• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    خطرناک بیماریاں

    خطرناک بیماریاں بیماریوں کا نام سنتے ہی ہم لوگ ڈر سے جاتے ہیں اور خود کو ان بیماریوں سے بچانے کے لیے ڈاکٹرز کے پاس بھاگتے ہیں ، حکیموں کے پاس جاتے ہیں ، ہسپتالوں کے چکرکاٹتے ہیں اور پتہ نہیں کیا کیا ٹوٹکے کرتے ہیں کہ بس کسی طرح ان بیماریوں سے جان چُھڑا لی جائے ۔ لیکن آج میں جن بیماریوں کا ذکر...
  2. ساجد تاج

    ہمیں کبھی نہ مرنا ہے

    ہمیں کبھی نہ مرنا ہے مجھے کبھی نہ مرنا ہے سننے میں شاید کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن ہماراجو لائف سٹائل ہےاسے دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ جیسے ہمیں کبھی نہ مرنا ہے۔ اللہ سے نڈر ہو کر ، موت سے بے خبر ، آخرت سے انجان جس طرح اپنی زندگی ہم گزار رہے ہیں تو شاید ہمیں لگتا ہے کہ موت نام کی کوئی چیز ہے ہی...
  3. ساجد تاج

    پیسہ میرا ایمان

    پیسہ میرا ایمان جس دولت کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنہ کہا آج ہم دن رات اسی دولت کے پیچھے بھاگ رہے ہیںاور اس قدردولت کی حوس کو اپنے اوپر حاوی کیئے ہوئے ہیں کہ ہمیں اس کے علاوہ کچھ اور دکھائی ہی نہیں دیتا۔اسی دولت سے بڑے بڑے گھر بنائے ، بنک بیلنس بنایا، گاڑیاں بنائی ، بڑی بڑی انڈسٹریل...
  4. ساجد تاج

    عزت دو عزت لو

    عزت دو عزت لو بڑوں نے کیا خوب کہا کہ عزت لینے کے لیے عزت دینی پڑتی ہے اور ساری عمر لگ جاتی ہے عزت بنانے میں اور گنوانے میں چند سکینڈ۔ جس انسان کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے وہ کچھ ایسا کرتا ہی نہیں کہ بعد میں اُسے کسی قسم کا پچھتاوا ہو لیکن اپنی عزت بچانے کے لیے کسی اور کو بے عزت کر دینا یا کسی کی...
  5. ساجد تاج

    مجھے جہیز چاہیے

    مجھے جہیز چاہیے جہیز کا نام سنتے ہی لڑکے والوں پر اک عجیب سا تاثر چھوڑتا ہے کیونکہ جہیز کا مطالبہ لڑکے والوں کی طرف سے ہی کیا جاتا رہا ہے۔ لڑکی کے ماں باپ اپنی بچی کو پال پوس کر جوان کرتے ہیں ، پڑھاتے لکھاتے ہیں، اچھی تربیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس کے نصیب کو اچھا کرے اس کو سسرال...
  6. ساجد تاج

    تصدیق کر میرے بھائی

    تصدیق کر میرےبھائی سوشل میڈیا جس تیزی سے ترقی کررہا ہے اتنی ہی تیزی کے ساتھ لوگ گمراہی اور جہالت کی دلدل میں گرتے جا رہے ہیں۔فیس بُک ، انسٹاگرام ،ٹویٹر، واٹس ایپ اور بہت سی دیگر ویب سائٹ پر ہزاروں نہیں لاکھوں کی تعداد میں مواد شیئر کیا جاتا ہے جو تقریبا پوری دنیا میں ہی دیکھا اور پڑھا جاتا ہے۔...
  7. ساجد تاج

    عورت آج بھی جلتی ہے

    ہم گئے ہی کہاں تھے جو واپسی ہوتی ہماری. بس چیک کر رہے تھے کہ کسی کو ہم یاد بھی ہیں کہ ہیں ابتسامہ
  8. ساجد تاج

    عورت آج بھی جلتی ہے

    عورت آج بھی جلتی ہے دورِ جاہلیت میں لڑکی کے پیدا ہونے کو بہت بُرا تصور کیا جاتا تھا اور اسی وجہ سے لڑکی کوپیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھاپھر اسلام آنے کے بعد عورت کو مکمل وقار اور رتبہ دیا گیالیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں لوگ پڑھ لکھ کربھی جاہلیت کا...
  9. ساجد تاج

    محفل

    محفل اتوار کا دن تھا ، موسم بھی خوشگوار تھا اس سے پہلے کہ فیملی کے ساتھ کوئی پلان بنتا اک دوست کی فون کال آئی کہ آج شام فلاں دوست کے گھر دعوت ہے وہاں سب سکول و کالج کے دوسست جمع ہو رہے ہیں لہذا تمہیں بھی وہاں آنا ہے۔دوستوں سے ملنی کی خوشی میں فورا حامی بھر دی کہ ہاں میں وقت پر پہنچ جائوں...
  10. ساجد تاج

    ذکر الہی

    ذکر الہی ذکر الہی کر کہ تیری دنیا وآخرت بہتر ہو۔ ذکر الہی کر کہ تیری توبہ قبول ہو۔ ذکر الہی کر کہ تجھ پر اللہ کی رحمت ہو۔ ذکر الہی کر کہ تجھے اللہ کے بندوں سے پیار ہو۔ ذکر الہی کر کہ تیرے دل کو سکون ہو۔ ذکر الہی کر کہ تیری مشکل آسان ہو ۔ ذکر الہی کر کہ تیرا رزق کشادہ ہو ۔ ذکر الہی کر کہ تیری...
  11. ساجد تاج

    اتنا وقت دینا میرے اللہ

    اتنا وقت دینا میرے اللہ اتنا وقت مجھے دینا میرے اللہ کہ میں تجھ کو راضی کر سکوں۔ اتنا وقت مجھے دینا میرے اللہ کہ میں توبہ کر سکوں۔ اتنا وقت مجھے دینا میرے اللہ کہ میں اپنی دنیا و آخرت سنوار سکوں۔ اتنا وقت مجھے دینا میرے اللہ کہ میں تیری راہ میں جہاد کر سکوں۔ اتنا وقت مجھے دینا میرے اللہ کہ میں...
  12. ساجد تاج

    جنت وجہنم !

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  13. ساجد تاج

    بے شک میرا اللہ ہر چیز پہ قادر ہے

    بے شک میرا اللہ ہر چیز پہ قادر ہے
  14. ساجد تاج

    دنیا کی رونق میں مگن تھا

    دنیا کی رونق میں مگن تھا دنیا کی رونق میں مگن تھا وقت دوستی میں بربادکرتا تھا پھر اِک دن اچانک اندھیرا چھایا آنکھ کُھلی تو خود کو قبر میں پاپا پھر اللہ نے پوچھا کیا لے کر آیا آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا وقت ہے سنبھل جا جو گیا وہ نہ آیا نماز بہت قیمتی ہے نبی ﷺ نے سمجھایا
  15. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    آمین انکل کہیں بھائی کہیں یا چاچو یا کچھ اور کوئی ایشو نہیں ابتسامہ
  16. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    لو جی میں آزاد ہو گیا انٹرویو سے ابتسامہ
  17. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    31۔دین کے معاملے پر کس شخصیت پر رشک آتا ہے؟ ٓآپ ﷺ کی ذات ہمارے لیے بہترین مثال ہے اور اُن کے صحابہ رضی اللہ عنہ ، تبع ، تبع اور تابعین نے جس طرح دین کو پھیلایا وہ تمام ہستیاں ہمارے قابلِ رشک ہیں۔ پھر ہمارے اردو مجلس اور صراط الہدی اور محدث فورم کے بنانے والے جنہوں نے اتنا اچھا پلیٹ فارم...
  18. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    35۔ بطور فعال رکن آپ محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟ چار دن کی زندگی ہے اسے عداوتوں میں مت گزاریئے، جہاں اللہ کا نام لینے والے اتنے لوگ ہوں وہاں نفرت ، مقابلے بازی ، طنز بازی ، ذاتی رنجشیں نہیں ہونی چاہیے ، جب ایک ہی جگہ بیٹھنا ہو ، ایک ہی طرح کا کام ہو اور ایک ہی مقصد...
  19. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    34۔ اب تک محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ مُلاقات کر چُکے ہیں؟ اردو مجلس کے بہت سے ممبرز یہاں بھی رجسڑڈ ہیں اس لیے جتنے ان فورمز کے بھائی سے مُلاقات ہوئی ہے بتا دیتا ہوں۔ بابر تنویر بھائی ، ابوعبداللہ صغیر ، جاسم منیر ،محمد آصف مغل ، نعیم یونس ، اہل الحدیث ، ابو ابراہیم ، اسحاق ، علی اوڈ، ابو...
  20. ساجد تاج

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    33۔کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟؟اور اگر خود کھانا بنانا پڑے تو؟؟؟ کھانے میں کوئی نخرے نہیں ہیں میرے جو پکتاہے چُپ چپ ، خوشی اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کھا لیتا ہوں۔ ویسے آلو میتھی ، کدو، شلجم ، دال چاول ، آلو کا بھرتہ ۔ویسے دین سے دوری سے پہلے کھانا پینے میں کیڑے بہت نکالتا اور بہت سے...
Top