• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    میزان مناظرہ

    کتاب کا نام میزان مناظرہ مصنف حافظ عبدالقادر روپڑی ناشر محدث روپڑی اکیڈمی لاہور تبصرہ حضرت مولانا عبدالقادر روپڑی اہل حدیث کے مایہ ناز مناظر، ہر دلعزیز خطیب، سیاسی رہنما اور تحریک پاکستان کے نامور مجاہد تھے۔ ایسی نابغہ روزگار شخصیات روز روز پیدا نہیں ہوتیں۔ آپ کے علمی، دینی، تبلیغی اور ملی...
  2. عبد الرشید

    اِک ’اور‘ شاہ بلوط ٹوٹ گرا !!

    ڈاکٹر اسرار احمد کی بہت بڑی روایت ان کے دروسِ قرآن اور رمضان شریف میں نمازِ تراویح کے دوران ترجمہ وتفسیر کا عمل تھا۔ ان کی زندگی میں چالیس سے زیادہ مساجد میں یہ اہتمام ہوتا تھا۔ راقم الحروف کو بارہا اس میں شریک ہونے کا موقع ملا۔ ایک عجیب روحانی ثقافت کا احساس ہوتا تھا۔ جدید تعلیم یافتہ طبقہ سے...
  3. عبد الرشید

    اِک ’اور‘ شاہ بلوط ٹوٹ گرا !!

    مجھے ان کی انقلابی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت کی سادگی، دینداری اور ذاتی زندگی میں عاجزی نے بے حد متاثر کیا۔ ڈاکٹر صاحب اگر چاہتے تو بے پناہ دولت کما سکتے تھے۔ ان کے بھائیوں نے کاروبار میں کروڑوں روپے کمائے مگر اُنہوں نے دولت جمع کرنے کی کاوش کبھی نہ کی۔ ان کی ساری جدوجہد قرآن وسنت کی دعوت...
  4. عبد الرشید

    اِک ’اور‘ شاہ بلوط ٹوٹ گرا !!

    نمازِ جنازہ ختم ہوئی تو لوگ ڈاکٹر صاحب کے آخری دیدار کے لئے ٹوٹ پڑے۔قرآنِ مجید کے عظیم خادم اور داعی کے آخری دیدار کی ایک جھلک کے لئے لوگ بے تاب نظر آتے تھے۔ حاضرین اُداس اور افسردہ تھے۔ ہزاروں آنکھیں نم ناک تھیں۔ اسلامی انقلاب کی حسرت رکھنے والے شیدائیوں کے لئے ڈاکٹر اسرار احمد روشنی کا...
  5. عبد الرشید

    اِک ’اور‘ شاہ بلوط ٹوٹ گرا !!

    یادِ رفتگاں محمد عطاء اللہ صدیقی اِک ’اور‘ شاہ بلوط ٹوٹ گرا !! اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۱۴؍ اپریل کی صبح تقریباً تین بجے دین و ملت کا ایک شاہ بلوط اس دارِ فانی سے ٹوٹ کر اس عالم فنا میں غائب ہو گیا جہاں سے واپس کوئی نہیں آتا۔صبح کو جب اہل...
  6. عبد الرشید

    ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں،کچھ باتیں

    قرآن اور دین اسلام کی خدمت میں محترم جناب ڈاکٹر صاحبؒ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اُنہوں نے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کا رخ تبدیل کر دیا۔اُ ن کے کام کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ اللہ نے ان سے کام لیا ہے۔ پہلے اللہ سبحانہ و تعالیٰ انبیاء و رسل کو دنیا کی اصلاح کے لیے بھیجتے تھے...
  7. عبد الرشید

    ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں،کچھ باتیں

    فقہی مسائل میں اپنی رائے کے اظہار کے لحاظ سے ڈاکٹر صاحب مرحوم وسعت ِقلبی کا مظاہرہ کرتے تھے۔ ایک دفعہ راقم الحروف کو ایک ملاقات میں کہنے لگے: مجھے عبادات میں اہل حدیث کا طریقہ پسند ہے اور معاملات میں حنفی فقہ کو مبنی بر اعتدال سمجھتا ہوں۔بعض اوقات وہ یہ بھی کہتے تھے :میں عبادات میں اہل حدیث ہوں...
  8. عبد الرشید

    ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں،کچھ باتیں

    یادِ رفتگاں حافظ محمد زبیر ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں،کچھ باتیں اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں راقم الحروف کا محترم جناب ڈاکٹر اسرار احمد سے پہلا شعوری تعارف گریجویشن کے دوران ۱۹۹۸ء میں ہوا۔ اور اس کا ذریعہ، شرک پر ان کی چھ عدد آڈیو کیسٹس...
  9. عبد الرشید

    بازگشتِ اعتزال و اِرتداد

    پروفیسر محمدبشیر متین فطرت بازگشتِ اعتزال و اِرتداد اس نظم کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں بر خلاف نصِ قرآں، یہ مذاقِ اجتہاد دیدنی ہے باز گشتِ اعتزال و اِرتداد ! مکر و فن کا کھیل ہے ان کی بساطِ استناد دامنِ رنگیں ہے جس کا مصدرِ شرّ و فساد مدعی...
  10. عبد الرشید

    نفاذِ شریعت کے رہنما اُصول

    8۔ دینی مدارس میں اسلامی تعلیم کے ساتھ جدید علوم کی تعلیم کے لیے مربوط کورس کی تشکیل اور اس کے عملی نفاذ کے لئے حکومت مالی و دیگر وسائل مہیا کرے۔ اس تعلیم میں نہ صرف تقابل اَدیان بلکہ تقابلی علم و فکر و مذاہب شامل ہو۔ اس سے مذاہب میں اُلفت و محبت اور ہم آہنگی بڑھے گی جبکہ علاقائی، قبائلی اور...
  11. عبد الرشید

    نفاذِ شریعت کے رہنما اُصول

    آئین ودستور جسٹس (ر) خلیل الرحمن خاں نفاذِ شریعت کے رہنما اُصول اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس سے قبل علما کے ۲۲ نکات اور دستور پاکستان ۱۹۷۳ء کا ایک تقابل پیش کیاجا چکاہے۔ اس تقابلی جائزہ سے ظاہر ہے کہ اَب ’ملی مجلس شرعی‘ کی قرار داد میں اِن...
  12. عبد الرشید

    ’ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس‘ کی دستوری سفارشات

    4۔آئین کے آرٹیکل۱۷۷میں علما کے عدلیہ اور دیگر اِداروں میں تقرر کے بارے میں ترمیم کی جائے۔ 5۔آئین کے آرٹیکل ۲۰۳؍بی میں جو شق وفاقی شرعی عدالت سے متعلق ہے،اسکو حذف کیا جائے۔ 6۔’دستور‘ اور ایسا ’رواج‘ اور’ عرف‘ جس نے قانون کی حیثیت اختیار کرلی ہے، قانون کی تعریف میں شامل کیا جائے۔ 7۔...
  13. عبد الرشید

    ’ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس‘ کی دستوری سفارشات

    آئین ودستور ’ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس‘ کی دستوری سفارشات اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں قرآن وسنت کو پاکستان کا بالا تر(Supreme)قانون بنانا مقصود ہے اورآئین کی نویں ترمیم چونکہ شریعت کے مطابق قانون سازی کے تقاضے پورے نہیں کرتی، اس...
  14. عبد الرشید

    دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات

    المادۃ الخامسۃ والعشرون: تحرص الدولۃ علی تحقیق آمال الأمۃ العربیۃ والإسلامیۃ في التضامن وتوحید الکلمۃ … وعلی تقویۃ علاقاتہا بالدول الصدیقۃ دفعہ25 : حکومت، عرب اور مسلم اُمت کے باہمی تعاون اور اتحاد کی آرزؤں کی تکمیل کے لیے انتہائی کوشاں رہے گی اور دوست ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرے گی۔...
  15. عبد الرشید

    دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات

    المادۃ الحادیۃ والعشرون: تُجبی الزکاۃ وتنفق في مصارفھا الشرعیۃ دفعہ21: زکوٰۃ وصول کی جائے اور اسے اس کے شرعی مصارف میں خرچ کیا جائے گا۔ المادۃ الثالثۃ والعشرون: تحمي الدولۃ عقیدۃ الإسلام۔۔۔وتطبق شریعتہ،وتأمر بالمعروف وتنھی عن المنکر،وتقوم بواجب الدعوۃ إلی اﷲ دفعہ 23: حکومت، عقیدۂ اسلام کی...
  16. عبد الرشید

    دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات

    المادۃ العاشرۃ: تحرص الدولۃ علی توثیق أواصر الأسرۃ، والحفاظ علی قیمھا العربیۃ والإسلامیۃ، ورعایۃ جمیع أفرادھا، وتوفیر الظروف المناسبۃ لتنمیۃ ملکاتہم وقدراتہم دفعہ 10: حکومت، خاندان کے مابین تعلق کو مضبوط بنانے، اس کی عربی اور اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے، اس کے تمام افراد کی دیکھ بھال اور ان کی...
  17. عبد الرشید

    دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات

    آئین ودستور انتخاب: حافظ عبد الحلیم محمد بلال ترجمہ:ڈاکٹر حافظ محمد اسحق زاہد دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات بموجب فرمانِ شاہی ۱؍۹۰ مجریہ ۲۷؍شعبان ۱۴۱۲ھ بمطابق یکم مارچ ۱۹۹۲ء اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں المادۃ الأولی: المملکۃ...
  18. عبد الرشید

    جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ء

    دفعہ نمبر (۱۷): قواعد سازی کے اختیارات: اس ایکٹ کے مقاصد کے حصول اور شریعت کے عملی نفاذ اور اس قانون پر عمل در آمد کرانے کے لئے مرکزی حکومت کو اختیار ہو گا کہ ضروری قواعد وضع کرے، ان قواعد کا نفاذ اس دن سے ہو گا جس دن مرکزی حکومت اُنہیں گزٹ میں شائع کرے گی۔ نمائندگان کے دستخط محمد عبد...
  19. عبد الرشید

    جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ء

    دفعہ نمبر (۵): وفاقی شرعی عدالت کا دائرۂ اختیار: وفاقی شرعی عدالت کا دائرہ اختیارِ سماعت و فیصلہ، بلا استثنیٰ تمام اُمور و مقدمات پر حاوی ہو گا۔ دفعہ نمبر (۶): شریعت کے خلاف احکامات دینے پر پابندی: انتظامیہ کا کوئی بھی فرد، بشمول صدرِ مملکت اور وزیر اعظم، شریعت کے خلاف کوئی حکم نہیں دے...
  20. عبد الرشید

    جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ء

    آئین و دستور جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ء اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۳۰؍ اگست ۱۹۸۶ء کو لاہور میں ’متحدہ شریعت محاذ پاکستان‘ کے زیر اہتمام جملہ دینی مکاتبِ فکر کی نمائندہ کمیٹی نے شریعت بل کے ترمیم شدہ مسودے پر اتفاق کیا...
Top