• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    سنت و بدعت کا فرق اور کھلی پہچان شیخ عبدالقادر جیلان کے نزدیک سنت ا ور بدعت کا واضح فرق اور اس کی کھلی پہچان عام فہم اور موٹی نشانی بیان کرتے ہوئے شیخ عبدالقادرجیلانی ؒ غنیۃ الطالبین میں رقم طراز ہیں ۔ اِنّ القرآن اِذلم ینطق بشیئٍ ولَم یروفی السنّۃعن رسول اللّٰہ ﷺ بشیئٍ و انقرض عصر الصحابۃ ولم...
  2. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    جاء الحق اور بدعت شرعی بدعت کی تعریف میں ثواب کی نیت سے امور دین میں نیا کام پیداکرنے پر جاء الحق کے مولف ر قمطرازہیںکہ مان بھی لیا جاوے کہ بدعت میں دینی کام کی قید ہے تو دینی کام اسی کو کہتے ہیں جس پر ثواب ملے۔دنیا کا کوئی کام بھی نیت خیر سے کیا جاوے تو اس پر ثواب ملتاہے۔ص۲۲۳ج۱ سوال پیدا ہوتا...
  3. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    رسول اللہﷺنے فرمایا ترکتکم علیٰ محجّۃ البیضاء لیلھاکنھارھا لایزیغ عنھا بعدی اِلاھالکٌ و من یعش منکم فسیریٰ اختلافاًکثیراًفعلیکم بماعرفتم فعلیکم بسنتی وسنۃ الخلفاء الراشدین المھدیین عضّوا علیھا بالنواجذ و علیکم بالطاعۃ وان عبدا حبشیافانماالمومن کالجمل الألف حیثما قِید انقاد(سلسلۃ الاحادیث...
  4. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    {وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّہَدَآئِ وَ الصّٰلِحِیْنَ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیْقًا} ۶۹النساء انَّ خیرالحدیث کتاب اللّٰہ وخیرالھدی ھدی محمدﷺ وشرالامور محدثاتھا وکل محدثۃ بدعۃ وکل...
  5. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    جواباًعرض ہے کہ ہم دین کا ہر کام ثواب(أجْرٌ) کی نیت سے کرتے ہیں اور ہر صاحب ِایمان کے لیے اللہ تعالیٰ نے اجر کا وعدہ کیا ہے۔قرآن مجید میں ایمان اور عمل صالح کرنے والوں کے لیے أجْر کاوعدہ تیس سے زیادہ مرتبہ ذکرکیا گیاہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے نعم أجرالعاملین (۵۸العنکبوت) اچھاہے ثواب عمل کرنے...
  6. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    امور دنیا میں بدعت جاری نہیں ہوتی امام نسائی ؒ اپنی سنن میں کتاب ُ ا لأشربہ میں عبداللہ بن مسعود ؓ سے راوی ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ أحدَ ثَ النّا سُ أشرِبۃ ًماأدری مَا ھِیَ فَمَا لِی مُنذُعِشرِ ینَ سَنَۃً أواربعینَ سَنَۃ ً اِلاّ الماء والسویقُ۔ ذِکرالاشربۃ المباحۃ (سنن النسائی ۳۳۸ ج۲)...
  7. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مزید فرماتے ہیں اگر یہ بات تسلیم کرلی جائے ۔تو میں پوچھتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺنے کوکا کولا کی کتنی بوتلیں نوش فرمائی تھیں؟صحابہ کرام نے سیون اپ، مرنڈا فانٹا،روح افزا،نورس چائے وغیرہ۔ متعدد چیزوں کو بھی بدعت کہنا پڑے گا کیونکہ یہ چیزیں نہ تو رسول اکرمﷺکے ظاہر ی زمانہ اطہر میں تھیں۔نہ ہی اصحابہ...
  8. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    موصوف اور بدعت قارئین کرام:۔گزشتہ سطور سے یہ بات واضح ہورہی کہ موصوف کے نزدیک وہ بدعت جس کا ایجاد کرنابدعت مذمومۃ گمراہی اور ضلالت ہے۔ وہ بدعت شرعی ہے یعنی کسی قول وعمل اور اعتقادو عقیدے کو دینی حیثیت سے دین میں ایجاد کرکے داخل کرنا یہ شرعی بدعت اور گمراہی ہے۔ اگرچہ عربی لغت کے لحاظ سے ہر نو...
  9. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    نو ٹ ملحوظ رہے کہ موصوف نے کتابچے میں یار لوگ کہہ کر اہل حدیث کو مورد الزام ٹھہرایا ہے اور بدعت کی تعریف میں غیر مقلد وہابی کی نسبت سے چند حوالہ جات اہلحدیث علماء سے پیش کئے ہیں۔ جن کا تعلق بدعت کے لغوی معنی و مفہوم سے ہے۔ شرعی بدعت سے نہیں ہے اگرچہ دو حوالے اپنی تائید میں حنفی علماء کے بھی دیے...
  10. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    پہلا پہلو اِس کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ لغت میں نئی چیز کو بدعت کہتے ہیں۔لیکن شریعت میں جس بدعت کو گمراہی قرار دیاہے وہ اور چیزہے۔ یار لوگ کہا کرتے ہیں کہ بدعت وہ چیز ہے جونہ رسول اکرمﷺکے زمانہ میں نہ ہی خلفاء راشدین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مقدس زمانہ میں۔ اگر...
  11. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    تالیف کا سبب بدعت اور اس کی حقیقت کے نام سے بائیس ۲۲ صفحات پر مشتمل ایک رسالہ مولّفہ مناظر اسلام مولانا محمد سعید احمد اسعددیکھنے کو ملا جو پاکستان سنی اتحاد کی طرف سے شائع ہو ا ہے جس کا مرکزی دفترجامعہ أمینیہ رضویہ شیخ کالونی فیصل آباد ہے۔ مو صوف وجہ تالیف یوں بیان فرماتے ہیں۔ آجکل اہل سنت و...
  12. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    "عبادت اور عادت میں فرق" الشیخ الاستاذ محدث گوندلوی ؒ اسلام کی کتاب میں فرماتے ہیں۔ عبادت میں اصل یہ ہے کہ اپنی طرف سے کوئی عبادت یا اس کا کوئی طریقہ ایجاد کر نا منع ہے اور اس نو ایجاد طریقے کو بدعت کہتے ہیں۔ اور عادت میں اصل یہ ہے کہ ان کو عقلی نفع یانقصان کی بنا پر ایجاد کر نا جائزہے۔ مگر یہ...
  13. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    عبادت اس تعظیم کا نا م ہے جو معبود میں غیبی قوت کی بنا پرمشکل کشائی یا حاجت روائی کا تصورکرکے یا اُس میں خدائی صفت سمجھ کربجا لائی جائے اگر کوئی کام تعظیم نہ ہو تو عبادت نہیں کہلاتا جیسے کھانا پینا پہننا،کاشتکاری، مزدوری،تجارت،ملازمت اگرتعظیم ہو۔ مگر اس میں مذکورہ بالاتصور نہ ہو تو اس کو بھی...
  14. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    عادات میں پیغمبر کا منصب عادات میں پیغمبر کا منصب یہ ہے کہ اس میں کوئی حکم لگائیں۔ مثلاً یہ کہیں کہ یہ کام واجب ہے یا مستحب ہے ،مکروہ ہے ،حرام ہے یا اس کو اسی طرح ہی کرنا چاہیے۔ پس کسی کھانے پینے،پہننے کی چیز کوبدون دلیل واجب،مستحب،حرام،مکروہ کہنایا کسی خاص صورت میںہی اس کو جائز وغیرہ کہنا۔...
  15. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    " تصدیر" ماخوذاز (دوام حدیث) مولّف الاستاذ المحدث الحافظ محمدگوندلویؒ بدعت کسے کہتے ہیں بدعت ہر اس نئے کام کو کہتے ہیں جس کو رسول اللہ ﷺ نے مشروع نہ کیا ہو خواہ اس کام کا تعلق اعتقادات سے ہو یا عبادات سے یا عادات سے مگر عبادات و عادات میں علماء نے فرق کیا ہے۔ کہ عادات میں اصل یہ ہے کہ جس طرح...
  16. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ۱۱۰۔ الامام استاذالمحدث گوندلوی کی وضاحت۔ ۱۱۱۔ امر دین دو قسم کے ہیں (مبادی اور مقاصد) ۔ ۱۱۲۔ کسی عمل صالح کے خیرالقرون میں عدم ذکر یا کفار سے مشابہت ہونے سے بدعت و ممنوع ہونے پر استدلال۔ ۱۱۳۔ الشیخ ملاّ علی القاریؒ سے ۔ ۱۱۴۔ اور الامام الاستاذ المحدث گوندلوی ؒکی مزید تشریح سے۔ ۱۱۵۔ صحابہ ؓ...
  17. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ۷۶۔ عبداللہ ا بن عمر ؓ کا اتباع سنت کے لیے اصرار اور بدعت سے انکار۔ ۷۷۔ الشیخ عبدالحق محدث دہلوی ؒ کا موذن اور مجیب کے اذان میں اضافہ اور زیادتی کو حقیقتاً دین میں نقص قرار دینا۔ ۷۸۔ مولّف رسالہ تحقیق بدعت کا عادت پر عبادت کو متفرع کرنا قیاس مع الفارق ہے۔ ۷۹۔ ایں گنا ہست کہ در شہرے شمانیذکنند۔...
  18. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ۳۹۔ بدعات کے نظائر کتب حنفیہ سے۔ ۴۰۔ اِباحت و حرمت کے جمع ہونے کی صورت میں حرمت کی ترجیح۔ ۴۱۔ الشیخ احمد سر ہندیؒ( مجدد الف ثانی) کے نزدیک بدعت کی تقسیم حسنہ اور سئیہ باطل اور مردودہے۔ ۴۲۔ بدعت کے مردود ہونے پر ایک حدیث اور اس کی تشریح۔ ۴۳۔ لفظ محدث کا معنی۔ ۴۴۔ لفظ امور کی تحقیق۔ ۴۵۔ حدیث کی...
  19. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بِسمِ اﷲِالرحمٰنِ الرّحِیم پہلا پہلوتا ۷۷/۷۸دوسرا پہلو۷۸تا۱۰۷ تیسراپہلو۱۰۷ تا آخر عبدالحمید بن رحمۃاﷲالأثری ساکن قریۃ۴۶من مضافات بھکرالمدیریۃألباکستان۔ تصدیر۔ الاستاذ محمدالمحدث گوندلوی رحمہ اللہ تعالیٰ۔ فہرست ۱۔ بدعت کسے کہتے ہیں۔ ۲۔ بدعت اصلیہ اور بدعت وصفیہ کی قسمیں ۳۔ بدعت حقیقیہ ۴۔...
  20. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بِسمِ ا ﷲِالرحمٰنِ الرّحِیم نُوْ رُ ا لْحِکمَۃِ فی تحقیقِ البِدعَۃِ لِأ بی سعید عبدالحمیدبن رحمت اللہ بن علی محمدبن عُمر دین بن ابراہیم بن مکھن(زبدۃ)بن رحمت الفیروزفوری ـ بسم اللہ الرحمان الرحیم از عبد المنا ن نور پوری بطرف جناب محترم ابوسعید عبدالحمید الأثری حفظھما اللّٰہ الذی خلق البدوی...
Top