• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟ ہفت روزہ جرار شرق اوسط اور شمالی افریقہ مسلم اکثریت کا وسیع خطہ ہے جو معدنی تیل کی دولت سے مالا مال ہے۔ اس پورے خطے نے صحابہ کرامؓ کے عہد سعادت میں اجتماعی طور پر اسلام قبول کر لیا تھا، نہ صرف اسلام قبول کر لیا بلکہ انہوں نے اسلام اور پیغمبر...
  2. عبد الرشید

    ایک نکاتی ایجنڈا

    ایک نکاتی ایجنڈا کالم نگار۔۔۔۔اوریان مقبول جان بنارس سے نیپال کی جانب روانہ ہوں تو گنگا کے کنارے ایک شہر غازی پور آتا ہے۔ یوں تو یہ شہر برصغیر کے عام شہروں کی طرح قصباتی فضا رکھتا ہے، لیکن چونکہ یہاں سے راستہ نیپال کی جانب مڑتا ہے اس لئے یہاں گاڑیوں اور ٹرکوں کی آمدورفت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس...
  3. عبد الرشید

    امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟

    ریمنڈ ڈیوس اگر قونصلیٹ کا اہلکار بھی ہوتا تو اس کا کیس وی آنا کنونشن (1963ئ) کی ذیل میں آتا۔ جس کے تحت سنگین جرائم کو چھوڑ کر قونصلیٹ کے افراد کو محدود استثنا دیا گیا ہے۔ ظاہر ہے انسانی قتل ایک سنگین جرم ہے، لہٰذا امریکی بدقماش قاتل کو یہ استثنا بھی حاصل نہیں، مگر امریکی سپر پاور ہونے کے نشے...
  4. عبد الرشید

    امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟

    امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟ ہفت روزہ جرار سابق امریکی صدارتی امیدوار سینیٹر جان کیری بھاگے آئے تھے کہ امریکی بدمعاش قاتل ریمنڈ ڈیوس کو چھڑا کر طیارے میں اپنے ساتھ لے جائیں گے۔ انہوں نے لالچ، دھمکی اور تزویر سے کام لیا مگر وہ نامراد لوٹ گئے اور بدبخت ریمنڈ ڈیوس جو دو بے گناہ پاکستانیوں...
  5. عبد الرشید

    وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اس زمانے میں

    وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اس زمانے میں ہفت روزہ جرار ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں حب الوطنی اور حمیت کے والہانہ جذبات سے سرشار و شاداب ایسے الفاظ ادا کرتی…! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! پاکستان کو اس وقت انتہائی حساس اور دگر گوں حالات کا سامنا ہے۔ ریمنڈ کی گرفتاری...
  6. عبد الرشید

    عصر حاضر میں خدمتِ اسلام کے ہزاروں طریقے ہیں

    عصر حاضر میں خدمتِ اسلام کے ہزاروں طریقے ہیں امام مسجد الحرام کا خطاب گذشتہ جمعہ کو مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن محمد آل طالب نے ایک ایمان افروز خطاب فرمایا۔ محمد جلال الدین قریشی حسامی صاحب کے قلم سے مذکورہ خطاب کے مفید نکات کا اردو ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ مسجد الحرام کے امام و...
  7. عبد الرشید

    اللہ کی تدبیر

    اللہ کی تدبیر کالم نگار۔۔۔۔ علی عمران شاہین چمکتی دمکتی نئے ماڈل کی سفید ہنڈا سوک کار لاہور شہر کے مرکزی علاقے چوبرجی میں گھومنے کے بعد مشہور قرطبہ چوک (مزنگ چونگی) پہنچی تو اس کے اندر موجود انتہائی حساس آلات نے فوراً سگنل دینا شروع کئے کہ گاڑی کے پاس سے گزرنے کے والی موٹرسائیکل کے سواروں میں...
  8. عبد الرشید

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا بشکریہ ،،،،ہفت روزہ جرار امریکا کے مرد بیمار یہ لوگ بہ ظاہر یہی کہتے تھے کہ فیصلہ عدالت کرے گی مگر اس کے پیٹ میں طوفان یہی امڈتے تھے کہ کوئی ایسا گر، حیلہ یا جواز تلاشا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کو واپس کر کے اس فرض منصبی سے بخوبی سبکدوش ہوا جائے جو قصر ابیض کی جانب...
  9. عبد الرشید

    امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے

    امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے ہفت روزہ جرار نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر ساری دنیا کو ملا کو حملہ کر دیا۔ طاقت کے نشے میں چور امریکہ کو اندازہ تو کیا گمان بھی نہیں تھا کہ انجام کیا ہو سکتا ہے۔ 9 برس بیتے، دنیا کا نقشہ بدلنا شروع ہوا اور امریکہ ہی...
  10. عبد الرشید

    اندھے قتل

    اندھے قتل ہفت روزہ جرار ریمنڈ ڈیوس کے متعلق بہت سی کہانیاں گردش میں ہیں مگر میری ایک ہی کہانی ہے، وہ کہانی انگریزی ادب جسے tragedy کہتا اور اردو ادب جسے المیہ قرار دیتا ہے۔ وہ جو صدیوں سے ہمارے لئے دیوار گریہ بن چکی اور جس نے ہماری ہڈیوں سے ہمت اور حمیت چوس لی۔ وہ کہ جس نے ہماری مردانگی کو...
  11. عبد الرشید

    نوجوان مسیحی سے ملاقات اور پھر…؟

    نوجوان مسیحی سے ملاقات اور پھر…؟ امیر حمزہ ایک نوجوان جس کے جذبوں کو دیکھ کر اس سے محبت کرتا ہوں۔ فون پر مجھ سے کہنے لگا، شیخ صاحب! ایک مسیحی نوجوان آپ سے ملنا چاہتا ہے۔ میں نے پوچھا کیوں ملنا چاہتاہے، مقصد کیاہے؟ کہنے لگا! آپ حرمت رسولؐ کی تحریک چلا رہے ہیں۔ وہ اخبارات کے ذریعے آپ کو جانتا...
  12. عبد الرشید

    دینی علم کی اہمیت

    دینی علم کی اہمیت ابوبکر ۔۔۔۔مجلہ الصافات سے انتخاب ہر کلمہ گو کے لئے دین کا علم حاصل کرنا از بس ضروری ہے ۔ جو اللہ کی آیتیں سنے اور ان کا خیال نہ کرے وہ ظالم ہے اور مجرم ہے اللہ تعالی اس سے انتقام لے گا۔ من اظلم ممن ذکر بایت ربہ ثم اعرض ان من المجرمین منتقمون (السجدۃ ۲۲) اور اس سے بڑھ کر...
  13. عبد الرشید

    جیسا کرو گے

    اسی طرح ایک جوان اپنے بوڑھے باپ سے تنگ آ کر اس کو دریا کے اندر پھینکنے گیا۔ باپ نے کہا بیٹا ذرا اور آگے گہرائی میں دریا کے اندر جا کر مجھے پھینکو، بیٹے نے کہا یہاں کنارے پہ کیوں نہیں اور وہاں گہرائی میں کیوں؟ باپ نے جواب دیا: اس لئے کہ یہاں تو میں نے اپنے باپ کو گرایا تھا۔ بیٹا سوچ میں پڑ گیا...
  14. عبد الرشید

    جیسا کرو گے

    جیسا کرو گے طاہر نقاش ہفت روزہ جرار یہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سمندری کاگرائونڈ ہے۔ ہم بیٹھے 9thB میں اپنے شفیق کریم خوبصورت و خوب سیرت استاد محترم رمضان صاحب سے پڑھ رہے ہیں۔ استاد صاحب لیکچر دے رہے ہیں، ساتھ ساتھ دلچسپ مثالیں دے کر سمجھا رہے ہیں، سب طالب علم ایک محویت و یکسوئی کے عالم میں...
  15. عبد الرشید

    اختلافِ رائے كى بنیاد پر تعصب ؟

    حالات كى تلاطم خیز اورناسازگار اَمواج كے بے رحم تھپیڑوں كى زد میں آئى ہوئى اُمت ِمسلمہ كى شكستہ حال و درماندہ ناؤ تباہى كے قریب آن لگى ہے- ہم علماے كرام كى خدمت میں بصدادب و احترام مكمل درد دل كے ساتہ درخواست كرتے ہیں كہ خدارا عالم اسلام كى موجودہ بے كسى و ناچارى پر رحم كریں اور ان مسائل كو اتنے...
  16. عبد الرشید

    اختلافِ رائے كى بنیاد پر تعصب ؟

    اختلافِ رائے كى بنیاد پر تعصب ؟ ابوبکر نظریاتى جہت پرمبنى یہ سوال دینى جماعتوں كے لئے لمحہ فكریہ ہے- اہل اسلام كے مابین باہمى افتراق و انتشاركى بیخ كنى اور اجتماعیت كے قیام كى آرزو ہر دل دردمند اورچشم پرنم كا دیرینہ خواب ہے جو صدیوں كى دشوار گزار اور كٹھن مسافت كے باوجود ہنوز شرمندہٴ تعبیر...
  17. عبد الرشید

    بنی اسرائیل پر ۴۰ برس سایہ رہا یا بارش؟

    اگر گرمی دورکرنے کے لئے ہوتی تھی جیسا کہ معروف ہے تو یہ بات ظاہرہے کہ بارش کے ساتھ دو چار روز آرام رہتا ہے پھر دھوپ کی وجہ سے ویسی ہی حالت ہوجاتی ہے بلکہ زمین جب اپنے بخارات چھوڑ دیتی ہے تو تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے۔ پھر ان دوچار روز کے آرام کے ساتھ بارش کی تکلیف کتنی ہے خصوصاً جنگل والوں کو۔ اسی...
  18. عبد الرشید

    بنی اسرائیل پر ۴۰ برس سایہ رہا یا بارش؟

    بنی اسرائیل پر ۴۰ برس سایہ رہا یا بارش؟ ابن آدم قرآنِ کریم کی آیت﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْکُمُ الْغَمَامَ﴾ کی تفسیر ان دنوں بعض مفسرین نے اس طرز پر کی ہے جو تفسیرسلف کے مخالف ہے۔چنا نچہ ایک نامور مفسرآیت ِکریمہ ﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْکُمُ الْغَمَامَ﴾ (البقرة:۵۷) کی تفسیر میں لکھتے ہیں : ”فکيف يکون...
  19. عبد الرشید

    کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا

    کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا ایک رسالہ مستقبل اسلامی جو کہ سعودی عرب سے شائع ہوتا ہے اس کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ آخری زمانے کی نشانیوں میں ایک علامت یہ ہے کہ قرآن کریم چھپ جائے گا میں نے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں سنا اور یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ کلام صحیح ہو حالانکہ ہمیں علم ہے کہ...
  20. عبد الرشید

    نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے

    سفر حج میں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیہوشی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ : صحیح بخاری کتاب الایمان میں حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر حج میں ایک شخص بیہوش ہوگیا لوگ اس کو سنبھال رہے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ جونہی اس آدمی پر پڑی تو پوچھا کہ کیا معاملہ ہے ؟...
Top