• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے--

    رومی ٹوپی : جس نے بھی نظام سابع کو عام لباس میں دیکھا ہے ان کو یاد ہوگا کہ وہ لال رنگ کی ٹوپی جو مخروطی ہوتی تھی اور اس پر ایک پھندنا ہوتا تھا ، پہنا کرتے تھے۔ اس کو ترکی ٹوپی یا پھر رومی ٹوپی کہا جاتا تھا۔ یہ ٹوپیاں اکثر عید بقر عید پر نظر آتی تھیں۔ اب رومی ٹوپیاں تقریباً ناپید ہو گئی ہیں۔...
  2. عبد الرشید

    یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے--

    یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے ۔۔۔۔۔ کالم : مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا کالم نگار : اودیش رانی مکمل کالم پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اردو زبان میں ٹوپی ، پگڑی اور دستار کی خاصی اہمیت ہے۔ ٹوپی ڈالنا ، پگڑی اچھالنا ، دستار اتارنا ، دھوکہ دینا ، بےعزت کرنا ، افسوس ظاہر کرنا جیسے محاورے شامل ہیں۔ حیدرآباد...
  3. عبد الرشید

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران

    باڈی گارڈز کے لئے مردوں کی بجائے خوبصورت لڑکیوں کو باڈی گارڈ بنا رکھاہے۔ بعض اوقات روپ یوں بھی دھارتا ہے کہ کسی ملک کے دورے پرجائے تو وہاں خیمہ گاڑ لیتا ہے۔ یہ خیمہ کہنے کو خیمہ ہوتا ہے مگر یہ وسیع و عریض اور بیش قیمت خیمہ ہر طرح کی شاہانہ سہولتوں سے آراستہ ہوتا ہے۔ موصوف اٹلی میں گئے تو یہی...
  4. عبد الرشید

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران امیر حمزہ کوئی وقت تھا دیہات کے بعض لوگ سادہ لوح ہوا کرتے تھے، وہ سودا سلف خریدنے شہر میں آیا کرتے تھے، میں نے خود اپنے شہر ننکانہ میں یہ منظر کئی بار دیکھا کہ ایک جوکر جس کے کپڑے پھٹے ہوئے، سرخ رنگ انڈیلا ہوا۔ سر اور چہرہ بھی سرخ رنگ...
  5. عبد الرشید

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے

    یہ واقعہ دس بارہ سال پہلے یعنی بیسیویں صدی کے آخری برسوں کا ہے۔ آج تک امریکہ ازبکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا۔ علاوہ ازیں چار پانچ سال پہلے بش مسلم کش اور شرق اوسط میں امریکی پالتو غنڈے اسرائیل کی طرف سے ایران کو حملے کی بار بار دھمکیاں دی جا رہی تھیں تاکہ وہ لیبیا کے کرنل قذافی کی طرح اپنی ایٹمی...
  6. عبد الرشید

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے

    ازبکستان کے آزادی حاصل کرتے ہی وہاں امریکی آدھمکے۔ انہوں نے خطے میں اپنے منحوس پائوں جمانے کے لئے تاشقند میں بہت بڑا سفارت خانہ قائم کر لیا جس میں سفیر اور فوجی اتاشی سمیت 400 کے قریب لوگ کام کرتے تھے۔ ہمارے عزیز دوست ڈاکٹر افتخار وارث ازبکستان کا سفر کر چکے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ان دنوں وہاں...
  7. عبد الرشید

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے ہفت روزہ جرار تاشقند کا نام بہت معروف ہے، بالخصوص اعلانِ تاشقند (جنوری 1966ئ) کے حوالے سے ہر پڑھا لکھا پاکستانی جانتا ہے۔ یہ ترکستان کی مملکت ازبکستان کا دارالحکومت ہے۔ پہلی صدی ہجری میں جب مسلمانوں نے ترکستان فتح کیا، اس وقت یہ شہر شاش کہلاتا تھا اور اس علاقے کا...
  8. عبد الرشید

    تیل دار اجناس کی کاشت

    توریا۔ اے تیل دار اجناس کی ایک قسم ہے جو کہ نوے سے سو دن کے اندر پک کر تیار ہو جاتی ہے۔فصل پندرہ اگست سے پانچ ستمبر تک کاشت کی جا سکتی ہے۔ اس فصل کی کاشت کے فوراً بعد کپاس کی فصل باآسانی کاشت کی جا سکتی ہے۔ وسطی پنجاب اور لاہور کے نواحی علاقوں پتوکی، چونیاں اورقصور میں اس کی کاشت کی جاتی ہے، فصل...
  9. عبد الرشید

    تیل دار اجناس کی کاشت

    تیل دار اجناس کی کاشت تحریر: سید محمد عابد پاکستان کے پاس خدا کی طرف سے عطاء کردہ زرخیز زمین موجود ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم کروڑوں روپے کا زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ پاکستان کی ساٹھ سے ستر فیصد آبادی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے۔پاکستان اپنی فصلوں کے بل بوتے پردنیا میں راج کر سکتا ہے۔ ہمارے ملک...
  10. عبد الرشید

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر

    جناب یوسف بھٹی پاسٹر نے میرے سیکرٹری خالد جرار کو کہا کہ میں نے حمزہ صاحب کے خط کی بہت ساری کاپیاں کروائی ہیں اور اپنے پادریوں کو روانہ کر کے ان سے التماس کیا ہے کہ حمزہ صاحب کے خط اور چیلنج کا جواب دو، جونہی کوئی جواب آیا آپ کو بتلایا جائے گا۔ اسی طرح ایک اور پادری صاحب جن کا نام جون فیروزی...
  11. عبد الرشید

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر امیر حمزہ محترم بہزاد ہاشمی روزنامہ نوائے وقت کے رنگین ایڈیشنوں کے انچارج ہیں… جب بھی کوئی اہم مہم آن پڑتی ہے تو وہ میرا انٹرویو کر لیتے ہیں یا مضمون مانگ لیتے ہیں… اس بار حرمت قرآن کی مہم کا آغاز ہوا تو انہوں نے پھر مجھ سے رابطہ کیا، میں نے انہیں فوراً...
  12. عبد الرشید

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘

    قارئین کرام! …ذرا اس بادشاہ والے واقعہ پر غور کریں تو آج کل کے ہمارے حکمران بھی اس بادشاہ کی رعایا جیسے نہیں ہو گئے؟ پاکستان کا باشندہ …ایمل کانسی امریکہ نے اپنا مخالف ہونے کی بناء پر طلب کیا، ہم نے دے دیا۔ اس نے زہر دے کر مارا… محب وطن رمزی یوسف پاکستانی کو مانگا ہم نے غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے...
  13. عبد الرشید

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘

    اب پل پر ایک عجیب منظر برپا ہوتا۔ تکلیف دہ آوازوں کا راج ہوتا اور لوگ توبہ توبہ کرتے اپنے جسم کو کمر کو پیٹھ کو یا کنپٹیوں کو سہلاتے کراہتے پل کی طرف یہ کہتے بھاگتے: ’’جلدی چلو ڈیوٹی سے بہت دیر ہو گئی ہے‘‘۔ ہر طرف جوتے کھانے والوں کی قطاریں لگی ہوتیں، عملہ جوتے مار مار کر پسینے سے شرابور ہانپ...
  14. عبد الرشید

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘ ہفت روزہ جرار کہتے ہیں ایک اذیت پسند اور جابر بادشاہ زمین کے ایک چھوٹے سے قطعہ پر حکومت کرتا تھا۔ اس کی رعایا بہت بے حس و بے حمیت تھی۔ بادشاہ چاہتا تھا کہ مملکت میں ہلا گلہ شور شرابا، دھینگا مشتی اور لڑائی جھگڑے ہوں۔ لوگ اس کے پاس فریادی بن کر آئیں اور وہ اپنے تخت پر...
  15. عبد الرشید

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار

    بزدل امریکہ پر دبائو بڑھایا جائے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے اگلے ہی روز امریکہ نے پاکستان میں بڑا حملہ کر کے 100 کے قریب پاکستانی جن میں قبائلی معززین، سردار اور ملک شامل تھے شہید کر ڈالے۔ واقعہ کے بعد پاکستانی آرمی چیف نے واقعہ کی شدید مذمت کی اور پھر ساتھ ہی پاک فضائیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ اس کے...
  16. عبد الرشید

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار

    20 تاریخ گزرے آج ٹھیک 10 دن ہو چکے ہیں، یوں ان دس دنوں میں اس حوالے سے اگر دنیا کے کسی خطے یا علاقے میں اس بدترین دہشت گردی کے حوالے سے حکومت و عوام میں کہیں سرگرمی نظر آئی ہے تو وہ صرف اور صرف پاکستان ہے۔ تاحال کسی مسلم ملک کے سربراہ حکومت، اعلیٰ عہدیدار نے اس مسئلہ کو کسی کھاتے میں نہیں...
  17. عبد الرشید

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار ہفت روزہ جرار 20 مارچ کو کئی ماہ پیشتر کے اعلان کے مطابق امریکی پادری ٹیری جونز نے بالآخر اپنے چرچ میں قرآن کریم کے خلاف نام نہاد مقدمے کا ڈرامہ رچانے کے بعد نسخہء قرآنی اپنے دوست کے ہاتھوں اپنی نگرانی میں نذر آتش کر ڈالا۔ پوری...
  18. عبد الرشید

    ضیاء الحق کے جرائم

    دلچسپ بات یہ ہے کہ جمہوریت کا بت بنانے والوں کی خوشنودی چاہنے والے خود بھی اس قدر مجبور ہیں کہ ان کی سیاست ضیاء الحق کے اٹھائے گئے اقدامات کی حفاظت کئے بغیر چلتی بھی نہیں۔ تحفظ حقوق نسواں ایکٹ آیا، وہ کس کے خلاف تھا، وہ کیوں لایا گیا،سب واضح تھا کہ ضیاء الحق نے حدود آرڈیننس کے تحت شرعی سزائیں...
  19. عبد الرشید

    ضیاء الحق کے جرائم

    ضیاء الحق کے جرائم ہفت روزہ جرار کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ جنوبی پنجاب کے علاقہ حاصل پور میں 2 دین دار، انتہائی نیک اور شریف شہریوں کو مقامی مذہبی جنونیوں نے شہید کروا ڈالا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ شہید ہونے والے لوگوں کے مخالفین نے انہیں اخبارات اور ردی کے کاغذات جلاتا دیکھ لیا اور پھر شور مچا...
  20. عبد الرشید

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات

    ایران کے مسئلہ پر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اختلاف اب بھی موجود ہے گو کہ ہندوستان کی طرف سے ایران مخالف IAEA ووٹ کے سبب ایران سے تعلقات کشیدہ ہوئے اور ہند پاک ایران گیس لائن کا معاہدہ بھی تعطل کا شکار ہوا ہے۔ وکی لیکس کی ان دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی سیاست میں امریکی دباؤ کس...
Top