الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چودہ طبق یعنی ساتوں زمینوں اور ساتوں آسمانوں کو ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے اور کلمہ طیبہ دوسرے پلڑے میں رکھا جائے، اور پھر تولا جائے، تو چودہ طبق والا پلڑا ہلکا ہوگا، اور لاالہ الااللہ کا پلڑا بھاری ہوگا، قیامت کے دن جب کہ سب عملوں کا وزن کیا جائے گا، تو یہ کلمہ بڑا وزنی ثابت ہوگا،رسول...
جنت کی کنجی لا الہ الا اللہ کی شہادت دینا ہے:
نیز رسول اللہ ﷺ نے یہ بھی ارشاد فرمایا:
من قال لاالہ الا اللہ مخلصا دخل الجنۃ قیل وما اخلاصھا قال ان تحجزہ عن محارم اللہ۔ (طبرانی، ترغیب)
جو اخلاص سے لاالہ الا اللہ کہہ لے، وہ جنت میں داخل ہوگا، کہا گیا، کہ اخلاص کیا ہے؟ فرمایا یہ ہے، کہ جن چیزوں کو...
اور دوسری آیت سورہ آل عمران کے شروع میں ہے:۔
الۗمَّۗ۱ۙ اللہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ۰ۙالْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ۲ۭ (احمد، ابوداؤد، ترمذی)
الٓم، نہیں ہے کوئی معبودمگر ایک اللہ جو ہمیشہ سے زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے اورتمام مخلوق کی ہستی کو قائم رکھنے والا ہے۔
حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے...
مرنے والے کے پاس کلمہ طیبہ پڑھنا چاہیے:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا، تم مرنے والے کے سامنے لاالہ الااللہ پڑھو، تاکہ وہ اس کلمہ طیبہ کو سن کر خود بھی پڑھنے لگے، اگر یہ موت کے وقت پڑھتا ہوا مرگیا، تو جنتی ہوگا، صحابہ کرامؓ نے عرض کیا، کہ یارسول اللہ! اگر کوئی تندرستی کی حالت میں اس کو پڑھتا رہے، تو کیسا...
نیز آپﷺ نے فرمایا: کہ تمام ذکروں میں بہترین ذکرلاالہ الااللہ ہے، اور الحمدللہ تمام دعاؤں میں بہترین دعا ہے۔ (ابن ماجہ، ابن حبان، نسائی، ترغیب و ترہیب)
کلمہ طیبہ پر آپ کی شفاعت:
جو اس کلمہ کو سچے دل سے پڑھے گا، تو رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن اس کی سفارش فرمائیں گے۔
آپﷺ نے ارشاد فرمایا:
اسعد الناس...
(۱۱) میں نے ا پنے ایک امتی کو دیکھا، کہ اسے آگ میں ڈالا جا رہا ہے، اتنے میں اس کے وہ آنسو آگئے جو خوف خدا سے رو کر اس نے دنیا میں بہائے تھے، اور وہ اسے آگ سے بچا کر لے گئے۔
(۱۲) میں نے ا پنے ایک امتی کو دیکھا، کہ اس کا نیکیوں کا پلڑا ہلکا ہو رہا ہے اتنے میں اس کے چھوٹے بچے جو انتقال کر گئے...
کلمہ طیبہ ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے جائے گا:
ذیل میں ایک بہت لمبی حدیث کا ترجمہ ہے جس میں دیگر بہت سی فضیلتوں کے ساتھ کلمہ طیبہ کی فضیلت بہت زیادہ بیان کی گئی ہے، رسول ا للہ ﷺ نے بیان فرمایا:
(۱) گذشتہ شب میں میں نے عجیب و غریب باتیں دیکھیں، میں نے ا پنی امت کے ایک شخص کو دیکھا، کہ عذاب کے فرشتوں...
(۳) اس کلمہ طیبہ کی شاخیں بہت بلند ہیں، عالم قدس تک اس کی رسائی ہے، اعمال صالحہ، اقوال صادقہ اس کی شاخیں ہیں، اور ان شاخوں کو روزانہ صبح و شام آسمانوں کے فرشتے اٹھا کر دربار الٰہی تک لے جاتے ہیں، ا یمان و یقین ا ور حقیقت و معرفت تک پہنچنا اس کی شاخیں ہیں، جو فضاء الٰہی میں پھیلی ہوئی ہیں، الغرض...
کلمہ طیبہ پاکیزہ درخت کی طرح ہے۔قرآن مجید میں اس کلمہ طیبہ کو شجرہ طیبہ کے نام سے یاد کیا گیا ہے، چنا نچہ ا رشاد خداوندی ہے:
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللہُ مَثَلًا كَلِمَۃً طَيِّبَۃً كَشَجَرَۃٍ طَيِّبَۃٍ اَصْلُہَا ثَابِتٌ وَّفَرْعُہَا فِي السَّمَاۗءِ۲۴ۙ تُؤْتِيْٓ اُكُلَہَا كُلَّ...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔
امرت ان اقاتل الناس حتی یقولوا لاالہ الا اللہ فمن قالھا فقد عصم منی ما لہ و نفسہ الا بحقہ و حسابہ علی اللہ۔ (بخاری شریف، مسلم)
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ان لوگوں سے اس وقت تک جنگ جاری رکھوں جب تک کہ وہ لاالہ الا اللہ کے قائل نہ ہوجائیں۔ اور جب وہ لاالہ الا اللہ کے قائل...
(۴) شرک فی العادت عادت کے طور پر جو کام اللہ تعالیٰ کی تعظیم کیلئے کرنے چاہئیں وہ غیر اللہ کے لیے کیے جائیں، جیسے قسم کھانا،اٹھتے بیٹھتے نام لینا وغیرہ سب کام اللہ تعالیٰ کی تعظیم و بڑائی کے لیے کیے جاتے ہیں، دوسروں کی قسم کھانا، اور ان کا نام اٹھتے بیٹھتے لینا شرک فی العادت ہے، کلمہ توحید لاالہ...
لاالہ الا ا للہ، اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی الہ نہیں ہے، صرف اللہ ہی الہ ہے، اب الٰہ کے معنی پر غور کیجیے، ا لہ کے معنی معبود کے ہیں، یعنی اللہ تعالیٰ سچا معبود ہے، ا ور وہی عبادت کے لائق ہے۔
عبادت کے معنی اطاعت، فرمانبرداری ا ور بندگی کے ہیں، یعنی اللہ تعالیٰ کے ہر حکم و قانون کو مان کر اس کے...
قرآن مجید میں فرمایا:
وَاِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِيْٓ اٰدَمَ مِنْ ظُہُوْرِہِمْ ذُرِّيَّــتَہُمْ وَاَشْہَدَہُمْ عَلٰٓي اَنْفُسِہِمْ۰ۚ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ۰ۭ قَالُوْا بَلٰي۰ۚۛ شَہِدْنَا۰ۚۛ (اعراف:۱۷۲)
اور جب کہ آپ کے رب نے ا ولاد آدم کی پشتوں سے ان کی نسلوں کو نکالا، اور ان سے خود ان ہی...
حضرت زبید فرماتے ہیں، کہ میں تو چاہتا ہوں کہ ہر کام میں انسان کی نیت خداوند کریم کی خوشنودی ہو، یہاں تک کہ کھانے پینے، سونے جاگنے میں بھی۔
آیت قرآنی کُلُّ شَیْءٍ ھَالِکٌ اِلَّاوَجْھَہٗ کی تفسیر میں حضرت سفیان فرماتے ہیں مَا اُرِیْدَ بِہٖ وَجْھُہٗ یعنی تمام چیزیں ہلاک اور فنا ہوجاتی ہیں لیکن...
اور نہ اس کا بدلہ دے گا، بلکہ فرمائے گا، جس کو دکھانے کے لیے عمل کیا ہے، اس سے جا کر بدلہ لو۔ نبی ﷺ فرماتے ہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سب کو جمع کرے گا، تو ایک ندا کرنے والا ندا دے گا کہ جس نے ایسا کام کیا ہے، کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ دوسرے کو بھی شریک کر لیا ہے۔
''فلیطلب ثوابہ من عند غیراللہ''-...
پھر ایک سخی کو لایا جائے گا، جس کو اللہ تعالیٰ نے بہت ساری دولت اور ہر قسم کا مال دے رکھا تھا وہ اللہ کے سامنے حاضر ہوگا اللہ تعالیٰ اس سے بھی اپنی نعمتوں کی پہچان کرائے گا، وہ پہچان لے گا، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: پھر تم نے کیا عمل کیا؟ وہ کہے گا سب تیری راہ میں خرچ کر دیا، اللہ تعالیٰ فرمائے گا...
پیارے بھائیو! تم ہر ایک کام میں اخلاص پیدا کرو، جو کام بھی کرو پہلے نیت کو پاک صاف کر لو تاکہ تمہارا کام مقبول ہو، اور تم اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاؤ، ریا، نمود، نمائش، دکھاوے سے بچو، ریا کی برائی کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے ذیل کی حدیثوں میں فرمایاہے، تم انہیں غور سے پڑھو:
(۱)۔ من صام یرائی فقد...
خالص اور سچی نیت پر ثواب ملتا ہے، اگرچہ وہ کام نہ کرے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، جو شخص نیکی کا ا رادہ کرے، اور وہ اس کام کو کسی وجہ سے نہ کر سکے، تو ایک نیکی کا ثواب لکھا جاتا ہے، اور جو اس کا ا رادہ کرے اور پھر اُس کام کو کر بھی لے تو دس نیکیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے، بعض صورتوں میں سات سو نیکیوں...
''اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتُ فَعَلْتُ ذٰلِکَ ابْتِغَآئَ وَجْھِکَ فَفَرِّجْ عَنَّا مَا نَحْنُ فِیْہِ''۔
اے اللہ ! اگر میں نے اس کام کو تیری خوشنودی اور تیری مرضی کے لیے کیا ہو،تو اس چٹان کو ہٹا دے۔
چنانچہ اس اخلاص عمل کی وجہ سے فوراً وہ چٹان صرف اتنی ہٹی، کہ وہ باہر نہیں نکل سکتے تھے، اس لیے دوسرے...