مفتوحہ علاقوں پر ہونے والے ظلم و ستم کا تذکرہ کریں گے اور نہ رومن کھیلوں میں بھوکے درندوں کے سامنے مضبوط جسم والے غلاموں کو پھینکنے کی بات سامنے لائیں گے۔ نوشیرواں کے عدل کے قصے سنائیں گے لیکن کوئی گلا پھاڑ کر...
  9. عبد الرشید

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

    معیشت کا ایک گورکھ دھندا ہے جس میں کرنسی، بینکاری، بجٹ، زرمبادلہ اور کئی ایسے معاملات ہیں جن میں خلافت کے زمانے کی سادگی نہیں چلتی بلکہ ایک مخصوص علم میں مہارت درکار ہوتی ہے۔ قانون کا علم بھی تو اب سائنس کا درجہ حاصل کر چکا ہے، عدالتیں ہیں، قوانین ہیں، ان قوانین کی بنیاد پر کیس لاء ہے جو ایک...
  10. عبد الرشید

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ کالم نگار ۔۔۔ اوریا مقبول جان ( ایکسپریس 12-03-11) کیسے کیسے سوال ہیں جو لوگوں کی اس رائے کے بعد پوچھے گئے جس میں اس ملک کی اکثریت نے اپنے مسائل کا حل خلافت میں بتایا۔ کسی نے تمسخر اڑاتے ہوئے کہا یہ قوم ترقی نہیں کر سکتی جو آج بھی چودہ سو سال پرانے خوابوں میں زندہ...
  11. عبد الرشید

    عرب عوام کی بغاوت کے اسباب

    عرب عوام کی بغاوت کے اسباب عمران نذر حسین عرب عوام کی بغاوت کے اسباب ، عوامل اور محرکات جاننے کے لئے مسلم عوام نہایت بےتاب ہو گئے ہیں۔ لیکن عرب عوام کی بغاوت کے اسباب اور عوامل و محرکات کی وضاحت کرنے میں مسلم اسکالرس کو نہایت محتاط بن جانا چاہئے۔ کیونکہ عرب دنیا میں اب پراسرار طور پر یکے بعد...
  12. عبد الرشید

    جاپان کی ترقی کسی کام نہ آئی

    جاپان کی ترقی کسی کام نہ آئی حسن کمال وہ جاپان ، جو اب سے 65 سال قبل امریکہ کے ایٹم بموں کی مار سہہ چکا تھا ، اس بار اس ایٹمی عذاب کا شکار ہوا جو اس نے اپنی ترقی اور توانائی کے حصول کیلئے پیدا کیا تھا۔ اب جاپان ایک بار پھر ایٹمی قہر کے زیر سایہ جی رہا ہے۔ سونی ، نایک ، ٹویوٹا ، کینن اور نسان...
  13. عبد الرشید

    جوتے کا سفر جاری ہے

    کیونکہ جوتا پرانا ہو یا نیا۔ اس کو پہننے یا اتارنے کے لیے پولیس یا ضلعی انتظامیہ سے اجازت نامہ لینے کی قید نہیں۔ بوقت ضرورت اس کے استعمال پر اضافی رقم بھی خرچ نہیں ہوتی۔جوتا مارنا کوئی قابل تعزیر جرم بھی نہیں۔ یہ توایک ایسا قابل اعتماد ساتھی ہے جو چوبیس گھنٹے آپ کے ساتھ رہتا ہے۔اور جب جب بھی یہ...
  14. عبد الرشید

    جوتے کا سفر جاری ہے

    جوتے کا سفر جاری ہے علی اوڈھو جوتا اتارنے کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی جوتا پہننے کی ہو سکتی ہے۔ پہلا جوتا کس نے بنایااور اس جوتے کو پہن کر سب سے پہلے خراماں خراماں کون چلا ۔اس کے قدموں کے نشان تاریخ میں ملنا مشکل ہیں ۔لیکن جتنی کہاوتیں، مثالیں اور محاورے جوتے کی شان میں کہے گئے ہیں ۔ان...
  15. عبد الرشید

    ہٹلر، صدام حسین، بش اور پوٹن

    ہٹلر، صدام حسین، بش اور پوٹن ہفت روزہ جرار آج سے دس برس پہلے 19 مارچ 2003ء کو سامراجی ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے اپنے بحری بیڑوں، بمبار طیاروں، ٹینکوں اور تباہ کن میزائلوں کے ذریعے مسلم ملک عراق پر حملے کے لئے یہ جھوٹ گھڑا تھا کہ صدر صدام حسین عراق میں ایٹمی اور کیمیائی اسلحے کے ڈھیر لگا کر...
  16. عبد الرشید

    درندے

    ایسی ہی کسی سوچ کے تحت اماں جان کتوں کو ڈنڈے سے دھتکارتے ہوئے آگے بڑھی… سڑک کے کنارے پڑے شاپر کے قریب پہنچ گئی… پھر شاپر کے سر پر پہنچ کر جھکی… شاپر کو کھول کر دیکھا… اوہ… اُف …نہیں… نہیں… یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں… بوڑھی اماں کا سر چکرا کر رہ گیا… اسے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آ رہا تھا… شاپر کے...
  17. عبد الرشید

    درندے

    درندے از قلم طاہر نقاش اندھیری رات کا راج تھا۔ تھوڑی دیر بعد فجر کی اذانیں بلند ہونے والی تھیں۔ ہر طرف ہو کا عالم تھا… ماحول پر سکون، سحر زدہ تھا۔ شب زندہ دار اپنی ہی دھن میں مگن محبوب حقیقی کو منانے کے لئے سجدہ ریزیاں، آہ و زاریاں، دلفگاریاں اور دلداریاں اپنائے ہوئے تھے… جبکہ ساکنان ارض نیند...
  18. عبد الرشید

    جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں

    جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں ہفت روزہ جرار اب کے سونامی نے جاپان کا رخ کیا ہے، ماہرین نے ایک بے تحاشا اور سب سے بڑے سمندری طوفان کا احاطہ کرنے والا لفظ سونامی اختیار کیا ہے۔ سونامی کے لفظ سے ہی ذہن و دل کے دریچے دہل جاتے ہیں۔ جہاں جہاں پہلے سونامی وارد ہوا تباہیوں کی اک...
  19. عبد الرشید

    وقت آن پہنچا ہے

    وقت آن پہنچا ہے ہفت روزہ جرار کہتے ہیں کہ خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں… ظالم کی رسی دراز ہے… اللہ بہت ڈھیل اور مہلت دیتا ہے کہ انسان سمجھ جائے اور راہ راست پر آ جائے لیکن … اگر وہ عقل کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے پر تیار نہ ہو تو پھر… پکڑ آ جاتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے 9سال بعد پرویز مشرف...
  20. عبد الرشید

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟

    ’’مینا‘‘ کے علاوہ معدنی تیل کے دس بڑے برآمد کنندگان یہ ہیں: روس، نائیجریا، وینزویلا، ناروے، میکسیکو، انگولا (افریقہ)، قازقستان، کینیڈا، انڈونیشیا اور ویت نام۔ ان میں سے وینزویلا، انگولا، قازقستان اور ویتنام مغربی جمہوری معیار پر پورے نہیں اترتے لیکن مغرب کا ’’جمہوری معیار‘‘ جامد نہیں، یہ مغربی...
Top