• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    جنت کے دروازوں کی کشادگی کا بیان شفاعت کی مطول حدیث میں ہے کہ پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا۔ اے محمد! (ﷺ) اپنی امت میں سے جن پر حساب نہیں انہیں داہنے طرف کے دروازے سے جنت میں لے جائیے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ)کی جان ہے کہ جنت کی چوکھٹ اتنی وسعت والی ہے جتنا فاصلہ مکہ اور ہجر میں ہے یا...
  2. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    ان ستر ہزار کا بے حساب جنت میں داخل ہونا بہت سی کتابوں میں بہت سی سندوں سے صحابہؓ سے مروی ہے۔ بخاری و مسلم میں ہے کہ میری امت میں سے ستر ہزار یا سات سو شخص ایک ساتھ جنت میں جائیں گے اور ایک دوسرے کے ہاتھ تھامے ہوئے ہوں گے۔سب ایک ساتھ ہی جنت میں قدم رکھیں گے۔ ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند جیسے...
  3. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    انبیاء ، انبیاء کے ہمراہ۔ علماء ، عالموں کے ساتھ، غرض ہر جنس اپنے میل کے لوگوں کے ساتھ ہوں گے۔ جب یہ جنت کے پاس پہنچیں گے، پُل صراط سے پار ہوچکے ہوں گے تو وہاں ایک پُل پر ٹھہرائے جائیں گے اور ان میں آپس میں جو مظالم ہوں گے ان کا قصاص اور بدلہ ہوجائے گا۔ جب پاک و صاف ہوجائیں گے تب جنت میں جانے کی...
  4. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    اللہ کرے کہ ہمارے دل نرم ہوجائیں کیونکہ جن کے دل سخت ہوگئے تھے اللہ نے اُن کو بندر اور خنزیر بنا دیا ایک جگہ اللہ ملک فرماتے ہیں : أَفَمَن شَرَحَ اللَّـهُ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ فَهُوَ عَلَىٰ نُورٍ مِّن رَّبِّهِ ۚ فَوَيْلٌ لِّلْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُم مِّن ذِكْرِ اللَّـهِ ۚ أُولَـٰئِكَ فِي...
  5. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَسِيْقَ الَّذِيْنَ اتَّقَوْا رَبَّہُمْ اِلَى الْجَنَّۃِ زُمَرًا۝۰ۭ حَتّٰٓي اِذَا جَاۗءُوْہَا وَفُتِحَتْ اَبْوَابُہَا وَقَالَ لَہُمْ خَزَنَـــتُہَا سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْہَا خٰلِدِيْنَ۝۷۳...
  6. ساجد تاج

    اللہ الصمد اور ایمان و مومن

    تھوڑا غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ ماضی قریب میں ہمارے پیارے ملک میں ’’اسلامیانِ پاکستان‘‘ کا ’’اتحاد‘‘ ہوا۔ الیکشن میں اسے قومی اسمبلی کی کم و بیش 53 سیٹیں حاصل ہو گئیں۔ باقی کوئی بھی پارٹی 70 کا عدد عبور نہ کر سکی۔ چنانچہ 2 بڑی جماعتوں نے مل کر حکومت بنائی۔ اور ’’اسلامیانِ پاکستان کااتحاد‘‘ کا...
  7. ساجد تاج

    اللہ الصمد اور ایمان و مومن

    اللہ الصمد اور ایمان و مومن شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تفسیر سورة الاخلاص میں ’’صمد‘‘ کی تعریف میں فرماتے ہیں: صمد وہ ہے جس میں نہ تو کوئی چیز داخل کی جا سکے اور نہ ہی اس سے کوئی چیز نکالی جا سکے۔ (مفہوماً)۔ چنانچہ اللہ رب العزت جو کہ ’’الصمد‘‘ ہے، نے دین اسلام نازل فرمایا ہے، اس کی...
  8. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    طوافِ کعبہ کے علاوہ طواف کی قباحت: اس کے علاوہ کسی طواف کی مشروعیت کا معتقد اس شخص سے بھی زیادہ شر انگیز ہے جو غیر کعبہ کی طرف نمازجائز ہونے کا معتقد ہو کیونکہ نبی ﷺ نے ہجرت مکہ کے وقت مسلمانوں کو اٹھارہ مہینے بیت المقدس کی طرف (منہ کرکے) نماز پڑھائی ۔تو اتناعرصہ وہی قبلہ رہا۔ پھر اللہ تعالیٰ...
  9. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    حجرہ نبوی ﷺ اورقبورِ انبیاء علیہم السلام و صلحا ء کا طواف ناجائز ہے : لہٰذا کسی فرد کے لیے حجرہ نبوی ، و دیگر قبور انبیاء و صلحاء ‘صخرہ بیت المقدس اور علاوہ ازیں دیگر قبے،مثلاً جبل عرفات وغیرہ(سب) کا طواف ناجائز ہے،بلکہ روئے زمین پر کوئی مکان نہیں،جس کاکعبۃ اللہ کی طرح طواف کیاجائے۔
  10. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    مسجد الحرام کی خصوصیات: مسجد اقصیٰ کی عبادات مشروعہ انہی عبادات کی جنس سے ہیں‘ جو مسجدنبوی ﷺ ا ور دیگر تمام مساجد میں مشروع ہیں۔مگر مسجد الحرام اس عموم سے مستثنیٰ ہے۔کیونکہ طواف میں ہر دو رکن یمانی کو چھونا،حجراسود کا بوسہ، صرف کعبہ سے مخصوص ہے، مسجدنبوی ﷺ ،مسجد اقصیٰ اور دیگر تمام مسجدوں میں...
  11. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    بے دلیل رخصت: بعض متاخرین نے کسی امام کی نقل اور حجت شرعی پیش کیے بغیر قبروں کے لیے سفر کی (یونہی ) رخصت دے دی ہے (جو مردود ہے)۔ از افادات شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
  12. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    بعض من گھڑت حدیثیں: نبی اکرم ﷺ نے شب معراج بیت المقدس میں دو رکعت نماز پڑھی ہے۔ جیساکہ صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ اس کے علاوہ دیگر جگہ نہیں پڑھی۔ بعض لوگ حدیث معراج کے متعلق جو روایت کرتے ہیں کہ آپ نے مدینہ منورہ میں ، اور قبر موسیٰ و قبر خلیل کے پاس نماز پڑھی۔ یہ تمام احادیث سراسر جھوٹ اورمن گھڑت...
  13. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    صحابہ کرام کا طرزِ عمل: اس لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مشاہد انبیاء علیہم السلام ‘ مشہدِا براہیم خلیل اللہ اور کسی قبر وغیرہ کی جانب سفر نہیں کرتے تھے۔
  14. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    وصیت نبویﷺ: صحیح مسلم وغیرہ میں رسول اللہ ﷺ سے حدیث ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا {اِنَّ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ کَانُوْا یَتَّخِذُوْنَ الْقُبُوْرَ مَسَاجِدَ اَلاَ فَلاَتَتَّخِذُوْا الْقُبُوْرَ مَسَاجِدَ فَاِنِّیْ اَنْھَاکُمْ عَنْ ذٰالِکَ } تم سے پہلے لوگ مزارت کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے ‘‘خبردار ! تم...
  15. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    قبر نبوی کو حجرہ میں بند رکھنے کی ایک وجہ: اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ’’اگر اس کے سجدہ گاہ بننے کا خوف نہ ہوتاتو رسول اللہ ﷺ کی قبر کو کھلا رکھا جاتا لیکن آپ نے ناپسند فرمایاکہ آپ ﷺ کی قبرکو سجدہ گاہ ٹھہرالیا جائے۔
  16. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    ایسے ہی امام مالک رحمہ اللہ کے ذکر کردہ وہ مقامات جو صلوات خمسہ کے لیے تعمیر نہیں ہوئے بلکہ انہیں مسجد (سجدہ گاہ) بنانا بھی منع ہے (اور باعث لعنت ہے) کیونکہ صحیحین میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے مرض الموت میں وفات سے پانچ روز پہلے فرمایا تھا: {لَعَنَ اللہُ الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی...
  17. ساجد تاج

    قبور ِانبیاء علیہم السلام وغیرہ کے لیے سفر کی نذر ماننا منع ہے۔

    قبر خلیل علیہ السلام یا قبر نبوی یا کوہِ طورجس پر اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمائی ،یا جبل حرا ء جس میں نبی مکرم ﷺ عبادت کرتے تھے اور اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوئی تھی۔یا وہ غار (غار ثور) جو قرآن میں مذ کور ہے۔ یا علاوہ ازیں دیگر ان قبروں، مقامات اور...
  18. ساجد تاج

    تدوین ِ علومِ قرآن کی مختصر تاریخ

    تدوین ِ علومِ قرآن کی مختصر تاریخ: قرآن کریم کے علوم کی بنیاد دور رسالت میں ہی رکھ دی گئی تھی جسے صحابہ کرام ؓنے اجتہادی فہم سے استوار کیا اور بعد کے علماء نے اس کو مزید نکھارا۔اس تدوین کو تاریخی طور پر تین ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلا دور : تدوین سے قبل کا عہد : یہ نبی اکرم ﷺ کا...
  19. ساجد تاج

    سفر بیت المقدس کی نذر کا حکم

    سفر بیت المقدس کی نذر کا حکم بیت المقدس میں اعتکاف وادائے نماز کی غرض سے سفر کی منت ماننے وا لے کی ایفائے نذر کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کے دوقول ہیں۔ پہلا قول : اس نذر کاایفا واجب ہے ،امام مالک رحمہ اللہ واحمد بن حنبل جیسے اکثر ا ئمہ کایہی قول ہے۔ دوسرا قول : (ایفائے نذر)واجب نہیں ہے۔یہی...
  20. ساجد تاج

    سفر کی نذر ماننا

    قبورِ انبیاء علہیم السلام و صلحا وغیرہ کے سفر کی نذر ماننا شدِّرِحال : صحیحین میں بروایت سیدنا ابو سعیدوابو ہریرہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ مسجدِ حرام، مسجدِ اقصیٰ اور میری مسجد کے بغیر کسی مقام کے لیے سفر نہ کیا جائے۔ یہ حدیث دیگرطرق سے بھی مروی ہے۔ یہ وہ مشہورو مقبول حدیث ہے، جس...
Top