• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
چائے پینےآئیں گے
بہت اچھا انٹرویو تھا ساجدبھائی یا انکل
اللہ آپ کے علم وعمل اورجذبہ میں اضافہ کرےآمین
اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
چائے پینےآئیں گے
بہت اچھا انٹرویو تھا ساجدبھائی یا انکل
اللہ آپ کے علم وعمل اورجذبہ میں اضافہ کرےآمین
اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین
آمین
انکل کہیں بھائی کہیں یا چاچو یا کچھ اور کوئی ایشو نہیں ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، اچھا انٹرویو تھا ۔ اللہ تعالی آپ کے دینی جذبے کو مزید بڑھائے ۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ۔ساجد بھائی کا انٹر ویو بہت عمدہ تھا۔ساجد بھائی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔ہم تو انھیں "پپو منڈا" سمجھتے تھے۔مگر انٹرویو پڑھنے کے بعد پتہ چلا یہ تو بڑے دانشور معلوم ہوتے ہیں۔کیا واقعی ایسا ہی ہے یا میری غلط فہمی؟؟؟ابتسامہ
ساجد بھائی کے بارے میں ایک بات بتاتا چلوں کہ ماشاء اللہ ،جس فارم پر بھی جاتے ہیں چھا جاتے ہیں۔یہ اپنے منفرد انداز سے بہت جلد لوگوں کے دلوں میں سما جاتے ہیں۔اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے ۔ان کی دنیا وآخرت بہتر بنائے۔اور ان پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔اور ان کے گھروالوں پر بھی اپنی رحمت فرمائے۔اور انھیں داڑھی رکھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
Top