الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصل میں ٹیگ کرنا چاہا تھا ، مگر آپ کے الرحمن کے اوپر جو ڈیش ہے وہ مجھ سے پڑ نہیں رہی تھی ورنہ آپ کو ٹیگ ضرور کرتا ۔
ٹیشن ، بیماری ، دکھ ،پریشانی اور مصیبت تو انسان کے صبر اور شکر کی عادت کو بڑھاتی ہے ، آپ نے جس لحاظ سے بات کہی وہ بھی ٹھیک ہے ویسے
انسان کی تخلیق کا تکامل
اس عنوان کے تحت موصوف رقم طراز ہیں... یعنی انسان ''مرد اور عورت'' کی تخلیق میں بنیادی طور پر کوئی تفریق نہیں کی گئی، مردوعورت کے حوالے سے اس لئے جہاں قرآن میں انسان کا ذکر آتا ہے تو اس سے مراد مرد اور عورت دونوں ہی ہوتے ہیں (صفحہ:۲۲)۔
مزید لکھتے ہیں اس حقیقت سے انکار...
تحقیقی نظر:
موصوف کا تحریر کس قدر سطحی الفاظ پر مشتمل ہے یہ بات کسی بھی اہل ذوق، تعلیم یافتہ آدمی پر مخفی نہیں۔
موصوف کا اس آیت سے استدلال ہے کہ ہر عورت اپنے ایمان میں کامل مکمل ہے جناب کی سینہ زوری اور تحکم ہے اور تفسیر بالرائے ہے۔ جس کی شدید ترین مذمت کی گئی ہے '' جس نے قرآن میں کوئی بات اپنی...
وجہ تالیف
وجہ تالیف بیان کرتے ہوئے موصوف سورۃ تحریم کی آیت ۱۱ اور ۱۲ ذکر کرتے ہیں جس کا ترجمہ موصوف کے قلم سے کچھ اس طرح ہے:
اور اللہ تعالیٰ نے مثال بیان فرمائی ایمان والوں کے لئے فرعون کی عورت کی، جب وہ بولی اے رب بنائیں میرے واسطے اپنے پاس ایک گھر بہشت میں اور بچائیں مجھ کو فرعون سے اور اس کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
ان الحمد ﷲ نحمد و نستعینہ و نستغفرہ و نعوذ باﷲ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من یھدہ اﷲ فلا مضل لہ و من یضلل فلا ھادی لہ و اشھد ان لآ الہ الا اﷲ و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ
اما بعد!
عداوتوں میں بدترین عداوت وہ ہوتی ہے جو دوستی کے پیرائے میں اختیار کی جائے اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تقریظ
(مفتی) ابوحمید عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ
الحمد ﷲ و کفٰی والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
''ایمان والوں کا قول تو یہ ہے کہ جب انہیں اس لئے بلایا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان میں فیصلہ کر دیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور مان لیا،...
فہرست مضامین
تقریظ
مقدمہ
وجہ ٔ تألیف
انسان کی تخلیق کا تکامل
عورت قرآن کی نظر میں
شبہات و جواب شبہات
شبہ: شوہر کو سجدہ
شبہ: پردہ
شبہ: ورغلانہ
شبہ: کم عقلی
شبہ: کم دینی
شبہ: مارنا
شبہ: کنیز
کنیز کی تعریف اور اس کے حلال ہونے کی دلیل
تعدادِ ازواج اور لونڈیاں
شبہ: عدم ادائیگی مہر
شبہ: نوکرانی
شبہ...
تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
عنوان سے صاف ظاہر کہ میں تکنیکی...
ٹیکس بکس بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، عنوان والا بکس صحیح نظر آرہا ہے اور تین آپشنز نظر آتیں ہیں نیچے جو کہ ایک وائٹ ٹیکس بکس کے اندر ہیں
تین بٹن یہ ہیں ، موضوع شامل کریں ، مزید آپشنز اور فائل لوڈ
wysywyg یہ ایڈیٹر بھی کہیں نظر نہیں آرہا ہے
میں برائوزر انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہا ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی ایک بات پوچھنی تھی ، میں لیپ ٹاپ سے انلائن ہوں میں جب کوئی تھریڈ پوسٹ کرنے کے لیے نیا موضوع پر کلک کرتا ہوں تو سامنے عنوان کا بکس نظر آتا ہے مگر مضمون لکھنے والا ٹیکسٹ بکس نظر نہیں آتا ایسا کیوں ؟ جب کہ دوسرے فورم پر ایسا مسئلہ نہیں ہے
واہ بھائی جی کیا بات ہے آپ کی ، خطاطی کرنے میں آپ ماہر ہیں اس کا ایک جلوہ تو ابراہیم بھائی مطلب اسحآق بھائی کے ساتھ ہمارے گھر میں ہوئی مُلاقات میں دیکھ چُکا ہوں ، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
کیا اُس میں عربی بھی شامل ہے یا پھر صرف اردو ہی کو ٹائپ کرنا پڑے گا، جناب اللہ تعالی نے اگر مجھے کسی کام کے لیے چُننا ہے تو ان شاءاللہ اُس میں کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور کام صرف اور صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہی کروں گا ان شاءاللہ ، کافی تفصیل ان شاءاللہ فون پر آپ سے پوچھ لوں گا
اس کلمہ طیبہ میں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اقرار ہے، کہ اللہ تعالیٰ ایک ہی ہے، اور وہی عبادت اور بندگی کے لائق ہے، اس کی عبادت اور خدائی میں کوئی اس کا شریک اور ساجھی نہیں ہے، وہی تمام کائنات کا خالق و مالک اور احکم الحاکمین ہے یہی مطلب ہے کلمہ طیبہ کا۔ وحدانیت الٰہی کا اقرار ہی ا سلام ہے، اور...