الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وضاحت: اس آیت میں باغ کیلئے ''رَوْضٰتِ'' کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ اول تو جنت کے معنی خود ہی باغ کے ہیں۔ اس پر ''رَوْضٰتِ الْجَنّٰت'' کہا گیا ہے۔ یعنی باغوں کے باغ۔ گلستان درگلستان! خود اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ان رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِکی کیا شان ہوگی!
(۳۴) یٰعِبَادِ لاَخَوْفٌ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ وَ...
(۲۵) فَاَمَّا الَّذِیْنَ ٰامَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِِ فَہُمْ فِیْ رَوْضَۃٍ یُّحْبَرُوْنَ O
''جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کئے ہیں، وہ ایک باغ میں شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے۔'' (پارہ ۲۱۔ روم ۱۵)
(۲۶) جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَہَا یُحَلَّوْنَ فِیْھَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ...
وضاحت: دوپہر کا وقت عموماً تپش اور لُو کا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس موقع پر انہیں اس عذاب سے بھی بچالے گا۔ یہ بات اسی کو بہتر طورپر معلوم ہے کہ جنت میں دوپہر ہونے سے اس کی کیا مراد ہے؟
(۲۱) وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ لا o
''اور جنت متقیوں کے قریب لے آئی جائے گی۔'' (پارہ ۱۹۔ شعراء ۹۰)...
(۱۷) وَ مَنْ یَّاْتِہٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰیلاo جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْھَاط وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا مَنْ تَزَکّٰی ع o
''اور جو اس کے حضور مومن کی حیثیت سے پیش ہوگا اور اس نے نیک عمل کئے ہوں گے ایسے تمام...
(۱۰) مَثَلُ الْجَنَّۃِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَط تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُط اُکُلُہَا دَآئِمٌ وَّ ظِلُّہَاط تِلْکَ عُقْبَی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا صلے ق
''خداترس انسانوں کے لئے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے، اس کی شان یہ ہے کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، اس کے پھل دائمی ہیں، اور اس...
بسم اللّٰہ الرّحمن الرّحیم
نحمدہ ونصلّی علی رسولہ الکریم۔ امّابعد
تقریظ
اسلامی عقیدے اور تعلیمات کے مطابق دنیا کی زندگی دارالعمل ہے۔ اس دنیا کو بالآخر فنا ہوجانا ہے اور پھر ایک اور جہاں قائم ہوگا جو ہمیشہ رہے گا اور جسے دارالقرار یاآخرت کی زندگی کہتے ہیں۔ اُس جہاں میں کامیابی اور ناکامی کا...
تقریظ
بسم اللّٰہ والصّلاۃ والسّلام علی رسول اللّٰہ،وبعد
آج مادی زندگی میں ٹھوس دلیل کی صورت میں بات پیش کرنا انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ اہل علم تو ترغیب، افادیت اور ترہیب کی ضرورت کو خوب سمجھتے ہیں مگر جناب رضی الدین سید نے ترغیب کی آیات و احادیث کو جمع کر کے بہت مفید پیش رفت کی ہے۔ رب ذوالجلال اس...
تقریظ
انسان کے لئے حصولِ علم اور اکتساب علم کے لئے بظاہر تین ہی ذرائع ہیں : (۱) عقل (۲) حواس خمسہ (۳) وحیِ الٰہی ۔
ان تینوں اسباب میں سب سے محفوظ ذریعہ وحی الٰہی ہے۔ اسی لئے تعلیمات ِ اسلام کا منبع و محور عقلِ سلیم اور حواسِ سلیم بھی ہیں۔ لیکن وحیِ الٰہی کو اس میں مرکزی حیثیت حاصل ہے کیونکہ عقلِ...
پیش لفظ
بہت طویل عرصے پہلے کسی دینی رسالے میں ایک خاتون کا تبصرہ پڑھنے کو ملا تھا جس میں انہوں نے شکوہ کیا تھا کہ یہاں انگلینڈ میں جو مرد حضرات درس دینے آتے ہیں (جس میں خواتین بھی شریک ہوتی ہیں) ان کا موضوع زیادہ تر قرآن پاک کا، دوزخ کا، عذاب و وعید کا ہوتا ہے۔ ان خاتون نے لکھا تھا کہ ان مدرس...
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے :
اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰی اَفْوَاھِہِمْ وَتُکَلِّمُنَااَیْدِیْھِم ْ وَتَشْھَدُ اِرْجُلُہُمْ بِمَاکَانُوْایَکْسِبُوْنَ ۔(پارہ:23۔ع:3)
آج ہم ان کے لبوں پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے باتیں کریں گے اور جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں ،اس کے متعلق ان کے پاؤں گواہی دیں...
پہلی نشات کے وقت جس قدر استحالات واقع ہوئے ہیں۔نشات ثانیہ کے لئے ان میں سے کسی کی ضرورت نہیں ہے ۔وجوہ مذکورہ بالا سے اس اعتراض کا جواب بھی مل گیا کہ بدن کے اجزاء ہمیشہ تحلیل ہوتے رہتے ہیں ،کیونکہ بدن کا تحلیل اس بات سے زیادہ عجیب نہیں ہے کہ نطفہ سے علقہ اور علقہ سے مضغہ بنایاجاتا ہے ۔ان میں سے...
اس تفصیل وتشریح سے اس باب میں ذیل کے اعتراضات قطعًا زائل ہو جاتے ہیں ۔
1۔ اعادہ صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ وہی زمانہ بھی دوبارہ آجائے ۔
2۔ اعادہ عقلاً ممتنع ہے اور اس کی واحد صورت یہ ہے کہ پہلی چیزکی مثل لائی جائے
بعض متکلمین کہتے ہیں کہ اعادہ ہر گز خلاف عقل نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس باب...
معانی اعادہ پر بحث
اعادہ کے لفظ کا اقتضایہ ہے کہ اس میں مبدا اور معاد ہو،خواہ وہ اعادہ اجسام کا ہو یا اعراض کا،ان میں کوئی فرق نہیں ۔مثال کے طور پر نماز کا اعادہ لے لیجئے ۔رسول اللہ ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا،آپ نے اسے حکم دیا ، کہ وہ بارہ نماز پڑھو ۔
اسی طرح...